yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سال 2017 میں اپنی شوبز مصروفیات ترک کر کے حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب فنکار

MH Kazmi January 3, 2018January 3, 2018 1 min read
Television, and, film,artists, who, fortunate, to, go, for, Umrah, this, year
Share this:

دیار مقدس جانے والوں میں فلم اور ٹی وی دونوں شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں

Television, and, film,artists, who, fortunate, to, go, for, Umrah, this, yearلاہور (نیٹ نیوز ) لالی ووڈ انڈسٹری میں مذہبی رجحانات کے حامل اداکاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ماضی میں بھی اس انڈسٹری سے کئی ایسے افراد وابستہ تھے جو عمرے اور حج کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ سال رواں کے دوران ٹی وی اور فلم کے شعبے سے تعلق رکھنے والے کئی فنکاروں نے عمرے کی سعادت حاصل کی جن میں ٹی وی کے نامور اداکار سید جبران اور ان کی اہلیہ ، کراچی ٹی وی کے نامور کامیڈین احمد علی بٹ اور ان کی اہلیہ ، ٹی وی کی میزبان ،ماڈل و اداکارہ نتاشا علی کے نام قابل ذکر ہیں۔

Television, and, film,artists, who, fortunate, to, go, for, Umrah, this, year
ان تمام فنکاروں نے اپنی شوبز مصروفیات ترک کر کے اللہ تعالیٰ کے گھر حاضر ہونے کو اپنی خوش نصیبی سمجھا اور عمرے کی ادائیغی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔ یاد رہے کہ لالی ووڈ میں ان دنوں اداکار سعود ایسے فنکار ہیں جن کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے ۔ وہ نامور قاری شاکر قاسمی کے بیٹے اور نامور نعت خواں وحید ظفر قاسمی کے بھتیجے ہیں۔

Television, and, film,artists, who, fortunate, to, go, for, Umrah, this, year
سعود باقاعدگی کے ساتھ ایسی محافل کا انعقاد کرواتے رہتے ہیں جن میں اللہ اور اس کے رسول کا ذکر کیا جائے اور ان پر درود و سلام بھیجے جائیں، ان کے علاوہ لالی ووڈ کے دیگر فنکاروں میں بھی محافل میلاد منعقد کروانے کا رجحان فروٖغ پذیر ہے ۔ ماضی میں نامور اداکار سلطان راہی کا نام مذہب کے ساتھ محبت کے حوالے سے انتہائی خصوصیت کے ساتھ لیا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے ان گنت بار عمرے کی ادائیگی کی اور حج کی سعادت بھی حاصل کی ، اس کے علاوہ نماز پنجگانہ ان کی زندگی کا ایک اہم جزو رہی۔
Television, and, film,artists, who, fortunate, to, go, for, Umrah, this, year

Television, and, film,artists, who, fortunate, to, go, for, Umrah, this, year

Television, and, film,artists, who, fortunate, to, go, for, Umrah, this, year
Aiza Khan

Television, and, film,artists, who, fortunate, to, go, for, Umrah, this, year

Television, and, film,artists, who, fortunate, to, go, for, Umrah, this, year

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NATIONAL، ASSEMBLY، SUMMONED، TO، MEET، ON، 12th، JANUARY, 2018، AT، 10:30 A.M
Previous Post حکومت کا 12 جنوری کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
Next Post امریکی جنگ سے ہمیں دائمی نقصان ہوا، احسان فراموش ٹرمپ اپنی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر دھرتا ہے، عمران خان
AMERICAN, WAR, HARMFUL, FOR, US, ENTIRELY, TRUMP, IS, A, THANKLESS, MAN, COMING, ON, US,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.