
Trump Presidency over the first day’ Kids take office
غیرمتوقع فیصلے اور غیر متوقع اقدامات کے لیے مشہور امریکی صدر کے انداز بھی نرالے ہیں ۔ٹرمپ کی صدارت کے پہلے دن دفتر پربچوں کاقبضہ رہا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے آفس سنبھالنے کے بعداپنی ٹیم کی ذمہ داریوں کے نوٹسز پر دستخط کرنا شروع کیے تو پوتے ،پوتی ،نواسی اور خاندان کے دیگرافراد کے درمیان گھرے نظر آئے۔








