By F A Farooqi on July 22, 2016 decision, pakistan, people, politics, protest, rejected تارکین وطن, کالم

تحریر: شاہ بانو میر الحمد للہ!! شکر ہے کہ پیپلز پارٹی نے سیاسی سوچ کے ساتھ سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا،اور دوسری سیاسی جماعتوں پر ثابت کیا کہ وہ واقعی سیاست کے رموز کو ذاتی کامیابی پر فوقیت دیتے ہیں٬ یوں ان کے جہاندیدہ دماغوں نے سڑکوں پر عوام لا کر احتجاج کرنے کو مسترد […]
By F A Farooqi on July 22, 2016 feeling, independent, poetry, reading, religious, reporting, symbol تارکین وطن, کالم

تحریر : حسیب اعجاز عاشر درس و تدریس ہو، رپورٹنگ ہو، کالم نویسی ہو، تبصرہ نگاری ہو،تجزیہ کاری ہو یا پھر شاعری ہی کیوں نہ ہو کامران غنی صبا نے ہر میدان میںجدیدیت اور انفرادیت کے زیرِاثر رہتے ہوئے بھرپور قابلِ رشک دادِ آفرین حاصل کی ہے۔میں کوئی تبصرہ نگار، نقاد یا کوئی تجزیہ کار […]
By F A Farooqi on July 22, 2016 birth, children, Death, reality, World تارکین وطن, کالم

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں جڑواں بچوں کی پیدائش کوئی نئی بات نہیں کیونکہ پیدائش و اموات ایک حقیقت ہے اور ہر ذی روح کو دنیا میں آنکھیں کھولنے کے بعد موت تک کا سفر کرنا ہوتا ہے یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ دنیا میں چندمنٹوں کیلئے اور کئی افراد سالہا […]
By F A Farooqi on July 22, 2016 begging, bowl, dignity, great, people, tolerance, virtues کالم

تحریر : عرفانہ ملک تاریخ عظیم لوگوں سے بھری پڑی ہے جب ہم ان کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں دو قسم کے لوگ ملتے ہیں ایک گمنام اپنی سادگی اور سادہ دلی میں مست نظر آتے ہیں یہ لوگ کب آئے کب گئے کسی کو کچھ خبر نہیں۔اپنے گرد بنے ہوئے دائرے کے حصار […]
By F A Farooqi on July 19, 2016 Arabia, event, Heart, Islam., muslims, pakistan, saudi کالم

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم رمضان شریف کے مقدس مہینے میں دہشت گردی کا جو واقعہ رونما ہوا مسلمانوں کے لیے یہ ایک نہایت درد ناک واقعہ ہے اس کی جتنی مزمت کی جائے اتنی کم ہے۔اس واقعہ میں چار سیکورٹی گارڈ شہید اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں سب سے پہلے تو […]
By F A Farooqi on July 19, 2016 government, honor, self, Society, youth کالم

تحریر : زاہد محمود رات کو گھر واپس جات ہوئے ااس نے مجھے رکنے کے لئے اشارہ کیا میں رکا کہنے لگا بھیا میں نے بھی اسی طرف جانا ہے اگر مجھے بھی لے جائیں میں چونکہ اسے اس علاقے میں گھومتے پھرتے اور کام کرتے ہوئے دیکھ چکا تھا لہذا ایک لمحہ کے توقف […]
By F A Farooqi on July 19, 2016 corruption, Events, Films, parents, Serious, Society کالم

تحریر : محمد جواد خان کچھ دہائیوں کی بات ہے کہ بیٹا باپ کے سامنے بات کرنا تو دور بیٹھ نہیں سکتا تھا، اور آج بیٹا باپ سے نشہ مانگ کر استعمال کرتا ہے، ایک محفل میں بیٹھ کر آج فلمیں دیکھتے ہیں، گانے سنتے ہیں، شادی بیاہ کی تقریبات میں ایک دوسرے سے بڑھ […]
By F A Farooqi on July 19, 2016 abbasi, erdogan, Facebook, gulen, majority, saleem, Shahzad, Turkey, victory کالم

تحریر : شہزاد سلیم عباسی ْفرانس میں ایک شخص نے بے رحمی سے لوگوں پر ٹرک چڑھا دیا اور بیسیوں لوگ موت کی نیند سو گئے ،۔ میرے دو دوستوں نے اسی وقت فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کیا کہ اللہ خیر کرے کہیں اب ترکی میں بھی کچھ ایسی ویسی حرکت نہ ہو جائے […]
By F A Farooqi on July 19, 2016 Allah, andrabi, asiya, chowdhury, crying, Islam., kashmiri, lives, Naeem, sister, system کالم

تحریر: نعیم الاسلام چودھری اللہ کے نبی کریم محمد رسول اللہۖ اور صحابہ کرام کی زندگیوں کا سب سے بڑا مقصد یہ تھا کہ کفرو شرک ختم کر کے اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کر دیا جائے ، اسی مقصد کیلئے ان کی زندگی وقف تھی اوراسی لئے انہوں نے اپنی جانیں […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 Ahmed, Army, buchal, kalan, people, Riaz, solidarity, story, timeless, Turkish کالم

تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں گزشتہ روز ترکی میں ایک واقع رونما ہوا جس میں ترک فوج کے اندر ایک باغی گروپ اٹھ کھرا ہوا جس نے ترک حکومت پر شب خون مارنے کی کوشش کیترک صدر نے غیر ملکی میڈیا کا سہارا لے کر عوام کو باہر نکلمے کا حکم دیا وہ رات […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 Abdullah, bhatti, lovers, magnetic, Mohammad, mohammed, Prof, révolution کالم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دنیا بھر سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول ۖ سے مسجد نبوی ۖ کا چپہ چپہ مہک اور چمک رہا تھا عشقِ رسول ۖ کی آنچ سے عاشقوں کے چہرے گلنار ہو رہے تھے دنیا بھر سے عاشقوں کے یہ قافلے صدیوں سے پروانوں کی طرح مدینہ کا رُخ کر تے […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 abdul, blending, crucially, dispensary, edhi, humanity, pakistan, sattar کالم

تحریر : ملک نذیر اعوان 1928 کو انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1947 میں پاکستان منتقل ہو گئے اصل میں خدا نے بندے سے جہاں کام لینا ہوتا ہے وہاں اس کو پہنچا دیتا ہے۔ عبدالستار شروع سے ہی فقیرانہ اور سادہ طبیعت کے مالک تھیاور پاکستان میں جب انہوں نے دیکھا کہ جو لوگ […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 actions, erdogan, failed, power, recep, statements, tayyip, Turkey کالم

تحریر : سالار سلیمان ترکی طیب اردگان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی عالمی میڈیا کا موضوع ہے۔ طیب اردگان بنیادی طور پر ایک اسلام پسند فرد ہے’ جس کا اظہار وہ وقتاً فوقتاً اپنے اقدامات اور بیانات سے کرتے ہیں۔ ابھی چند روز قبل ہی ترکی میں طیب اردگان کے اقتدار کی […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 ahmad, Balochistan, Death, Glass, Malik, mohammadn, sabzwari, sorrow کالم

تحریر: نعیم الرحمان شائق کل کی ایک خبر سے معلوم ہوا کہ ہمارے ملک کی ‘سوشل میڈیا سلیبریٹی’ قندیل بلوچ کو قتل کر دیا گیا ہے ۔میڈیا بتاتا ہے کہ ان کو ان کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔ وہ متنازعہ تو تھیں ، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 accession, Cooperation, Kashmiris, killed, pakistan, support کالم

تحریر : حبیب اللہ سلفی کشمیر کی تاریخ میں 19جولائی 1947ء کا دن بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ یہ وہ وقت تھا کہ جب ہندوستان انگریز کی غلامی سے نکل رہا تھا’برصغیر میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہو رہی تھیں اور کلمہ طیبہ کی بنیاد پر چلنے والی تحریک کے پیش نظر پاکستان کی آزادی […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 doctor, emergency, hospital, Human, journalist, negligence, people, protest کالم

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں کھڑا تھا۔اور منظر دیکھا رہا تھا۔کہ لوگ ایک چارپائی اٹھائے ہوئے ہسپتال کے میں گیٹ سے باہر جارہے تھے۔اور پھر روڈ پر چارپائی رکھ کر روڈ بلاک کردیا۔وہ کوئی خالی چارپائی نہیں تھی۔اس کے اوپر ایک انسان کی لاش تھی۔روڈ پر […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 Black, Burhan, country, Day, funeral, kashmir, nation, wani کالم

تحریر : ساجد حبیب میمن میں سمجھتا ہوں کہ حکومت نے ایک اچھا فیصلہ کیاہے کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور بھارت کے جبرو تشدد سے پردہ اٹھانے کے لیے یوم سیاہ منایا جائے ۔ضروری ہوگا کہ اس روز ملک بھر میں جلسے جلوس نکالیں جائیں اور ریلیوں میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 Fate, France, muslims, pakistan, slogans, storm, Turkey کالم

تحریر : محمد سلمان آفاق الله اکبر کے نعرے ترکی کے سڑکوں په تھے،باچھیں پاکستان میں میری کهل رہی تهیں۔ بی بی سی پہ دیکھ رہا تهااقبال کے مسلمان کو طوفانِ مغرب نے مسلمان کردیا تھا. افراد کے ہاتھوں میں قوم کی تقدیر تھی اورجمہور کی خودی تاریخ بنا رہی تھی. میں ذوق انقلاب سے […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 fethullah, government, gulen, military, people, Turkey, victory کالم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں سرزمینِ ترکی میں ماہِ رواں کی سولہ تاریخ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب جو ہوااِس میں شک نہیں کہ یہ دنیاکی تاریخ کے ابواب میں ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں نہتے عوام نے اپنی ہی فوج کو سڑکوں پر کھسیٹا اوراپنے باغی جسموں والے فوجیوں […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 Beggar, King, Minister, pakistan, Poor, prime, security کالم

تحریر: میر افسر امان آجکل ہمارے سامنے دو کردار ہیں ایک بادشاہ اور ایک فقیر کا۔دونوں میں سے نہ تو کوئی حقیقی بادشاہ ہے نہ حقیقی فقیر۔ ان دونوں کے کردار ان کو بادشاہ اور فقیر بناتے ہیں۔بادشاہ حکومت پاکستان کا منتخب وزیر اعظم ہے۔ اس کے پاس غریب عوام سے حاصل کردہ ٹیکس کے […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 country, election, issues, political, pradesh, state, uttar تارکین وطن, کالم

تحریر : محمد آصف اقبال یہ درست ہے کہ اترپردیش ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے اور بڑا ہونے کے ناطے سیاسی میدان میں اہم کردار ادا کرتا آیا ہے۔ وہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ ریاست میں ایسے بے شمار مسائل ہیں جن کا حل فوری طور پر ہونا چاہیے اس کے باوجود […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 Christ, defeat, inset, kashmir, nature, pakistan, president, Punjab, valley تارکین وطن, کالم

تحریر : مبشر ڈاہر ریاست جموں و کشمیر کے تاریخی حوالہ جات پر نظر دوڑائیں تو یہ قریباً 3000 سال قبل مسیح تک ملتے ہیں لیکن اگر ہم وادی کے گزشتہ تین چار صدیوں کے سیاسی حالات پر نظر دوڑائیں تو کشمیر پرانہی لوگوں کی حکومت نظر آتی ہے جو پنجاب میں برسرِ اقتدار ہوتے […]
By F A Farooqi on July 17, 2016 abdul, bill, different, edhi, Gates, humanity, sattar, serve, top کالم

تحریر : واٹسن سلیم گل،ایمسٹرڈیم ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ کئ سالوں سے بل گیٹس دینا کے امیر ترین لوگوں میں سرفہرست ہے۔ دوسری وجہ شہرت اس شخص کی یہ ہے کہ اس نے 30 ارب ڈالر کی خطیر رقم انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کر کہ ایک ریکارڈ قائم کیا۔ مگر جب […]
By F A Farooqi on July 17, 2016 few, Hundreds, in, poisonous, snake, snakes, Type, World کالم

ہفتے کے روز سانپوں کا عالمی دن منایا گیا۔ سانپوں کی معلوم اَقسام کی تعداد تقریباً 3،000 دنیا بھر کے جنگلات، برفیلی آب و ہوا اور سمندروں میں موجود ہیں۔ جو 30 فٹ ( 9 میٹر ) اور چند انچ کے سائز میں ہیں۔ اِن میں سے محض تقریباً 375 سانپ زہریلے اور انسانوں کے […]