counter easy hit

ڈرم بجانے کی ماہر65 سالہ دادی اماں کے دلچسپ انداز

An 65-year-old grandmother

An 65-year-old grandmother

نیویارک …..امریکا میں ایک معمر خاتون نے اپنے شوق سے ثابت کر دیا ہے کہ عمرمیں کیا رکھا ہے بس دل جوان ہو نا چاہیے۔ اس جواں دل بوڑھی خاتون نے اپنی عمرکی پر وا کیے بغیر پر جوش اندازسے ڈرم بجاکرسب کو اپنا دیوانہ بنالیاہے۔کسی ماہر ڈرمر کی طرح ہاتھ میں اسٹکس تھامے یہ دادی اماں ایسے ڈرم بجاتی ہیں کہ جیسے کوئی ماہر موسیقاردھنیں بجارہاہو۔ دادی اماں عمر سے بوڑھی ضر ور ہو چکی ہیں لیکن ان کا دل یقیناًاب بھی جو ان ہے ۔