counter easy hit

سوڈان: ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی

سوڈان : گوشت الگ کرکے لاشوں کی تدفین کا انکشاف

Sudan: Digging the graves thousands years old

Sudan: Digging the graves thousands years old

سوڈان میں ایک ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی سے انکشاف ہوا ہے کہ لاشوں کی تدفین سے قبل ان کا گوشت الگ کرلیا جاتا تھا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوڈان میں ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی کی گئی تو وہاں سے برآمد ہونے والی ہڈیوں کی اندازہ ہوا کہ تدفین سے قبل ان کا گوشت الگ کرلیا جاتا تھا۔سائنسدانوں کے مطابق یہ اس دور کی مذہبی رسم ہو سکتی ہے ،جب تدفین سے قبل لاش سے گوشت الگ کرلیا جاتا ہو،برآمد ہونے والی ہڈیوں پر بھی کاٹے جانے کے نشانات پائے گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website