counter easy hit

کالم

2016 کشمیریوں کے لئے بے نور آنکھوں کا سال

2016 کشمیریوں کے لئے بے نور آنکھوں کا سال

تحریر: مہر بشارت صدیقی امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن فائرنگ اور سینکڑوں کو بصارت سے محروم کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے لکھا ہے کہ بھارتی فورسز کی طرف سے مظاہرین پر پیلٹ گن استعمال کرنے کے بعد لگتا ہے کہ […]

مزاح اور مذاق

مزاح اور مذاق

تحریر : وقار انسا کچھ لوگوں کو اللہ نے برمحل بولنے کی خاص صلاحیت دی ہوتی ہے-اور اگر اس میں مزاح کا عنصر غالب ہو تو سونے پر سہاگہ-کیونکہ حالات اور بات کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے ہلکے پھلکے انداز میں بات کو ٹال دیا جائے تو کسی بڑی پریشانی سے بچا جا سکتا […]

حوا کی بیٹی

حوا کی بیٹی

تحریر : حمنا مناحل ھاشمی صدیاں بیت گئیں جب حوا کی بیٹی کی پیدائش کو باعثِ شرم و ندامت سمجھا جاتا تھا۔ اس پر اکتفانہ تھا ان کو زندگہ گاڑھنا عام سی بات تھی۔ ان کی موت پر نہ کوئی دل ملول ہوتا اور نہ کوئی آنکھ اشکبار ہوتی بلکہ بہادری اور عزت و ناموس […]

اسلامی ثقافت۔۔۔ حجاب

اسلامی ثقافت۔۔۔ حجاب

تحریر : اختر سردار چودھری حجاب کا مطلب کیا ہے ؟ عربی زبان میں ،حجاب ،کا لفظ ،پردہ، اور ،لباس ،کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے ۔ مروّج، جدید عربی میں اس لفظ کا مطلب مسلمان خواتین کا سکارف ہے یاحجاب جو عورت کا حسن اور بد صورتی دونوں کو چھپا کرتحفظ فراہم کرتا ہے […]

یوم دفاع کے تقاضے

یوم دفاع کے تقاضے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہر سال اگست کے ماہ میں اسلامی جموریہ پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر بھارت میں صفِ ماتم بچھ جاتی ہے جس کا اظہار دشمن نے 1947 سے لیکر آج تک کر رہا ہے 6ستمبر1965 اور ستمبر2016 میں جو چیز مشترکہ ہے وہ ہے ہمارا ازلی دشمن ” […]

ملکوں کی نئی صف بندی میں پاکستان کا مقام

ملکوں کی نئی صف بندی میں پاکستان کا مقام

تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے، دْنیا میں جس طرح کی نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں پاکستان اس میں صحیح مقام پر کھڑا ہے، پاکستان کے چین، روس اور مشرقِ […]

لہو ہمارا بھلا نہ دینا

لہو ہمارا بھلا نہ دینا

تحریر : محمد عمران سلفی محاذ جنگ گرم تھا کہ صدر مملکت فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کی آواز ریڈیوں پر گونجی ”میری عزیز ہموطنو ، السلام و علیکم، پاکستان کے دس کروڑ مسلمانوں کے دل کی دھڑکنوں میں کلمہ طیبہ کے صدائیں گونج رہی ہیں بھارتی حکمرانوں کو ابھی تک یہ محسوس نہیں ہوا […]

اہل شام کے خاتمے پر سارا عالم متحد، لیکن بچائے گا کون؟

اہل شام کے خاتمے پر سارا عالم متحد، لیکن بچائے گا کون؟

تحریر : علی عمران شاہین انبیائے کرامoکی ایک سرزمین شام عرصہ 6 سال سے لہولہان ہے۔صرف اورصرف اقتدار میں رہنے کی خواہش کے ساتھ بشارالاسد نے اپنے ہی عوام پر ظلم کی تمام حدود کو پامال کرتے ہوئے فرعون و ہامان اور ہلاکو وچنگیز کو بھی مات دے دی ہے۔ بشارالاسد کے اس ظلم وستم […]

آرمی چیف کی مودی کو للکار اور ضرب عضب میں کامیابیاں

آرمی چیف کی مودی کو للکار اور ضرب عضب میں کامیابیاں

تحریر : ممتاز حیدر پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے کسی بھی حد تک جائے گی۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہم درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے دقیفہ فروگذاشت نہیں کیا […]

4 ستمبر۔ حجاب کا عالمی دن

4 ستمبر۔ حجاب کا عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین اسلام مکمل ضابطہ حیات اور دین فطرت ہے ، اس کا ہر قانون افراد کے کردار کی تشکیل، معاشرتی تحفظ اور راحت قلب کا باعث ہے۔ جبکہ حجاب مسلم امہ کی خواتین کے تحفظ ا ور ان میں حیاء کے اظہار اور اسلامی معاشرے کیلئے پا کیزگی کے حصول کا […]

معروف شاعرہ فاخرہ بتول سے ملاقات

معروف شاعرہ فاخرہ بتول سے ملاقات

تحریر : شاہد لطیف پاکستان میں اردو شاعری میں خواتین کی کنٹریبیوشن سے انکارممکن نہیں۔ادا جعفری،شبنم شکیل،کشور ناہید، فہمیدہ ریاض اور پروین شاکر کے بعد اس خلا کوایک ہی شاعرہ ہے جوپورا کرتی ہے۔غزل اور نظم میںاس شاعرہ کا اپنا ہی انداز ہے۔قاری صرف کلام دیکھ کر کہہ اٹھتا ہے کہ یہ کلام فاخرہ بتول […]

شاعر ہیں ہر اک دور میں رخشندہ رہینگے

شاعر ہیں ہر اک دور میں رخشندہ رہینگے

تحریر : حسیب اعجاز عاشر چودہ اگست تو گزر گئی مگر جشنِ آزادی کی رونقیں تاحال اپنے عروج پر ہیں،ہر سطح پر مختلف حلقوں میں طرح طرح کی رنگ برنگی دلکش،دلدار تقاریب کے انعقادسے آزادی کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دینے کا سلسلہ جاری ہے۔اسی حوالے سے علمی، ادبی،سماجی و ثقافتی روایات کی امین […]

سیاسی آمریت سے نجات

سیاسی آمریت سے نجات

تحریر: شیخ خالد زاہد کائنات میں موجود ہر شے اپنے ہونے کی کوئی نا کوئی وجہ رکھتی ہے۔ انسان ان وجوہات کو جاننے کیلئے سرگردہ ہے، اسی کوشش میں زمین کی تہہ تک چلاگیااور کیا کیا قدرت کے پوشیدہ خزانے نکال لایا۔ ہم ان قدرت کے خزانوں کو مدنیات کے نام سے جانتے ہیں۔ پھر […]

نوجوان نسل کی ذمہ داری

نوجوان نسل کی ذمہ داری

تحریر: طارق حسین بٹ شان قائدِ تحریک الطاف حسین اور قائدِ انقلاب ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری اپنی متلون مزاجی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ان سے کچھ بھی بعید نہیں ہوتا۔یہ دونوں راہنما من موجی ہیں لہذا جو جی میں آتا ہے کہہ دیتے ہیں اور ڈنکے کی چوٹ پر کہہ دیتے ہیں۔اپنی بات […]

سعد رفیق سے معذرت کے ساتھ

سعد رفیق سے معذرت کے ساتھ

تحریر: حفیظ عثمانی کسی یورپی ملک کا قصہ نہیں بلکہ یہ مکروہ کھیل اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پوری دیدہ دلیری کے ساتھ کھیلا گیا اور کھیلا جارہا ہے ۔اس کہانی کا ہر لفظ ہماری بے حسی سے تعبیر ہے اور اس کو سن کر ، دیکھ کر ، سمجھ کر سر پیٹنے کو جی چاہتا […]

حویلیاں ہسپتال اور ناپید سہولتیں

حویلیاں ہسپتال اور ناپید سہولتیں

تحریر : محمد جواد خان حویلیاں شہر جو کہ ضلع ہزارہ کی تاریخ میں ایک روشن ماضی کے ساتھ اپنا ثانی نہ رکھتے ہوئے ایک امتیازی حیثیت کا حامل ہے، اس شہر میں زندگی کے جن بنیادی مسائل سے عوام دوچار ہے ان میں صحت کا مسئلہ ایک سنگین نوعیت کا بنتا جا رہا ہے۔ […]

دیوالیہ پن

دیوالیہ پن

تحریر: چوہدری غلام غوث زمانہ طالب علمی میں ایک معروف قوول سُنا تھا کہ والد بچے کو آسمانوں سے لانے کا موجب ہوتا ہے جبکہ ایک اُستاد بچے کو دوبارہ آسمانوں کی بلندیوں تک پہنچانے کا موجب بنتا ہے۔ دُنیا کے کسی بھی معاشرے میں اُستاد کی مسلمہ اہمیت اور احترام سے انکار یکسر نا […]

شاہ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلاوا

شاہ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلاوا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دنیا بھر سے آئے ہو ئے شمع رسالت کے پروانے سر جھکا ئے چہروں پر عقیدت و احترا م کے چاند روشن کئے ہو ئے دیوانہ وار روضہ رسول ۖ کی طرف بڑھ رہے تھے میں بھی دیوانوں کے اِس قافلے میں شامل ہو نے کا سوچ رہا تھا […]

تعلیم کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

تعلیم کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

تحریر : ملک محمد سلمان سرکاری تعلیمی ادروں میں زیر تعلیم طلباء کی اکثریت کا تعلق مڈل کلاس گھرانوںسے ہوتا ہے جو پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے۔ مگر ان قسمت کے ماروں کو کیا خبرکہ سرکاری سکول کالجز میں مفت داخلہ تو مل جائے گا مگر کلاس میں باعزت بیٹھنے کیلئے […]

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اور چین

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اور چین

تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور دو طرفہ دفاعی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے […]

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت و عبادت

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت و عبادت

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ہجری کیلنڈر کے حساب سے اسلامی سال کا بارہواں اور آخری مہینہ ذی الحجہ ہے اسکی وجہ تسمیہ ظاہر ہے کہ لوگ اس میں حج کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اور راتوں کی خاص اہمیت و فضیلت بیان کر کے انکی […]

بدلتا عالمی منظرنامہ

بدلتا عالمی منظرنامہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر سب سے پہلے ایک واردات کے بارے میں جس سے ہم بال بال بچے اور اُس کے بعد بھارت اور امریکہ کی روزافزوں ”لنگوٹے وَٹ” دوستی پر کچھ گزارشات۔ ہوا یوں کہ جمعہ 26 اگست کو واپڈا ٹاؤن لاہور کی رحمت مارکیٹ میں کچھ خریداری کے لیے جانا ہوا۔ اِس […]

اخلاقی فتح

اخلاقی فتح

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم طویل الیکشن مہم، سنسنی خیزاور کانٹے دار مقابلے کے بعد 1175 ووٹوں کی لیڈ سے پی پی 232وہاڑی سے حکمران جماعت کے امیدوار کی جیت کے پیچھے بہت سے عوامل کے ساتھ ساتھ ان کی خوش قسمتی بھی شامل ہے ریٹرننگ آفیسر پی پی 232کوتمام 157 پولنگ اسٹیشن کا […]

بلڈ پوائزننگ

بلڈ پوائزننگ

تحریر : شاہد شکیل طبی زبان میں بلڈ پوائزننگ میں مبتلا بیماری کو سپیسیس کہا جاتا ہے یہ بیماری ہمیشہ جسم کے اندرونی اور بیرونی مختلف حصوں میں ہزاروں اقسام کے جراثیم میں سے کسی ایک کے منتقل ہونے سے انفیکشن کی صورت میں پھیلتی ہے مثلاً ٹانگوں میں تکلیف ،دانتوں اور مسوڑھوں یا پھیپھڑوں […]