counter easy hit

کالم

شریعت اور آئین

شریعت اور آئین

نبوت کے تیرھویں سال 16 ربیع الا ول جمعتہ المبارک کی صبح نبی کریمۖ یثرب میں داخل ہوئے جو مکہ سے گیارہ دن کے فاصلے پر واقع تھا۔نبی کریمۖ کی آمد کے بعد یثرب کو مدینتہ النبی کا نام دیدیا گیا اور اسی شہر مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست کا قیام عمل میں آیا۔اسوقت مدینہ […]

رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک کا سیمینار

رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک کا سیمینار

گذشتہ دنوں کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک نے ”انسانیت کی فلاح کے لیے جوھری توانائی کا استعمال”کے عنوان سے ایک عظیم المشان سیمینار کا انتظام کیا۔رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک کے سربراہ جناب نصرت مرزا، اسلامی پاکستان اوردو قومی نظریہ کے محافظ، سینئر صحافی، کالم نگار، ٹی وی اینکر،اردو […]

اختلاف رائے کے آداب

اختلاف رائے کے آداب

اسلامی دعوت کی نشرو اشاعت کا سلسلہ جمود کا شکار ہے بوجہ غیر معلوم کہ علماء اسلام اس اہم ترین شعبہ سے کنارہ کش کیوں ہو چکے ہیں؟اس کے بہت سے اسبابوں میں سے ایک سبب فرقہ بندی و گروہ پسندی ہے۔یہاں پر ہمیں معلوم ہونا چاہئے کہ خلاف و اختلاف میں بنیادی فرق ہے […]

میڈیا کی آزادی کے مثبت اور منفی، اثرات

میڈیا کی آزادی کے مثبت اور منفی، اثرات

تحریر : نوشین سعد پاکستانی میڈیا 2002 میں آزاد ہوا۔ اس سے پہلے میڈیا آزاد نہ تھا۔تب میڈیا کی خبروں کا دارومدار سرکاری زرائع ابلاغ پرتھا اور میڈیا کو جن مشکلات کا سامنا تھا وہ واقعی ایک آزمائش تھی۔ تب من پسند افراد کو اہمیت دی جاتی اور اپوزیشن کی کوریج سے روکا جاتا تھا۔ملک […]

حضرت لال حسین رحمتہ اللہ علیہ

حضرت لال حسین رحمتہ اللہ علیہ

ہندوستان کی تاریخ کا سب سے طاقتور اور کامیاب ترین حکمران جلال الدین اکبر اپنے مشیروں وزیروں مصاحبین خاص کے ساتھ شاہی دربار میں تخت شاہی پر پوری شان و شوکت اور شاہی جلال کے ساتھ جلو ہ افروز تھا تمام درباریوں کی گردنیں با دشاہ کے احترام میں جھکی ہو ئی تھیں اور چہروں […]

مسجد مسلمانوں کا دینی مرکز

مسجد مسلمانوں کا دینی مرکز

مسجد مسلمانوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں ایسا مرکز و محور ہے جہاں عبادت الٰہی کے ساتھ ساتھ، ان کے تمام تر مذہبی، اخلاقی، اصلاحی، تعلیمی، ثقافتی و تہذیبی ، سیاسی اور اجتماعی امور کی رہنمائی ہوتی ہے۔مسجد کا نام سجد سے نکلا جس کے لفظی معنی خشوع و خضوع کے ساتھ سرجھکاناہے ، […]

گندم کی بالی کا رنگ بدلتے ہی مر جھائے چہرے کھل اٹھتے ہیں

گندم کی بالی کا رنگ بدلتے ہی مر جھائے چہرے کھل اٹھتے ہیں

مارچ کے آخری دونوں میں جب سورج کی حرارت اپنی انتہاہ کی منزل کو پرواز کر تی ہے تو گندم کے ہر ے کھیت اپنا رنگ تبدیل کرنا شروع کر دیتے ہیں پھر گند م کی پودے کی ہر ی بالیاں سونے جیسے رنگ کی مائند ہو جاتی ہیں پھر کسان کی امیدیں حقیقت کا […]

راحیل شریف متنازع ہو جائیں گے

راحیل شریف متنازع ہو جائیں گے

دہشتگردی کا کینسر پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور پوری دنیا اس سے پریشان ہے۔ دسمبر 2015 میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے کافی اسلامی ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں ایک فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا۔ اس اتحاد میں ابتدائی طور پر 34 ممالک تھے تاہم بعد میں ان […]

وقت دو دھاری تلوار

وقت دو دھاری تلوار

یہ لوگ اتنے بے حس کیوں ہو گئے ہیں۔ جہاں بھی نظر دوڑاو وہیں پہ عجیب سی جھنجھلاہٹ اور نفسانفسی دکھائی دیتی ہے۔ کوئی شخص بھی اپنے حال سے خوش نہیں ہے آگے سے آگے کی جستجو نے انسان کو چاروں اطراف سے گھیرا ہوا ہے۔ نہ ذہنی سکون ہے اور نہ ہی جسمانی، بس […]

قرآن پاک اور فیس بک ہم کدھر جا رہے ہیں

قرآن پاک اور فیس بک ہم کدھر جا رہے ہیں

اللہ تعالیٰ نے جب آدم کومٹی سے بنایا تو فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ اس خاک کے پتلے کو سجدہ کریں، ابلیس کے سوا تمام فرشتوں نے خالق کائنات کا حکم بجا لاتے ہوئے آدم کو سجدہ کیا مگر ابلیس جو تمام فرشتوں کا اُستاد تھا، نے غرور و تکبر میں آکر حضرت آدم […]

سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات

سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات

ہے دل کے لیے موت مشینوں کی زندگی احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات کے حوالے سے علامہ اقبال کے شعر کے مطابق تو کسی حد تک یہ بات بالکل درست ہے کہ جدید آلات نے ہم سب کو سہل پسند بنا دیا ہے لیکن بات ہم نے […]

گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی

گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی

جب مسلمان حکمرانوں میں اتفاق نہ رہا۔دین سے توجہ دور ہونے لگے۔شراب وکباب کی محفلیں سجنے لگیں ۔عشق و مشوقی کے مشاعرے منعقد ہونے لگے۔دینی مراکز کی بجائے ہرن مینار بننے لگے۔جب غرور اور تکبر آنے لگا۔اسی کا فائدہ انگریزوں نے اٹھایا اور تجارت کی غرض سے ہندوستان میں اپنے قدم جمانے میں کامیاب ہوگیا۔میسور […]

اپریل فول تاریخ کے تناظر میں

اپریل فول تاریخ کے تناظر میں

اسلنجتون شہر سے نکلنے والے ایک انگریزی اخبار ”ایفنج سٹار” نے اپنی 31 مارچ 1846ء کی اشاعت میں صفحہ اول پر ایک بڑا سا اشتہار شائع کیا کہ ”کل یکم اپریل کو اسلنجتون شہر کے سب سے بڑے زراعتی فارم میں گدھوں کی نمائش ہوگی اور زبردست میلہ لگے گا۔” اس وقت یہ اخبار اپنی […]

فیوڈل ڈیماکریسی

فیوڈل ڈیماکریسی

خاندانی اور موروثی سیاست نے پاکستانی سالمیت کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔سارے مارشل لاء محض اس وجہ سے نافذ العمل ہوئے کہ ہمارے جمہوری حکمران آمرِ مطلق اور ڈکٹیٹر بن جاتے تھے جس سے قانون کی حکمرانی میں رخنہ اندازی پیدا ہو جاتی تھی ۔اکتوبر ١٩٥٨ کے […]

پارلیمانی گھوڑے

پارلیمانی گھوڑے

گھوڑا سم دار پستانیہ نسل کا جانور ہے۔ ارتقائی لحاظ کے قدیم النسل ہے اور 4000 ء قبل مسیح سے انسانوں کے تربیت و استعمال میں ہے۔گھوڑا افزائش، نسل، فنی و حربی استعمال اور دورانِ حیات مراحل کے اعتبار سینہایت دلچسپ جانور ہے۔ خیر اب تو گھوڑوں کی افزائش، نسل، تاریخ، تاریخی و جنگی اہمیت، […]

حجة الاسلام امام محمد غزالی معالج امراض باطنیہ

حجة الاسلام امام محمد غزالی معالج امراض باطنیہ

امام غزالی کا نام محمد اور کنیت ابو حامد تھی جبکہ لقب زین العابدین تھا۔ان کی ولادت ٤٥٨ھ بمطابق١٠٥٨ء شہر طوس میں ہوئی۔ابتدائی تعلیم طوس اور نیشاپور میں حاصل کی ۔ان کو حجة الاسلام بھی کہا جاتا ہے۔حجة الاسلام امام محمد غزالی کے والد محترم کے والد محترم دھاگے کی تجارت کیا کرتے تھے اس […]

دہشتگردوں کے لیے عام معافی کا اعلان

دہشتگردوں کے لیے عام معافی کا اعلان

میرئے سامنے 25 مارچ کا روزنامہ جنگ میں لکھا ہوا سلیم صحافی کا کالم ’’طالبان کے خلاف عام معافی کیوں؟‘‘ موجود ہے اور میں اس مضمون کو کئی مرتبہ پڑھ چکا ہوں(نوٹ: مضمون کا لنک آخر میں موجود ہے)۔ میں یہاں صرف اس مضمون میں سے ان باتوں کو نقل کرونگا جس مقصدکےلیے سلیم صحافی […]

پاکستان میں میڈیا کا منفی یا مثبت کردار

پاکستان میں میڈیا کا منفی یا مثبت کردار

پاکستان میں میڈیا یا مثبت اور منفی دونوں طرح کا کردار ادا کرر ہا ہے لیکن بدقسمتی سے منفی کردار کا حصہ زیادہ ہے۔ میڈیا اس وقت بھرپور آزادی کے ساتھ ہر طرح کا مواد نشر کر رہا ہے۔ آزادی صحافت کے نام پر میڈیا اتنا طاقت ور ہوگیا ہے کہ اس کی غیر اخلاقی […]

بٹن بیٹری کھلونے یا موت کا سامان

بٹن بیٹری کھلونے یا موت کا سامان

بٹن بیٹری (لیتھم یا سکہ نما) بیٹری مختلف سائز میں موجود ہے، بچوں کے کھلونوں جیسے کلائی کی گھڑی، کھلونا فون، کیلکولیٹر اور دیگر الیکٹرونک آلات میں استعمال ہوتی ہے، اس میں وولٹج یا چارج اور اندر اساس (الکلی یا کاسٹنگ) موجود ہوتا ہے، غیرمعیاری کھلونوں سے بیٹری نکال کر بچے نگل جاتے ہیں، خوراک […]

فنِ خطاطی کا مستقبل سوالیہ نشان کیوں

فنِ خطاطی کا مستقبل سوالیہ نشان کیوں

فن خطاطی ہماری ثقافت کا اہم ستون اور ورثہ ہے… یہ فن نہ صرف بیرونی دنیا میں ہماری اقدار اجاگر کرتا ہے بلکہ ہمارے ٹیلنٹ کو بھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر آشکار کرتا ہے۔ یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ آرٹ اور فنون لطیفہ کسی بھی معاشرے میں روحانی پیروکار کا کردار ادا کرتے اور […]

جالب کی شاعری

جالب کی شاعری

جن کی شاعری پڑھتے ہوئے صرف مجھ پر نہیں ہر کسی پر سحر طاری ہوجاتا ہے۔ ہر شخص ان کی شاعری کا دیوانہ ہے، جن کی شاعری میں ملک و قوم کے لیے ایک جذبہ ہے، ایک تڑپ ہے ۔۔۔وہ حبیب جالب ہیں۔حبیب جالب ایسا شاعر ہے جس نے کبھی کسی کے اگے گھٹنے نہیں […]

وفاقی وزیر ریلوے کی خدمت میں

وفاقی وزیر ریلوے کی خدمت میں

عوام کے دیرینہ مطالبے پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں جنرل بس اسٹینڈ ملتان کے قریب نیا ریلوے اسٹیشن بنوایا گیا تھا، جسے نیو ملتان سٹی ریلوے اسٹیشن کا نام دیا گیا، اس اسٹیشن کے قیام سے نہ صرف ملتان بلکہ دیگر شہروں کے عوام کو بھی خاصی سہولت میسر […]

ضمنی الیکشن ن کا احتساب

ضمنی الیکشن ن کا احتساب

مارچ کا تیسرا عشرہ شروع ہو گیا، ضمنی الیکشن حلقہ پی پی تیئس کے امیدواران اور انکے سپورٹرو ں نے حلقے کی عوام کے دروازوں پر حا ضریاں دینا شروع کر دی ہیں اور سیاسی ڈیروں کی رونقیں بحال ہو گئی ہیں اور اپوزیشن جماعتوں نے بھی لنگوٹ کس لیے ہیں ۔کاغذات نامزدگی اور سکروٹنی […]

بلال سعید نے پاکستانی تارکین وطن کے دل جیت لئے، دیسی پریس شو کی بھر پور کامیابی پر افضان نواز اور شاہنواز ریسٹورنٹ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ابرار کیانی،

بلال سعید نے پاکستانی تارکین وطن کے دل جیت لئے، دیسی پریس شو کی بھر پور کامیابی پر افضان نواز اور شاہنواز ریسٹورنٹ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ابرار کیانی،

بلال سعید نے پاکستانی تارکین وطن کے دل جیت لئے، دیسی پریس شو کی بھر پور کامیابی پر افضان نواز اور شاہنواز ریسٹورنٹ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ابرار کیانی، پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے دیسی پیرس شو کی کامیابی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہ اہے […]