counter easy hit

Valentine Day

ایک دن کی محبت

ایک دن کی محبت

تحریر : انعام الحق پاکستانیوں نے ویلنٹائن ڈے بھرپور قومی جذبے اور اسلامی عقیدت کے ساتھ کامیابی سے منایا۔پاکستانی قوم کو مبارک ہو!!!حکمرانوں کو فخر کرنا چاہئے کہ انتہائی غریب، لاچار، محتاج، معصوم، بیروزگار اور بھکاری ہونے کے باوجود ہم نے ”محبت کا دن ”یا یوں کہیں ”ایک دن کی محبت” پر کروڑوں روپے اُڑا […]

ویلنٹائن ڈے اور ہماری بدنصیبی

ویلنٹائن ڈے اور ہماری بدنصیبی

تحریر: زکیر احمد بھٹی ایک وقت تھا جب روم کی پوری سلطنت بہت ہی زیادہ پرسکون ماحول میں پروان چڑ رہی تھی پورے روم کی عوام خوش حال تھی پھر آہستہ آہستہ رومی سلطنت میں جنگ کا ماحول پیدا ہو گیا جنگ کے دوران روم کی فوجیں بہت زیادہ جان بحق ہونا شروع ہوئی تو […]

حیا نہیں زمانے کے آنکھ میں باقی

حیا نہیں زمانے کے آنکھ میں باقی

تحریر: اختر سردار چودھری ، کسووال ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے پاکستان میں بھی گزشتہ کچھ برسوں سے عام لوگوں کی معلومات اور آگہی میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ جہاں اس دن کو منانے والے جوش و فروش کا مظاہرہ کرتے ہیں، وہیں پر اس دن کی مخالفت کر نے والے بھی کم نہیں۔ […]

وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

تحریر : سید انور محمود یکم فروری 1948ء کو امریکی عوام سے ریڈیو خطاب میں قائداعظم نے فرمایا تھا کہ ’’پاکستان ایک ایسی مذہبی ریاست نہیں بنے گا جس میں ملاوں کو مذہبی نصب العین کی روشنی میں حکومت کرنے کا اختیار ہو۔ ہمارے ملک میں بہت سے غیر مسلم شہری موجود ہیں مثلاً ہندو، […]

امت مسلمہ بے راہ روی کی طرف گامزن

امت مسلمہ بے راہ روی کی طرف گامزن

تحریر: سمیرا بابر 14 فروری ایک عام تاریخ ہے لیکن پوری دنیا اس دن کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے مناتی ہے اس بات میں ذرہ بهر شک نہیں کہ ویلنٹائن ڈے ایک خالص کرسچن تہوار ہے اس دن کا اصل نام سینٹ ویلنٹائن ڈے ہے عیسائ مزہیب میں سینٹ کا مطلب بزرگ ہے سینٹ […]

ویلنٹائن ڈے، مسلمان اور دین اسلام

ویلنٹائن ڈے، مسلمان اور دین اسلام

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ایک عیسائی نے عیدالفطر ادا کی،ایک ہندو نے عید الضحی پہ قربانی دی،ایک یہودی نے ماہ رمضان میں روزے رکھے ،کیاکبھی آپ نے سنااور دیکھا ۔۔؟یقیناسب دوستوں نے کبھی سنا نہ کبھی دیکھایہ ایک سچی حقیقت ہے اور جو ہم لکھنے جا رہے ہیں وہ بھی ایک اٹل حقیقت […]

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

تحریر : میر افسر امان ١٤ فروری کو ویلٹائن ڈے منایا جاتا ہے۔یہ بے حیائی کا دن کیسے شروع ہوا وہ تو ہم بعد میں بتائیں گے۔ پہلے مغربی تہذیب والوں کے جرائم کا ذکر کرتے ہیں تاکہ ان کی خباستیں مسلم معاشرے میں ویلٹائن ڈے منانے کی خبط میں مبتلانوجوانوں کے سامنے آ جائیں۔ […]