counter easy hit

کالم

عہدِ وفا

عہدِ وفا

تحریر : سجاد گل برصغیر میں دین اسلام کا آغاز تاریخی تسلسل سے 711ء میں شروع ہوا، جب سترہ سالہ نوجوان محمد بن قاسم کی قیادت میں سرزمین عرب سے آنے والے اسلامی لشکر کے مقابلے میں آنے والی راجہ داہر کی مشرک فوج کو عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔یوں اسلامی لشکر نے […]

ڈینگی قابل علاج ہے

ڈینگی قابل علاج ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ نہ کرے اگر آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو سخت بخار ہو گیا ہو، جسم پر سرخ دھبے ظاہر ہوں، جسم کا درد سے چوروچور ہونا، ہڈیوں ، آنکھوں ، جوڑوں اورانگ انگ کا درد کرنا پایا جائے، تویہ اشارہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو […]

متحدہ کی کمان ”بھائی” کی ”بیٹی” کے پاس

متحدہ کی کمان ”بھائی” کی ”بیٹی” کے پاس

تحریر : غلام رضا کراچی میں ایک ہفتے سے جو کچھ ہو رہا ہے وہ کسی بھی آزاد اور خودمختار ملک میں نہیں ہوتا،کوئی پاگل بھی اپنے ملک کیخلاف نعرے نہیں لگواتا، کوئی جاہل بھی قومی پرچم نذر آتش نہیں کرواتا، کوئی گھٹیا ترین انسان بھی دشمن ملک سے مدد نہیں مانگتا مگر ہمارے پیارے […]

29 اگست، ایٹمی پھیلاؤ کیخلاف عالمی دن

29 اگست، ایٹمی پھیلاؤ کیخلاف عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین پوری دنیا میں ایٹم بم اور ایٹمی تجربات کیخلاف عالمی دن (International Day against Nuclear Tests) ہر سال 29 اگست کے دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ اس جانب مبذول کروانا ہے کہ کئی دہائیوں سے ہونے والے جوہری تجربات نے لوگوں اور […]

جنرل راحیل شریف… راست اقدام اٹھائیں

جنرل راحیل شریف… راست اقدام اٹھائیں

تحریر : عتیق الرحمن موجودہ دور کی پہلی ریاست پاکستان ہے جو ایک خالص اسلامی و انسانی فکر و نظر کی بناپر معرض وجود میں آئی ہے جبکہدوسری ریاست اسرائیل ہے(جوخالصتاً یہود کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کے تحفظ کے قائم ہوئی) یہی وجہ ہے کہ دنیائے افق پر ایک سخت کشمکش […]

توانائی بحران، نجات دہندہ منصوبہ

توانائی بحران، نجات دہندہ منصوبہ

تحریر : تصدق حسین توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر کے ممالک اپنے ہر قسم کے وسائل کو بروئے کار لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک ایک طرف جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لا رہے ہیںتو دوسری طرف کمزور اور پسماندہ ممالک پر جبری قبضہ کر […]

اسلام میں اقتدار کا تصور اور پاکستانی سیاست دان

اسلام میں اقتدار کا تصور اور پاکستانی سیاست دان

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم قادر مطلق خالق ومالک کی کروڑہا بار حمد وثنا اور لاکھوں بار درود سرور عالم محمد مصطفی کریم کی ذات بابرکات پر جس نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو لاکھوں خدائوں کے سامنے سجدہ ریز ہونے سے واپس ایک خدا ایک معبود اور حقیقی رب اللہ کریم کی پہچان […]

پاکستان زندہ باد ہے زندہ باد رہے گا

پاکستان زندہ باد ہے زندہ باد رہے گا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کراچی میں لسانیت، برادری ازم کی زہریلی فصل تیار ہو چکی اب آپ لاکھ کہیں کہ یہ ناسور نہیں ہے مگر وہ تو ہے کہ حقیقت کو کبھی چھپایا نہیں جا سکتا بنگلہ بدھو شیخب مجیب کو جب بھارت کی امداد پر اگرتلا سازش کیس میں گرفتار کیا گیاتو […]

کراچی کی صورتحال اور وزیراعظم کا حوصلہ افزا بیان

کراچی کی صورتحال اور وزیراعظم کا حوصلہ افزا بیان

تحریر : سید توقیر زیدی وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف بولنے والے کو معاف نہیں کر سکتے، اشتعال انگیز بیانات سے جذبات بری طرح مجروح ہوئے، پاکستان ہمارا گھر ہے اور گھر کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کہے گئے ایک ایک […]

اصل امتحان فاروق ستار کی فہم و فراست کا ہے

اصل امتحان فاروق ستار کی فہم و فراست کا ہے

تحریر : صبا نعیم وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق منعقدہ سیاسی و عسکری قیادتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں شرپسند عناصر کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کی جانب سے گزشتہ روز ہونیوالے واقعہ کی مذمت کی […]

فاٹا میں اصلاحات کا عمل

فاٹا میں اصلاحات کا عمل

تحریر : محمد اشفاق راجا فاٹا اصلاحات کمیٹی کی طرف سے پیش کی جانے والی رپورٹ کو عام کیا جائے گا تاکہ اس پر مزید بحث اور تبادل خیال کے بعد اْن سفارشات پر قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے۔ اصلاحات کے لئے پانچ رکنی کمیٹی نے چار آپشنز کی سفارش کی ہے، ان میں […]

اوروں کا افسانہ یاد رہا، اپنا بھول گئے

اوروں کا افسانہ یاد رہا، اپنا بھول گئے

تحریر : اے آر طارق طاہر القادری نے بھارت میں منہاج القرآن کی خصوصی کانفرنس سے خطاب کیا، جس میں بقول ان کے کہ” بھارت والوں نے مجھے خاصی اچھی سیکیورٹی دی، جس پر مودی صاحب مبارکباد اور شکریہ کے مستحق ہیں”طاہر القادری کا اتنا کہنا ہی تھا کہ سیاست کی راہداریوں میں ایک بھونچال […]

آرمی چیف اور پاک چائنہ اقتصادی راہداری

آرمی چیف اور پاک چائنہ اقتصادی راہداری

تحریر : ابن نیاز پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے پر پوری دنیا نے اپنی نظریں گاڑی ہوئی ہیں۔ خاص طور پر وہ ممالک جن کے مفاد کے تانے بانے جنوبی ایشیا سے ملتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہ اتنا مختصر منصوبہ تو ہے نہیں کہ ہفتوں ، مہینوں میں ختم ہو جائے۔ کم از […]

نواز شریف ملک بچائو، ایم کیو ایم پر پابندی لگائو

نواز شریف ملک بچائو، ایم کیو ایم پر پابندی لگائو

تحریر : میر افسر امان ایم کیو ایم کے قائد برسوں سے پاکستان کی اساس،دو قومی نظریہ اورپاکستان کے اسلامی تشخص پر اعلانیہ حملے کرتے رہے ہیں اور کررہے ہیں۔پاکستان کے آئین کی کھلی خلاف وردی کے باوجود سیاسی ضرورتوںکے تحت حکمران سیاسی جماعتیں ایم کیو ایم پر پابندی لگانے سے صرف نظر کرتی رہیں […]

کشمیری آزادی کے متوالے

کشمیری آزادی کے متوالے

تحریر: سدرہ احسن چوہدری مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن سے زخمی ہونے والوں کے علاج معالجہ کے لئے پاکستان نے پیشکش کی ہے کہ کشمیریوں کا علاج کروائیں گے اس پر بھارتی انتہا پسند شیو سینا بھڑک اٹھی اور کہا کہ پاکستان کشمیری زخمیوں کی فکر چھوڑے۔ بھارتی فوج ایک ماہ سے کشمیریوں پر جو […]

پاکستان کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے

پاکستان کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے

تحریر : ممتاز حیدر الطاف حسین کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں پاکستان مخالف نعروں اور تقریر کے بعد کراچی میں جو ہوا قابل مذمت اور ناقابل معافی جرم ہے۔پاکستان اسلام کے نام پرحاصل کیا گیا نظریاتی ملک ہے ۔دشمن نے ہمیشہ اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے […]

مال جس کی جیب میں وہ ڈگریاں خرید لے

مال جس کی جیب میں وہ ڈگریاں خرید لے

تحریر : سید امجد حسین بخاری گذشتہ دنوں انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی بدعنوانی اور کرپشن کے حوالے سے خبروں کی زینت بنا رہا۔ نااہل اور کرپٹ انتظامیہ نے پیسے لے کر من مانے لوگوں کو اے گریڈ میں ڈگریاں جاری کیں۔ مال بنائو پالیسی کے تحت جتنی زیادہ جیب ڈھیلی کرو گے اتنے ہی زیادہ نمبرز […]

بیدار تو ضرور ہوئے تھے شعور و فکر

بیدار تو ضرور ہوئے تھے شعور و فکر

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر اقبال کے خواب سے جب اس قوم کو بیداری کی فکر نصیب ہوئی شعور و خرد میں آزادی کی امنگ نے کروٹ لی اور پھر یہ قوم طوق غلامی کو اپنی گردنوں سے اتارنے کے لئے ایک ایسی منزل کی طرف گامزن ہوئی جس پر خودمختاری اور خود اختیاری […]

ایک اخلاقی تصویر

ایک اخلاقی تصویر

تحریر: سجاد گل پرانے وقتوں کی بات ایک بادشاہ ہوا کرتاتھا جو نہایت سمجھدار تھا۔اسکے دو بیٹے تھے جوآپس میں لڑتے رہتے تھے ،بادشاہ اُن کی اس روش سے بہت تنگ تھا،جب وہ اپنے بیٹوں کو لڑتے دیکھتا بے حد رنجیدہ ہوجاتا۔ایک دن بادشاہ شکار سے واپس آیا تو دیکھا کہ اس کے بیٹے آپس […]

وطن کے غداروں سے نبٹنے کا وقت آگیا

وطن کے غداروں سے نبٹنے کا وقت آگیا

تحریر: عقیل خان پاکستان ماہ اگست میں معرض وجود میں آیا۔ ہر پاکستانی کے لیے پاکستان اللہ کی طرف سے ایک نعمت مترقبہ ہے مگر پاکستان کے اندر ہی کچھ غدار وطن اس ماہ میں پاکستان کے خلاف اپنا زہر اگل کر اپنی اصلیت دکھانے کے ساتھ ساتھ اپنے آقاؤں کو خوش کرتے ہیں۔ ویسے […]

مسیحا اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مسیحا اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مشرکین مکہ کی شدید مخالفت ‘دشمنی ‘ظلم و جبر ‘ترغیب اور پر کشش پیشکشوں کے با وجود اسلام کا نور تیزی سے پھیلتا جا رہا تھا وہ کسی بھی صورت بت پرستی اور اپنے آبا ئو اجداد کا مذہب چھوڑنے کو تیا ر نہیں تھے خدا کا پیغام ما […]

ایک سیاسی عامل باوا سے ملاقات

ایک سیاسی عامل باوا سے ملاقات

تحریر : مقصود انجم کمبوہ یہ حقیقت اظہر من شمس ہے کہ وطن عزیز میں یوں تو کئی ایک سیاسی عامل باوے ہیں۔ سابق پیر پگاڑا جو اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں، ان کا تو کوئی ثانی نہ تھا،ان کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا نام آتا ہے، گو […]

مد مقابل

مد مقابل

تحریر : طارق حسین بٹ شان ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ٢١ اگست کی تقریر کے بعد کراچی کی صورتِ حال ڈرامائی انداز میں تبدیل ہو رہی ہے۔اس تقریر کے بعد مصطفے کمال کی اہمیت دو چند ہو گئی ہے کیونکہ ایم کیو ایم کی پاکستانی قیادت نے اپنے قائد کے خلاف […]

پرائیویٹ تعلیمی ادارے۔ ہسپتال ایک منافع بخش انڈسٹری

پرائیویٹ تعلیمی ادارے۔ ہسپتال ایک منافع بخش انڈسٹری

تحریر : منظور احمد فریدی کروڑ ہاشکر اس رب لم یزل کا جس نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر اپنے خلیفہ کا تاج پہنایا اور اسے زمین پر اپنا نائب مقرر فرمایا اور پوری کائنات کو اسکے لیے مسخر فرما دیا چیونٹی جیسی معمولی جسامت سے ہاتھی سے دیو ہیکل پہاڑ جتنے جانداروں کو […]