پاکستانی عوام کو لاحق مہلک خطرات، اندرونی سیکورٹی صورتحال پر پاک انسٹی ٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کی سالانہ سیکورٹی رپورٹ 2017 جاری
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تحریک طالبان پاکستان اور قوم پرست عسکریت پسند ابھی بھی ایک مہلک خطرہ ہیں، پاکستان سیکورٹی رپورٹ 2017 کے مندرجات میں…
