counter easy hit

کالم

نزلہ، زکام اور کھانسی کا گھریلو علاج

نزلہ، زکام اور کھانسی کا گھریلو علاج

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ  سردی کے موسم میں  نزلہ، زکام اورکھانسی جیسی بیماریوں سے چھٹکارا پانے کے لئے جڑی بوٹیوں سےگھر میں تیار کردہ  ادویات سستا اور مؤثر علاج ہے۔ ادرک کی چائے، ہلدی ملا دودھ، شہد لیموں اور دار چینی کا سیرپ، نیم گرم پانی اور گاجر کے تازہ جوس کا استعمال […]

یرقان کا دیسی علاج

یرقان کا دیسی علاج

نسخہ مغز بادام          پانچ عدد الائچی خرو       پانچ عدد چھوہارے          چار عدد ان سب کو رات کو مٹی کے کورے گھڑے میں تمام رات پڑا رہتے دیں صبح نکال کر چھوہاروں کی گھٹلی اور مغز بادام و الائچی کے چھلکے دور کر کے کونڈی میں خوب گھوٹیں اور مصری پچاس گرام ملا دیں۔ انشاء اللہ […]

تیز چلنے کے فوائد

تیز چلنے کے فوائد

اگر آپ صحت مند رہنے کے خواہش مند ہیں تو تیز تیز چلنے کو اپنی عادت بنالیں کیونکہ یہ بھی ایک قسم کی ورزش ہے۔ اس سے دل اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں جبکہ دل کا دورہ خطرہ 25فیصد کم ہوجاتا ہے۔ جو مرد روزانہ آدھے گھنٹے تک تیز تیز چلتے ہیں ان میں پروسٹیٹ […]

پانچ بیماریوں کےلئے صرف 1پھل

پانچ بیماریوں کےلئے صرف 1پھل

پانچ بیماریوں کےلئے صرف 1پھل ۔1 لیچی میں کیلوریز اور کولیسٹرول کی مقدار کم ہوتی ہے تاہم اس میں فائبر کی مقدار وزن کی زیادتی سے پریشان افراد کےلئے خاص مفید ہے۔ لیچی میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے خواتین میں ہڈیوں کی بھربھرے پن میں نہایت موثر ہے۔ ۔3 لیچی […]

ٹماٹر کے فائدے

ٹماٹر کے فائدے

ٹماٹر جو کہ اصل میں پھل ہے سبزی نہیں ہے۔ اپنے اندر ہے شمار فوائد رکھتا ہے سچ تو یہ ہے کہ یہ کئی غذائیت بخش پروڈکٹس  کا حصہ ہیں اور چونکہ اس کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے اس لیے اس کو دستر خوان سے دور رکھنے کی کوئی بھی وجہ […]

پالک غذائیت سے بھرپور

پالک غذائیت سے بھرپور

سرطان سے بچاتی ہے۔ ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے۔ انیٹی اآکسائد سے بھر پور ہے۔ بینائی کو بہتر کرنے میں معاون ہے۔ جشار خون کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ جلد کو صحت مند اور چمکدار بناتی ہے۔ جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے۔ مختلف بیماریوں سے لڑنے کی طاقت رکھتی ہے۔ پالک […]

شادیوں کا سیزن

شادیوں کا سیزن

شادی بیاہ جیسی تقریبات کو یادگار بنانے کیلئے ملبوسات کی تیاری ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے آج کل جیسا کہ شادیوں کا سیزن عروج پر ہے خواتین بازاروں میں عروسی ملبوسات کو منفرد بنانے کیلئے جا بجا خریداری کرتی نظر آتی ہیں۔ڈیزائنرز بھی اس ضمن میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔حال ہی میں لاہور میں […]

بچوں میں پانی کی کمی نوٹ کرنے والا نیا مؤثر طریقہ

بچوں میں پانی کی کمی نوٹ کرنے والا نیا مؤثر طریقہ

بنگلا دیش اور امریکا کے ڈاکٹروں نے اسہال اور ڈائریا جیسے امراض سے بچوں میں ہونے والی پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) کا پتا لگانے والا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے۔ اسے ڈھاکا (یعنی ڈی ہائیڈریشن اسیس کڈز ایکیوریٹلی) ڈھاکہ کا نام دیا گیا ہے جس کی تفصیل بین الاقوامی طبی جریدے لینسٹ میں […]

جھوٹ بولے کوا کاٹے

جھوٹ بولے کوا کاٹے

کہتے ہیں سچ کڑوا ہوتا ہے، شاید اسی لئے سچ نہ ہی بولا جاتا ہے اور نہ ہی سنا جاتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود میڈیا پر سچ کا اتنی بار ذکر کیا جاتا ہے کہ جھوٹ بھی سچ دکھائی دینے لگتا ہے۔ کہنے کو تو اکثر بادام بھی کڑوے نکلتے ہیں۔ اب پتا نہیں […]

ڈاکٹر یا ڈاکو؟

ڈاکٹر یا ڈاکو؟

ڈور بیل پر دروازہ کھولا تو پڑوسن سامنے تھیں۔ سلام دعا کے بعد انہوں نے میرے بھائی محسن کا پوچھا، وہ اس وقت گھر پر موجود نہ تھا۔ میرا جواب سن کر انہیں بے حد مایوسی ہوئی، بتایا کہ ان کا بیٹا بیمار ہے اور شوہر گھر پر نہیں تھے تو خود ہی کالونی اسپتال […]

ڈپریشن ختم کرنے والی دوائیں، خودکشی کا باعث

ڈپریشن ختم کرنے والی دوائیں، خودکشی کا باعث

ڈپریشن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں دماغی صحت کے اہم ترین، پیچیدہ اور خطرناک مسائل میں سے ایک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دوا سازی کی صنعت میں ڈپریشن دور کرنے والی دواؤں کا خیال پروان چڑھا۔ ابتداء میں ان دواؤں نے ’’فوری اثر‘‘ کے نعرے کی وجہ سے عوام میں خوب مقبولیت […]

جانیے کہ فیس بک آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے

جانیے کہ فیس بک آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے

سان فرانسسكو آپ فیس بک پر جتنی زیادہ پوسٹس شیئرکریں گے اور لکھیں گے فیس بک آپ کے بارے میں اتنا ہی جاننے لگے گا لیکن آخر اس کا اندازہ کیسے لگایا جائے تو اس کے لیے کروم براؤزر کے لیے ایک پلگ ان بنایا گیا ہے جو آپ کو آپ کی خفیہ زندگی کے […]

انڈے ابالیں اب پانی کے بغیر

انڈے ابالیں اب پانی کے بغیر

جہاں ایک جانب دنیا میں ہر چیز ترقی کی جانب گامزن ہے وہاں انڈے کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ آپ کو یہ سن کر حیرانی ہوگی کہ اب آپ کو انڈے ابالنے کے لیے پانی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کیونکہ اب انہیں ایک ڈبے میں بھی بوائل کیا جا سکتا ہے۔ دی نیوز ٹرائب […]

زیادہ دیر بیٹھنے کے نقصان

زیادہ دیر بیٹھنے کے نقصان

بہت سے لوگ بیٹھ کر کام کرنے کو اپنے لیے سہولت اور نعمت خیال کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھے رہنا باعث ہلاکت ہے کیونکہ دیر تک بیٹھنے سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل جاتے ہیں۔ ماہرین صحت کی […]

ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے وقت چند ضروری سوالات

ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے وقت چند ضروری سوالات

عموماً لوگ کسی بیماری میں ڈاکٹر سے رجوع تو کرتے ہیں لیکن ان سے اپنی صحت سے متعلق سوالات نہیں کرتے اس لیے آپ کو چند ایسے سوالات سے آگاہ کیا جا رہا ہے جو ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت آپ کو ضرور پوچھنے چاہئیں تاکہ بہتر علاج ممکن ہو سکے۔ بات صرف ان پڑھ […]

ہمیں پیاس کیوں لگتی ہے

ہمیں پیاس کیوں لگتی ہے

سائنس دانوں نے چوہوں کے دماغ کی گہرائیوں میں جھانک کر معلوم کیا ہے کہ کھانا کھاتے وقت پیاس کیوں لگتی ہے اور ٹھنڈا پانی زیادہ آسانی سے پیاس کیوں بجھاتا ہے۔ انھوں نے دریافت کیا ہے کہ غذا سے ایک مخصوص ’پیاس کا سرکٹ‘ حرکت میں آ جاتا ہے اور منھ کے اندر کم […]

سکرب سے منہ دھونا جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

سکرب سے منہ دھونا جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

چہرے کو صاف کرنے کے لیے سکربس کا استعمال اب بالکل عام ہے بلکہ روزانہ کروڑوں خواتین اس کا استعمال کرتی ہیں ، لیکن سائنس دان کہتے ہیں کہ ان مصنوعات میں ننھے زہریلے پلاسٹک کے ذرات ہوتے ہیں ۔ پلائی متھ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ ایک مرتبہ سکربس سے […]

مردہ شخص کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش

مردہ شخص کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش

مردے کو زندہ کرنے کا دلچسپ واقعہ بنگلورو کے علاقے خان پور میں پیش آیا جب مبینہ طور پر ایک شخص اپنے گھر کے قریب ترپال کے ساتھ ٹریکٹر ڈھکنے گیا تو اسی دوران اسے سانپ نے ڈس لیا جسے اس نے محض یہ سوچ کر نظر انداز کر دیا کہ شاید کسی معمولی کیڑے […]

کم عمر خاتون کی لمبی داڑھی

کم عمر خاتون کی لمبی داڑھی

لندن (جیوڈیسک) ریکارڈ توڑ کامیابی کے لیے عالمی ادارے گینیز ورلڈ ریکارڈ نے ایک چوبیس سالہ برطانوی ماڈل کو داڑھی رکھنے والی دنیا کی کم عمر خاتون کا ٹائٹل دیا ہے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ 2017ء کا نیا ایڈیشن بدھ کو جاری ہوا ہے جس میں اس سال کے سب سے زیادہ حیرت انگیز ریکارڈ کا […]

زیادہ ہنسنے سے آنسو کیوں نکل آتے ہیں

زیادہ ہنسنے سے آنسو کیوں نکل آتے ہیں

انسان دوسرے جانداروں سے اس لئے بھی ممتاز ہے کیونکہ وہ اپنے جذبات کا اظہار کرتا ہے، شاید اس لئے یہی خوبی اسے اشرف المخلوقات بناتی ہے۔ ہم انسانوں کو جب کبھی کسی دکھ یا تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ہم اس کا اظہار رو کر کرتے ہیں۔ اگر ہم کسی بات پر […]

کیا آپ ایسا گوشت کھانا پسند کریں گے جو سائنسی طور پر اُگایا گیا ہو

کیا آپ ایسا گوشت کھانا پسند کریں گے جو سائنسی طور پر اُگایا گیا ہو

تین برس پہلے دنیا بھر کا میڈیا لندن کے ایک اسٹیج پر اس شخص کے بارے میں رپورٹنگ کے لیے جمع تھا، جو ایک ہیمبرگر کھانا چاہتا تھا۔ آخر اس میں ایسی کونسی خاص بات تھی ؟ خاص بات یہ تھی کہ اس ہیمبرگر کی قیمت تین لاکھ پچیس ہزار ڈالر تھی۔ یہ ہیمبرگر اس […]

دوستی

دوستی

دوستی کرتے نہیں دوستی ہو جاتی ہے،دوست دوست نہ رہاجیسے مکالمات چند دنوں ،ہفتوں اور مہینوں بعد اکثر سننے میں آتے ہیں کیوں؟ کیا انسان کو دوستوں کی ضرورت ہے،کیا دوستی انسان کی صحت اور خود اعتمادی میں مثبت کردار ادا کرتی ہے،کیا دوستی میں سب جائز ہے،کیا دوستی کی دیکھ بھال کی جا سکتی […]

بکری کی کوے کو نصیحت

بکری کی کوے کو نصیحت

ایک دفعہ کا ذکرہے کہ جنگل میں طوفانی بارش ہو رہی تھی ۔ بکری کی نظر ایک شیر کے بچے پر پڑی جو بہت بیمار تھا اور سردی سے کانپ رہا تھا ۔ شیر کے بچے نے کافی دنوں سے کچھ کھایا نہیں تھا۔ بکری کو شیر کے بچے پر بہت ترس آیا ، بکری […]

بلڈ ڈونیشن موبائل ایپلی کیشن متعارف

بلڈ ڈونیشن موبائل ایپلی کیشن متعارف

ایمرجنسی کی صورت میں مریض کے لیے خون کا انتظام کرنا مشکل ہوجا تا ہے، اسی مشکل کو آسان بنانے کے لیے نجی آئی ٹی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں پہلی بلڈ ڈونیشن موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی گئی۔ سوشل میڈیا اور موبائل فون پر اکثر ایسے پیغامات تو سب ہی کوملتے ہیں کہ […]