counter easy hit

دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون، کال ملانے کیلئے کرین کی مدد

world's largest

world’s largest

آٹھ فٹ ایک انچ لمبا اور انیس فٹ گیارہ انچ چوڑا یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون ہے
ایمسٹرڈیم (یس اُردو) دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون جس سے کال ملانے میں آپ کو کرین کی مدد لینا پڑے گی ۔
آٹھ فٹ ایک انچ لمبا اور انیس فٹ گیارہ انچ چوڑا یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون ہے ۔ ساڑھے تین ٹن کا یہ ٹیلی فون ایشیائی ہتھنی سے بھی زیادہ وزنی ہے ۔23 فٹ پانچ انچ لمبا ہینڈ سیٹ اٹھانے کے لیے کرین کی مدد لینا پڑے گی ۔ عالمی ریکارڈ یافتہ یہ ٹیلی فون ہالینڈ کی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے ۔