counter easy hit

کالم

دل کی بیماریوں کے لیے فروٹ کا استعما ل

دل کی بیماریوں کے لیے فروٹ کا استعما ل

لندن(نیوزڈیسک) دل کی بیماری کی وجہ سے ادویات پر کثیر رقم خرچ ہوتی ہے لیکن اگر آپ باقاعدگی سے پھل کھانا شروع کردیں تودل مضبوط ہوگا اور بیماریوں سے محفوظ رہے گا۔یہ بات حال ہی میں نیوانگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں کہی گئی ہے۔تحقیق میں بتایا گیاہے کہ چین میں پانچ لاکھ بالغ افراد سے […]

میٹھا اور مزے دار شریفہ

میٹھا اور مزے دار شریفہ

شریفہ گرم آب وہوا کاپھل ہے۔ یہ دنیا کے بہت سے ممالک میں بڑے شوق سے کھایاجاتا ہے۔ شریفے کا آبائی وطن جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) ہے۔ شریفہ یہاں سے ہوتا ہواجنوبی میکسیکو پہنچا۔ پھروسطی امریکا پہنچا۔ بعدازاں یہ جنوبی پیرو اور برازیل میں متعارف ہوا۔ اب یہ برمودا، جنوبی فلوریڈا جنوبی امریکا اور […]

آم موٹاپے اور کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید

آم موٹاپے اور کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید

آم کھانا کس شخص کو پسند نہیں اور اب تو اس پھل کا موسم بھی آچکا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کے استعمال سے کینسر اور موٹاپے سے متعلق امراض کی روک تھام میں بھی مدد ملتی ہے۔امریکا میں ہونے والی طبی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پھلوں […]

سردرد سے بچنے کے طریقے

سردرد سے بچنے کے طریقے

نیویارک(نیوزڈیسک) سردرد کی وجہ سے انسان بہت مشکل کا شکار ہوجاتا ہے اور دوائیاں کھاکر بھی سکون نہیں ملتا۔اکثر لوگ سر کے تمام دردوں کو ایک ہی طریقے سے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہونے لگتا ہے۔آئیے آپ کو سر درد کی مختلف اقسام اور ان کے […]

آسامیاں خالی ہیں، روزنامہ جنگ، ایکسپریس، نوائے وقت سمیت ملک کے موقر اخبارات میں شائع ہونیوالی سرکاری وسرکاری خالی آسامیوں کے اشتہارات ، ابھی اپلائی کریں

آسامیاں خالی ہیں، روزنامہ جنگ، ایکسپریس، نوائے وقت سمیت ملک کے موقر اخبارات میں شائع ہونیوالی سرکاری وسرکاری خالی آسامیوں کے اشتہارات ، ابھی اپلائی کریں

NADRA Jobs 2019 for 66+ Junior Executives (Women) (Multiple Districts / Tehsils) – Part 3 (Balochistan) PO Box 79 Peshawar Jobs 2019 for 134+ Posts (Multiple Categories) PO Box 1309 Peshawar KP Jobs 2019 for 6+ Junior Clerks Pakturk International Schools/Colleges Quetta Jobs 2019 for Admin, Accounts, Library, Office & Teaching Staff Aitchison College Lahore […]

سلاد کے فوائد

سلاد کے فوائد

اللہ تعالیٰ نے سبزیوں کی شکل میں ہمیں بہت سے نعمتوں سے نوازا ہے۔ ان میں سلاد بھی شامل ہے، جو صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ سلاد گاجر، کھیرا، مولی، ٹماٹر اور سلاد کے پتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس میں شلجم اور ککڑی بھی شامل کی جاسکتی ہے۔ عام طور پر سلاد […]

دانتوں کی تکلیف سے نجات

دانتوں کی تکلیف سے نجات

دانت نہ صرف چہرے کی خوبصورتی میں نمایاں اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، بلکہ اچھی صحت کے بھی ضامن ہوتے ہیں ۔ یہ اپنی دیکھ بھال کے معاملے میں بہت ہی حساس سمجھے جاتے ہیں کیونکہ دانتوں کی دیکھ بھال اور صفائی میں عدم دلچسپی زندگی بھرکاروک بن جاتی ہے ۔ دانت اور مسوڑھے ایک […]

گردوں کے فیل ہونے کے اسباب اور علاج

گردوں کے فیل ہونے کے اسباب اور علاج

اللہ سبحان تعالیٰ نے انسان کو دو گردوں سے نوازا ہے۔یہ اصل میں غدود ہوتے ہیں پسلیوں کے نیچے، پیٹ کی طرف، کمرمیں دائیں اور بائیں طرف واقع ہوتے ہیں۔گردہ11 سینٹی میٹر لمبا،کم و بیش7 سینٹی میٹر چوڑا اور 2 یا 3 سینٹی میٹر موٹا ہوتا ہے۔ہر گردہ میں 10 لاکھ سے زائد نالی دار […]

انگور صحت کے لئے مفید

انگور صحت کے لئے مفید

انگوروں میں ایک مادہ رزویراٹرول پایا جاتاہے جو کہ پولی فینولک فائیٹو کیمیکل پر مشتمل ہوتا ہے۔ رزویراٹرول ایک انتہائی طاقتور انٹی آکسیڈنٹ ہے جو کہ بڑی آنت اور غدودوں کے کینسر ، دل کی بیماریوں ، اعصابی بیماریوں ، الزائمر اور وائرل و فنگل انفیکشن کے خلاف بہت مفید ہوتا ہے۔ رزویرا ٹرول خون […]

کم خوابی

کم خوابی

اس حقیقت کو نظرانداز نہیں کیاجاسکتا کہ اچھی صحت کے لیئے اچھی نیند کا ہونا بہت ضروری ہے۔ نیند انسان کی یادداشت پربھی اثرات مرتب کرتی ہے۔ اگر نیند اچھی اور پوری ہوتو صحت کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی زندگی میں بھی مثبت تبدیلی آتی ہے۔ امریکہ میں نیند پر ایک حالیہ تحقیقی مطالعے […]

گردے کی پھری کا خا تمہ

گردے کی پھری کا خا تمہ

وہ افرادجن کے گردوں میں پتھری پڑجاتی اوردرد شروع ہوجاتا ہے، ان کا کہنا ہے کہ جس کرب واذیت کاانھیں سامنا ہوتا ہے، وہ ناقابل بیان ہے۔ اگر گردے کی پتھری کاسائز چھوٹا ہو، یعنی تقریباََ 5ملی میٹر تو دوائیں کھانے کے ہفتے دو ہفتے بعد پیشاب کی نالی سے نکل جاتی ہے اور گردے […]

صحت مند بڑھاپا

صحت مند بڑھاپا

زندگی کی کئی بہاریں گزرجانے کے بعد جب بڑھاپا آتا ہے تو اسے صحت کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ خیال کیاجاتارہاہے۔ مگر ایک حالیہ جائزے کے مطابق بڑھاپا اور موٹاپا صحت برقرار رکھنے کی راہ میں حائل نہیں ہیں بلکہ عمر رسیدہ افراد کے لئے اس سے زیادہ بڑے مسائل تنہائی، اعصابی تناؤ یا […]

خالی پیٹ پانی پینے کے فوائد

خالی پیٹ پانی پینے کے فوائد

صبح سویرے اٹھ کرپانی پینا ایک جانی مانی روایت ہے۔ سائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ خالی پیٹ نہارمنہ پانی پینا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس کو روزمرہ زندگی میں عادت بنالینا کئی خطرناک بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ ان بیماریوں میں گردن توڑ بخار، […]

ہارٹ اٹیک کی وجوہات اور روک تھام

ہارٹ اٹیک کی وجوہات اور روک تھام

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا […]

کھانسی دور کرنے کی چائے

کھانسی دور کرنے کی چائے

سونٹھ (ادرک) 1 گرام املتاس 3 گرام ملیٹھی 1 گرام اُبلے ہوئے پانی میںاملتاس شامل کرلیں، پھر ملیٹھی کا پاﺅڈر شامل کرلیں، سونٹھ کو شامل کرلیں اور تھوڑی دیر تک پکائیں ۔ ہربل چائے تیار ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82

سونف کے فوائد

سونف کے فوائد

سونف کو ہم اپنی روزمرہ کی کئی ساری اشیاءمیں استعمال کرتے ہیں مگر سونف کا بنیادی مقصد پیٹ کے امراض کاعلاج ہے ۔ سونف سوگرام استعمال کرنے سے 26کیلوریز پیدا کرتی ہے ۔ سونف پیٹ کے علاوہ سینے کی جلن ، بدہضمی اور خاص طور شیر خوار بچوں میں پیٹ کے مروڑ کے لئے بہت […]

پپیتے کے فوائد

پپیتے کے فوائد

پپیتا پیپن نامی انزائم سے بھرپور ہوتا ہے یہ انزائم ہمارے ہاضمے کے نظا م میں مدد دیتا ہے اور پیٹ کی گیس ، السر اور جملہ پیٹ کے امراض سے نجات دیتا ہے ۔پپیتے کا مسلسل استعمال بچوں کے آنتوںمیں ہونے والے کیڑوں سے نجات دیتا ہے اور بھوک میں اضافہ کرتا ہے ۔ […]

زیرہ کا استعمال اور بے شمار فوائد

زیرہ کا استعمال اور بے شمار فوائد

زیرہ دو قسم کا استعمال کیا جاتا ہے سفید اور کال زیرہ، سفید زیرہ پیٹ کے امراض کےلئے بہت مُفید ہے، دہی میں سفید زیرہ ڈال کر استعمال کیا جائے تو یہ ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور اگر وزن کو کم کرنا ہو تو زیرہ کا عرق نکال لیں۔ کالا زیرہ خشبوداراور گرم ہوتا ہے، […]

بیر سستا پھل انوکھے فوائد

بیر سستا پھل انوکھے فوائد

جب حضرت آدم ؑ جب جنت سے زمین پر اُتارے گئے تو آپ نے زمین کے پھلوں میں سے سب سے پہلا پھل بیر کھاےاتھا۔ قبض ہو تو بیر کا استعمال کرلیں، جسم میں خارش ہو تو بیر مفید ہے اور بہت سی پیٹ کی بیماریوں میں بھی بہت مفید ہے۔ بیر کے پتوں سے […]

نس دب جائے تو

نس دب جائے تو

نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ کی کوئی نس دب جائے تو جسم بہت زیادہ کمزوری کا شکار ہونے کے ساتھ اعضاءسُن ہوجاتے ہیں اور کام کاج میں بہت مشکلات پیش آتی ہیں۔اکثر کیسوں میں ایسا ہوتا ہے کہ دبی ہوئی نس کچھ دنوں یا ہفتوں میں خودبخو ٹھیک ہوجاتی ہے لیکن اگر ایسا نہ ہوتو معاملہ پیچیدہ ہوجاتا […]

ایلومینیم فوائل صحت کے لئے مضر

ایلومینیم فوائل صحت کے لئے مضر

عموماً لوگ مچھلی یا دیگر اقسام کے کھانے ایلومینیم فوائل میں لپیٹ کر پکاتے یا محفوظ کرتے ہیں اس کے علاوہ ایلومینیم کے برتن بھی لوگ بڑی تعداد میں استعمال کر رہے ہیں جن میں کھانا بنایا یا کھایا جاتا ہے، مگر اب سائنسدانوں نے اس حوالے سے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا ہے۔ […]

دار چینی صحت کے لیے بہترین

دار چینی صحت کے لیے بہترین

عر بی قر فہ سندھی دال چینی فارسی دارچینی انگریزی  دار چینی جو عرف عام میں دال چینی کے نام سے مشہور ہے یہ ایک درخت کی خوشبو دار چھال ہے ۔ جو ہر گھر میں ،گرم مصالحو ں میں استعمال ہو تی ہے ۔ اسے پیس کر سالن کو خو ش ذائقہ بنانے کے […]

انجیر کی خصوصیت

انجیر کی خصوصیت

انجیر میں غذا کو ہضم کرنے کی خصوصیت غذا کو ہضم کرنے والے جوہروں کی تینوں اقسام یعنی نشاستہ کو ہضم کرنے والے لحمیات کو ہضم کرنے والے اور چکنائی کو ہضم کرنے والے اجزاء عمدہ تناسب میں پائے جاتے ہیں۔ اس میں ان اجزاء کی موجودگی انجیر کو ہر طرح کی خوارک کو ہضم […]

جادوئی اثر رکھنے والے قدرتی نسخے

جادوئی اثر رکھنے والے قدرتی نسخے

اللہ تعالیٰ نے سبزیوں، پھلوں، اناج وغیرہ میں انمول طاقت رکھی ہے۔ اسی لیے ان کے استعمال سے مختلف بیماریوں، ان کی علامات اور پیچیدگیوں پر قابو پانا ممکن ہے۔کئی دفعہ جہاں ایلوپیتھک دوائیاں کچھ نہ کر سکیں وہاں قدرتی طریقہ علاج جادوئی اثر دکھاتا ہے۔ ذیل میں مختلف سبزیوں اور پھلوں وغیرہ کے استعمال […]