counter easy hit

کالم

تحریک آزادی اور پاکستان کا یوم الحاق کشمیر

تحریک آزادی اور پاکستان کا یوم الحاق کشمیر

تحریر: ممتاز حیدر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت تو ستر برسوں سے جاری ہے لیکن برہان وانی کی شہادت کے بعد تحریک کا منظر بدل گیا۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اختتام پذیر ہواکشمیری عید کی خوشی کے موقع پر بھی بھارت کے خلاف نفرت کا اظہار کر رہے تھے اور پاکستان کا پرچم لہرا […]

ترکی میں ناکام فوجی انقلاب کیوں؟

ترکی میں ناکام فوجی انقلاب کیوں؟

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا جب طیب اردگان کہتے ہیں کہ ترکی، ترکی نہیں بلکہ بوسنیا، صومالیہ، فلسطین، شام، پاکستان، عراق،لیبیا، مصر، الجزائر سبھی ہے تو وحدتِ امت کی اس پکار پر ترک عوام فرطِ اشتیاق سے اپنے لیڈر کے ہمرکاب نظر آتے میڈیا کے سینے پر مونگ دلتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ […]

جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی

جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ساغر صدیقی کا اصل نام محمداختر شاہ تھا۔وہ1928ء انبالہ بھارت میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنا بچپن سہارنپور اور انبالہ میں گزرا ۔ساغر اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے انہیں اپنے اکلوتے ہونے کا بھی بہت رنج تھا۔اس پر وہ اللہ سے بھی شاکی رہے ۔ساغر کا بچپن انتہائی […]

مسلم دنیا کی افواج جمہوریت کا احترام کرے

مسلم دنیا کی افواج جمہوریت کا احترام کرے

تحریر : میر افسر امان کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان ترک فوج کے کچھ باغیوں نے عوامی جمہوریت حکومت کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کر دی۔آرمی چیف کو ہیڈ کواٹر میںیرغمال بنا لیا گیا۔ باغی فوجیوں نے اسپیل فورس کے ہیڈ کواٹر پر قبضہ کر لیا۔ پارلیمنٹ پر قبضہ کر کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے […]

ٹھنڈی میٹھی چھاؤں

ٹھنڈی میٹھی چھاؤں

تحریر: رخ یعقوب “ابو جی یہ دیکھیں آپ کی بیٹی کے کرتوت ۔ ” فہد بھائی ایک دم چیختے ھوئے دروازے سے اندر داخل ھوتے ابو جی سے بول پڑے۔ “کیا ھوا میری بٹیا کیوں ایسے بیٹھی ھے ؟ ” ابو جی نے فہد بھائی کی بات کو در اعتنا جانتے ھوئے رتی برابر اہمیت […]

کشمیریوں کی آہ و بقا

کشمیریوں کی آہ و بقا

تحریر : حفیظ خٹک خود کو دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک کہنے والا بھارت ، حقیقت میں اقوام متحدہ کے دو سوسے زائد ممالک میں سب سے بڑا منافق ، غیر جمہوری اور سب سے زیادہ ظالم ملک ہے ۔ لفظ جمہوریت نام کا وہاں اس انداز میں قتل عام ہوچکاہے ، ہورہا […]

بحیرہ جنوبی چین اور عالمی ثالثی عدالتی فیصلہ

بحیرہ جنوبی چین اور عالمی ثالثی عدالتی فیصلہ

تحریر: محمد ارشد قریشی چین بحیرہ جنوبی چین کے سمندری علاقے میں جزائر تون شا، شی سان، جون شا اور نان شا پر اقتدار اعلی اور تاریخی حقوق رکھتاہے جس کی تاریخ ایک طویل ہے اور اس مسلمہ حقیقت کو کسی صورت جھٹلایا نہیں جاسکتا لیکن ایک عرصہ سے چلے آرہے فلپائن کے ساتھ اس […]

دنیائے فلسفہ کا عظیم اور جلیل المرتبت معلم سقراط

دنیائے فلسفہ کا عظیم اور جلیل المرتبت معلم سقراط

یہ 2413 برس پہلے کا واقعہ ہے۔ 399قبل مسیح یونان کے قدیم شہر ایتھنز کے ایک عقوبت خانے میں قید ایک 71 سالہ بوڑھے شخص کو یہ کہہ کر زہر کا پیالہ ہاتھ میں تھمایا جاتا ہے کہ عدالت کے فیصلے کے مطابق اس کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ وہ بوڑھا […]

’’قتل کرنا آسان نہیں۔۔۔یقین کرو آدمی کو مارنا بہت مشکل کام ہے‘‘

’’قتل کرنا آسان نہیں۔۔۔یقین کرو آدمی کو مارنا بہت مشکل کام ہے‘‘

کولمبیا کے شہر بوگوٹا میں پیدا ہوئے۔عملی زندگی کا آغاز صحافت سے کیا۔ ممتاز اخباروں اور رسالوں میں فرائض سر انجام دیئے۔1950 میں ان کا افسانوی مجموعہ شائع ہوا،جس نے انہیں لافانی شہرت عطا کی۔ان کی کہانیاں معاصر زندگی کی انتہائی گہرے اور حساس مشاہدے کی دین تھیں۔ اس دور پر آشوب میں کولمبیا تشدد […]

ٹریفک وارڈنز کی بڑھتی ہوئی بدمعاشیاں

ٹریفک وارڈنز کی بڑھتی ہوئی بدمعاشیاں

تحریر : محمد عرفان چودھری ٹریفک وارڈنز کا کام ہے سگنل پہ کھڑے ہو کر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا مگر پچھلے چند سالوں سے ٹریفک وارڈنز کے شائد سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (S.O.P) میں کچھ تبدیلیاں کر دی گئی ہیں جن کی وجہ سے اُنہوں نے اب ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کی […]

اس فصل میں جو بھیجئے بس آم بھیجئے

اس فصل میں جو بھیجئے بس آم بھیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین قدرت الٰہی کا تخلیق کردہ ہر پھل اور میوہ الگ خوشبو اور ذائقہ رکھتا ہے۔ بات آم کی ہو تو اس کی لذت کے کیا کہنے ہیں، مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے، شاعر ہوں یا ادبی شخصیات آم ہر ایک کا پسندیدہ ترین پھل ہے، موسم گرما کی […]

ڈاکٹر مسیحا، مزدور یا مال کمائو صنعتکار

ڈاکٹر مسیحا، مزدور یا مال کمائو صنعتکار

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہر پیشہ میں زیادہ سے زیادہ مال کمانے کی دُھن سوار ہے مگر اب ڈاکٹر بھی اس”نیک مشن ” میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔پیشہ کے اعتبار سے واقعی ڈاکٹر ایک مسیحائی روپ میں ہے۔ اور تدریس کے دوران وہ میڈیکل کالجوں میں بطور طالب علم اس نیک مشن […]

دور خود غرضی اور ایدھی کا طرز زندگی

دور خود غرضی اور ایدھی کا طرز زندگی

تحریر : حافظ شاہد پرویز مسلم امہ اور خاص طور پر دنیا میں بسنے والی تمام اقوام کو اچھے انسانوں کی ضرورت ہر وقت رہتی ہے اور ایسے افراد جنہوں نے اپنی ذات کو ترک کرکے دوسرے لوگوں کے لئے خدمات فراہم کی ہوں اور خود کو مٹی میں ملا کر غیروں کیلئے محلات کے […]

ممکنات کا کھیل‎

ممکنات کا کھیل‎

تحریر : عماد ظفر کامیابی ایک ایسا لفظ ہے جسے دنیا کا ہر شخص اپنے سے وابستہ دیکھنا چاہتا ہے. دنیا میں بستے اربوں افراد کامیابی کا خواب لیئے ہر آن اس کو حاصل کرنے کیلئے اپنے اپنے تئیں سعی کرتے ہیں. لیکن کامیابی سب کو نصیب نہیں ہوتی. مشہور سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن […]

کشمیر کی آزادی اور امریکہ

کشمیر کی آزادی اور امریکہ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ پاک نے اپنے پیار ی الہامی کتاب قرآن مجید میں صاف صاف ارشاد فرمایا ہے کہ یہود و نصریٰ تمھارے (مسلمانوں کے ) دوست نہیں ہو سکتے ۔ ہم بحثیت مسلمان کتنی سادہ قوم ہے ایمان تو اللہ واحد کی ذات پر رکھتے ہیں ، عبادت اللہ پاک […]

شاہراہ مرگ نیس

شاہراہ مرگ نیس

تحریر : ممتاز ملک ایک بار پھر زلالت کی انتہاء پر کھڑے دہشت گرد معصوم زندگیوں سے کھیلنے میں کامیاب ہو گیا….. فرانس کے حسین اور پرامن شہر نیس میں ہمیشہ کی طرح ملک بھی بھر کے باقی علاقوں کی طرح ہر علاقے کے پارک میں سمندر کے کنارے کھلی جگہوں پر رات دس بجے […]

ترک قوم اور جمہوریت

ترک قوم اور جمہوریت

تحریر : شاہ بانو میر اقتدار پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دیں گے!! صدر رجب طیب اردگان ترکی میں ایک بار پھر جمہوریت پر شب خون مارا گیا ہے ٬ اور فوجی کرنلز کے ایک گروہ نے ملک کی باگ ڈور سنبھال لی ہے٬ ایک جانب حکومتی ٹی وی چینلز کو بند کر دیا […]

داخلی بامقابلہ خارجی مسائل

داخلی بامقابلہ خارجی مسائل

تحریر : شیخ خالد ذاہد ناجانے کیوں دل اہم ترین معاملات پر بہت بے رحمی سے اپنی رائے دینے کیلئے مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔ جیسے کوئی بچہ اپنے والدین کہ ساتھ بازار میں اپنی پسند کی کوئی بھی دیکھ کر مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔اب دل کے اس بے رحمی سے مچلنے کی وجہ […]

وادی کشمیر لہولہان

وادی کشمیر لہولہان

تحریر : محمد ریاض پرنس وادی کشمیر لہولہان۔ بھارتی یزیدوں نے کشمیریوں کا پانی بند کر دیاپہاڑوں سا عزم اور استقامت اوردلیری رکھنے والے کشمیری بھائیوں اور مائوں بہنوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں ۔جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیا مگر بھارتی سورمائوں کے آگے جھکے نہیں اور مسلسل ان کے وحشیانہ […]

آ بیل مجھے مار

آ بیل مجھے مار

تحریر ۔ شوکت مقبول بٹ گزشتہ ٦٩ سالوں سے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ جموں کشمیر کے انسانوں کے سیاسی مستقبل کے متعین کرنے کے مسئلہ کو پاکستان کی توسیع پسندی کے مسئلہ کے طور پر ٹریٹ کیا ہے. اور ہمیشہ کشمیری عوام کی تحریک کے بڑے پیمانے پر چلاۓ جانے والے indigenous حصہ کو بھی […]

خدمت انسانیت کا بھیدی ۔۔ عبدالستار ایدھی

خدمت انسانیت کا بھیدی ۔۔ عبدالستار ایدھی

تحریر: چوہدری غلام غوث دنیا کی پہلی 100 عظیم شخصیات کتاب لکھنے والے غیر مسلم مصنف نے نبی آخر الزماں حضرت محمدۖ کو پہلے نمبر پر رکھا اور اس کے پس منظر میں اس نے ایک واقعہ بطور دلیل پیش کیا ،اس نے تحریر کیا کہ ایک مرتبہ نبی اکرم ۖ اپنے صحابہ کے ساتھ […]

ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام

ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام

تحریر: سید انور محمود نیویارک میں بیٹھے ہوئے ایک شخص خلیل چشتی جو اپنے آپ کو مذہبی اسکالر کہتے ہیں انہوں نے ایدھی صاحب کی وفات کے اگلے روز 9 جولائی کواپنے فیس بک پر ایک تیسرئے درجے کے مضمون ’’عبدالستار ایدھی: سکے کے دورخ ‘‘ جس کے مصنف کا نام ’’ڈاکٹر حسن مدنی ‘‘ […]

پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کے

پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان صاحب نے ایک دفعہ پھر کھڑاک کر دیا۔ عنقریب سونامیے کنٹینر پر کھڑے خاں صاحب کی زبان سے یہ اعلان مکرر سنیں گے ”میں چاہتا ہوں کہ جلدی نیا پاکستان بن جائے تاکہ میں شادی کر لوں۔ ہندوستان ٹائم کو انٹرویو دیتے ہوئے کپتان صاحب نے فرمایا” دو طلاقوں […]

سفاک دہشت گردوں کے مسلم دنیا میں اگلے نشانے

سفاک دہشت گردوں کے مسلم دنیا میں اگلے نشانے

تحریر : علی عمران شاہین رمضان المبارک کے آخری ایام کرئہ ارض کے کونے کونے میں زخموں سے چور اور دکھوں، تکلیفوں سے رنجور امت مسلمہ کیلئے مزید کربناکی میں گزرے۔ دنیا میں مسلم امہ کیلئے امیدوں کا مرکز بننے والے ترکی پر دہشت گردوں نے ہولناک حملہ کیا۔ ان کا نشانہ استنبول کا ہوائی […]