counter easy hit

کالم

ریاست مکالمے کا رجحان پیدا کرے‎

ریاست مکالمے کا رجحان پیدا کرے‎

قیام پاکستان سے لے کر آج کی تاریخ تک ہم اور تو کسی بھی چیز میں خودکفیل نہ ہو سکے البتہ غداری و کفر کے فتوے بانٹنے میں خود کفیل ضرور ہو گئے. وطن عزیز میں جہاں بسنے والے زیادہ تر باشندے مزاجا سہل پسند ہیں اور علم و تحقیق کے بجائے سنی سنائی باتوں […]

اپریل فول

اپریل فول

دنِ مبیں کا حکم ہے کہ اپنے انداز و اطوار اور شباہت میں دوسروں کی پیروی مت کرو اور ہر حالت میں اپنی انفرادیت بر قرار رکھو۔ چودہ سو سال ہوئے ہیں جب مدینہ ا لنبی میں اسلامی تہذیب و تمدن اور معاش و معاشرت کی بنا ڈالی گئی اور آقا ۖ نے اپنے ا […]

ترکی مسلم اُمہ کی امیدوں کا مرکز کیسے بنا

ترکی مسلم اُمہ کی امیدوں کا مرکز کیسے بنا

ترکی، ترقی کے بام عروج کو چھوتے براعظم یورپ اور رقبے و آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے بر اعظم ایشیا کو ملانے والا ملک، جس کی عظیم تاریخ اورکارناموں کا سارا جہاں معترف ہے، ایک بار پھر عالمی نقشے پر دن رات ہر کسی کی توجہ کا مرکز ہے۔ ایک زمانہ یورپ کا […]

تعلیمی نظام اور اخلاقی گراوٹ

تعلیمی نظام اور اخلاقی گراوٹ

معلمی پیشہ انبیاء اکرام کا پیشہ ہے جیسا کہ اللہ پاک نے قرآن مجید میں حضورۖ کو معلم کہا۔ اور خود سرکار دوجہاںۖ نے فرمایا۔ بیشک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا۔ مگر اب بدقسمتی سے یہ پیشہ زوال پذیری کی جانب رواں دواں ہے کسی بھی معاشرے میں معلم انسان کی تعلیم و تربیت […]

عام انتخابات کی تیاری

عام انتخابات کی تیاری

یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سیاسی جماعتیں انتخابی اکھاڑے میں کود پڑی ہوں۔ میاں نوازشریف جگہ جگہ افتتاح کر رہے ہیں اور سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں بلاول ہاؤس میں ڈیرے ڈال دیئے ہیں ۔ وہ جب سے پاکستان آئے ہیں ”اَوکھے اَوکھے” بیانات دے رہے ہیں ۔ ویسے اُن کے بیانات […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایاجائےگا۔ رات ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے تک ایک گھنٹے کے لیے اہم عمارتوں کی غیر ضروری روشنیاں بجھادی جائیں گی ۔ زمین کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے ہر سال ارتھ آور منایاجاتاہے ۔پاکستان میں بھی اہم عمارتوں کی غیر ضروری بتیاں بجھاکر […]

کے پی کے حکومت اور نجی تنظیم کا اسپیڈ لٹریسی پروگرام جاری

کے پی کے حکومت اور نجی تنظیم کا اسپیڈ لٹریسی پروگرام جاری

خیبرپختونخوا میں اسکول نہ جانے والے لاکھوں بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے’ اسپیڈ لٹریسی ‘ پروگرام جاری کیاگیا ہے، ایک سال میں ہی بچے پانچویں جماعت سے تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کے قابل ہوسکیں گے۔ غیر سرکاری اعددوشمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں تقریبا 25 لاکھ بچے اسکولوں سے […]

ملتان: جشن بہاراں کا افتتاح، فضا خوشبو سے معطر

ملتان: جشن بہاراں کا افتتاح، فضا خوشبو سے معطر

ملتان میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے جشن بہاراں کا افتتاح کیا توفضا خوشبوؤں سے معطر ہوگئی ۔ قاسم باغ میں جشن بہاراں پرپھولوں کی نمائش سے رنگوں کی بہارآ گئی۔60 سے 70 اقسام کے مختلف اورخوبصورت پھولوں نے ماحول کو دلکش بنا دیا اور ان کی خوشبو نے شہریوں کو بھی اپنے سحر […]

پانامہ پچاس درجے آگے ہے

پانامہ پچاس درجے آگے ہے

منزل دور ہے جی ہاں ! راستہ کٹھن ہے ادارے نا پختہ ہیں، حکمت کا کوئی وجود نہیں، نیتوں کا حال مگر اللہ جانتا ہے۔ اللہ کے نبی ۖ نے کہا تھا کہ سچائی نجات دیتی ہے اور جھوٹ ہلاک کر ڈالتا ہے۔ بقول شاعر آسمان پر چاند نکلا بھی تو کیا گھر کی تاریکی […]

دیوارِ نفرت

دیوارِ نفرت

آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ وطن عزیز میں جب بھی کسی سیاسی یا پھر غیر سیاسی پارٹی کو حکومت پاکستان کی دیرینہ اور عظیم روایات کی پاسبانی کرتے ہوئے فارغ کر دی جاتی ہے یا پھر کوئی اہم شخصیت با امر مجبوری اقتدار کی کرسی چھوڑتی ہے […]

دنیا بھر میں 66 کروڑ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم

دنیا بھر میں 66 کروڑ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم

زندگی اور صحت کو برقرار رکھنے کے لئے ہوا کے بعد سب سے ضروری چیز پانی ہے، تندرستی کو قائم رکھنے کے لئے ہمیں پاک صاف ہوا کی طرح خالص اور پاکیزہ پانی کی بھی ضرورت ہوتی ہے، جس طرح غلیظ ہوا میں سانس لینے سے ہم بیمار پڑجاتے ہیں،اسی طرح گندا پانی پینے سے […]

مغرب کا اسلام فوبیا اور ترکی کا ریفرنڈم

مغرب کا اسلام فوبیا اور ترکی کا ریفرنڈم

2002 ء سے قبل ترکی کی حالت یہ تھی کہ وہ کشکول بدست آئی ایم ایف کی چوکھٹ پرناک رگڑرہاتھا’معیشت آخری سانسیں لے رہی تھی۔رجب طیب اردوان کی آمد سے قبل ترکی جمودوخمود کی کیفیت سے دوچارتھا۔ ترک قوم ضعف فکروعمل کاشکارچلی آرہی تھی۔ ٹوٹتی بنتی اسمبلیاں اور آمریت نے مایوسیوں کوجنم دیا اور ترک […]

ٹی بی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

ٹی بی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آج پوری دنیا میںتپ دق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جسکا مقصد عالمی سطح پراس مہلک مرض سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات بھی اٹھاناہےاور جس سے اس مرض سے مکمل چھٹکارا حاصل کیا جا سکے۔ تمام ترکوششوں کے باوجود مرض پر قابو نہ پایا جا سکااور یہی وجہ […]

برطانیہ: خالد مسعود کا پرانا نام ایڈرین ایلمس تھا

برطانیہ: خالد مسعود کا پرانا نام ایڈرین ایلمس تھا

برطانوی میڈیا نےوہ تصاویرجاری کردی ہیں جب خالد مسعود نے پولیس اہلکار کو چاقو سےقتل کیا اور پھر ساتھی اہلکار نے خالدمسعود کوگولی مارکر ہلاک کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خالدمسعودنےفرزانہ ملک نامی خاتون سےشادی کی تھی،لندن حملوں کےالزام میں زیرحراست 8افرادمیں 3 خواتین بھی شامل ہیں، جن کی عمریں،21 ،26 اور39 برس ہیں جبکہ […]

سعودی شاہ ایشیائی ممالک کا تاریخی دورہ

سعودی شاہ ایشیائی ممالک کا تاریخی دورہ

مملکت سعودی عرب کے فرمان روا شاہ سلمان کاایشیائی ممالک کادورہ ایک اہم پیش رفت ہے یقینی بات ہے کہ اس دورہ کے عالم اسلام اور دنیا پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔شاہ سلمان نے چین سمیت بر اعظم ایشیا کے کئی ممالک کادورہ کیا اس طویل دورے کے دوران وہ ملائیشیا، انڈونیشیا، جاپان، چین […]

سودی نظام کا خاتمہ کیوں اور کیسے

سودی نظام کا خاتمہ کیوں اور کیسے

پاکستان کے اندر دو مرتبہ وفاقی شرعی عدالت اور سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہیں کہ سودی نظام کی لعنت سے جان چھڑائی جائے مگر اب پھر مختلف مفاداتی درخواستوں کی بنا پر وفاقی شرعی عدالت میں سود ی نظام کے خاتمے کے حوالہ سے کیس کی سماعت جاری ہے جہاں پر جماعت اسلامی اور […]

ہم سب کا پاکستان

ہم سب کا پاکستان

پاکستان کی عسکری قیادت نے یومِ پاکستان کے حوالے سے نیا پرومو ”ہم سب کا پاکستان” جاری کیا ہے ۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ افواجِ پاکستان اور پاکستانی قوم ملک کے دفاع کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے تھے ، […]

23 مارچ اور اصلی لیڈر کی عدم موجودگی

23 مارچ اور اصلی لیڈر کی عدم موجودگی

یوم پاکستان مبارک آج ٢٣ مارچ ہے اسی دن منٹو پارک میں مسلم لیگ کے زیر اہتمام اجلاس میں قرارداد لاہور پاس کی گئی۔سب تھے مگر جس نے پاکستان کا نام دیا ہو نہ تھے۔ہندو پریس کو بھی علم تھا کہ کہ یہ کوشش چودھری رحمت علی کی جدوجہد ہے ۔١٩١٥ سے بزم شبلی لاہور […]

مارچ کی دو قراردادیں اور پاکستانی قوم

مارچ کی دو قراردادیں اور پاکستانی قوم

کیا کسی کو اندازہ ہے کہ پاکستان کا قیام کن مشکلات اور قربانیوں کے نتیجے میں عمل میں آیا تھا؟آج کی ہماری نوجوان نسل ان قربانیوں سے واقفیت سے کیوں کتراتی ہے؟اس میں ہم سمجھتے ہیں کہ اُن لوگوں کا زیادہ قصور ہے جو نظریہء پاکستان کے مخالف اور مغرب زدہ ذہنیت کے مالک ہیں […]

پانی کا عالمی دن اور پانی پر مذاکرات

پانی کا عالمی دن اور پانی پر مذاکرات

21مارچ کو عالمی سطح پر جنگلات جبکہ 22 مارچ کو پانی کا دن منایا جاتا ہے۔ اس سال جب یہ دونوں دن آئے تو بھارت سے ایک اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ چکا تھا جس کی سربراہی بھارت کے سندھ طاس کمیشن کے سربراہ پی کے سکسینہ نے کی جن کے ہمراہ 10 رکنی وفد […]

کیا یہ توہین نہیں ہے

کیا یہ توہین نہیں ہے

پرانے زمانے کا انسان مسائل کے تصفیہ کیلئے مصلح جتھے بنا کر بذور طاقت فیصلے کرواتا تھا.جس کا جتھہ مضبوط ہوتا تھا اسـکی جیت ہو جاتی تھی.زمانہ بدلا اور انسان نے مسائل یا تنازعات کے حل کیلئے عدالتوں کا نظام وضع کیا. لیکن ساتھ ہی عدالتوں پر اثر انداز ہونے کیلئے دباؤ اور پراپیگینڈے کا […]

دو قومی نظریہ ہی پاکستان کے استحکام کا ضامن ہے

دو قومی نظریہ ہی پاکستان کے استحکام کا ضامن ہے

ہندو مسلم الگ الگ نظریات کی حامل دو قومیں ہیں۔ دونوں کے مفادات الگ، خیالات و نظریات الگ، رجحانات جدا جد۔ تاریخ و تمدن، آداب و رسوم، اطوار و اخلاق، خوراک و پوشاک، مساوات اور اسکا تصور، سرمایہ اور اس کا استعمال مختلف غرض یہ کہ ہر مادی اور روحانی جز جو کہ زندگی پر […]

ورلڈ کپ 92 کی یادیں: ڈک ورتھ لوئس میتھڈ، کالا قانون

ورلڈ کپ 92 کی یادیں: ڈک ورتھ لوئس میتھڈ، کالا قانون

یکم مارچ کو پاکستان ٹیم کو انگلینڈ کا سامنا کرنا تھا ۔انگلینڈ جو نہ صرف ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم تھی بلکہ اس کے پاس سب سے زیادہ تجربے کار اور منجھے ہوئے کھلاڑی تھےجس میں کپتان گراہم گوچ ،این بوتھم،ایلن لیمب ،گریہم ہک ،ایلک اسٹورٹ ،روبن اسمتھ اور نیل فیور برادر شامل تھے۔ ان کھلاڑیوں […]

پاکستان کی فلمی موسیقی کے لیجنڈ۔۔۔نثار بزمی

پاکستان کی فلمی موسیقی کے لیجنڈ۔۔۔نثار بزمی

پاکستا نی فلموں کو اپنی مدھر موسیقی سے دنیا بھر میں منفرد پہچان دلوانے والے لیجنڈری موسیقار نثار بزمی کی آج دسویں برسی منا ئی جا رہی ہے ۔ سید نثار احمد بزمی نے 1939 میں آل انڈیا ریڈیو سے بطور آرٹسٹ اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیااور پہلی بار 1946میں بھارتی فلم ’’جمنا پار […]