By Web Editor on December 4, 2018 Chinese, Drink, hot, Water, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

چین کے شہری ٹھنڈا پینے کی بجائے گرم پانی پیتے ہیں۔ دیکھنے میں یہ ایک عجیب رویت لگتی ہے لیکن اگر اس کے طبی فوائد دیکھیں تو آپ بھی گر پانی پینے کے لیے دوڑ پریں گے۔ وزن میں کمی گرم پانی پینے سے آپ کے جسم کا درجہ حرارت بلند ہوگا جس سے میٹا […]
By Web Editor on December 4, 2018 boss, happy, keep, the, to, ways اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

باس اچھا ہو تو دفتر میں سب کے مزے ہوتے ہیں لیکن سخت گیر قسم کے باس سے اکثر ملازمین شاکی اور ناراض ہی رہتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے باس کی نفسیات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ ہی کے لیے ہے۔ اس میں باس کی 3 بڑی اقسام بیان کی گئی ہیں […]
By Web Editor on December 4, 2018 and, apples, Charger, mobile, potatoes, the, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ کا موبائل فون آلو اور سیب سے بھی چارج ہو سکتاہے؟ جی ہاں! ایسا بلکل ممکن ہے۔ اس کا مظاہرہ چند روز قبل لندن میں ایک شاپنگ سنٹر کے سامنے ایک فن کار نے کیا۔ کیلیو چارلینڈ نے ایک بورڈ پر آتھ سو سیب اور آلو قطاروں […]
By Web Editor on December 4, 2018 breakthrough, of, plastic, sudden, surgery اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

برازیلی ماڈلز کی خوبصورت سُرین یا کولہوں کا ہر سال مقابلہ ہوتا ہے۔ ان میں شریک ایک برازیلین ماڈل کو پلاسٹک سرجری کے منفی اثرات کا سامنا ہے۔ اندرونی بدن کے ری ایکشن سے اب یہ خاتون ماڈل ناقابلِ بیان اذیت میں مبتلا ہے۔ مِس بَم بَم کےان مقابلوں میں شرکت کرنے والی نوجوان لڑکیاں […]
By Web Editor on December 4, 2018 cause, danger, hearing, is, more, Music, of, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

عالمی ادارہ صحت کے عہدیداروں نے کہا کہ اس وقت ایک ارب دس کروڑ نو عمر نوجوان اور بالغان غیر محفوظ آواز میں ہیڈ فون کے ذریعے زیادہ دیر تک موسیقی سننے کی وجہ سے خود کو سماعت کے مستقل نقصان کے خطرے میں ڈال رہے ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت “ڈبلیو ایچ او” نے […]
By Web Editor on December 4, 2018 children, Development, iPod', is, of, the, using اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

ایک تحقیق کے مطابق آئی پیڈ (ٹچ اسکرین ڈیوائس ) کی اسکرین پر زیادہ کھیل کھیلنے سے بچوں کے عضلات اور ان کی ہڈیوں کی افزایش رک جاتی ہے۔ یہ تحقیق تین اور چار سالہ بچوں پر کی گئی ، جو پلاسٹک یالکڑی کے کھلونوں کے بجائے آئی پیڈ سے کھیلتے ہیں ۔ آسٹریلیا کی […]
By Web Editor on December 4, 2018 do, ear, have, in, mail, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

میاں کاشف کھیل کود میں مگن تھے۔ ان کی امی نے آوازدی توانھوں نے سنی ان سنی کردی۔ امی نے جب بلند آواز میں انھیں ڈانٹ کر اپنے قریب بلایا تو وہ بڑے بھول پن کے ساتھ دوڑے چلے آئے۔ ان کی امی نے بات نہ سننے پر انھیں پھٹکارا تو وہ بڑی معصومیت سے […]
By Web Editor on December 4, 2018 bill, do, fear, Gates, know, the, what, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

دنیا کی امیر ترین شخصیت اور مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس سے کون واقف نہیں؟ جبکہ اکثر افراد ان کی نجی زندگی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی خواہش رکھتے ہیں- لیکن بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جنہیں یہ معلوم ہوگا کہ بل گیٹس کو کس چیز سے “ ڈر لگتا […]
By Web Editor on December 4, 2018 A, about, face, lot, personality, speaks, the, Your اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

آپ کا چہرہ آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بولتا ہے! عام طور پر دنیا میں ہر شخص کا چہرہ ایک جیسا نہیں ہوتا٬ کچھ لوگ گول چہرے کے مالک ہوتے ہیں تو کچھ بیضوی٬ لمبے یا پھر کچھ افراد چوکور چہرہ رکھتے ہیں- چہرے کی مختلف اشکال انسان کے کردار اور اس […]
By Web Editor on December 4, 2018 are, better, five, keep, secret, that, things, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ خواتین راز رکھنے کے معاملے میں بالکل ناکام ہیں- مگر سچ بات تو یہ ہے کہ چاہے مرد ہو یا عورت٬ حضرتِ انسان کے لیے اکثر اپنی خوشی قابو میں رکھنا مشکل ہوجاتا ہے- بالخصوص ان لوگوں سے جو ہمارے قریب ہوتے ہیں- ایسے کئی لوگ جو جذبات میں […]
By Web Editor on December 4, 2018 are, chemicals, explain, far, off, that, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

برلن ماہرین نے چوہوں اور کیچوؤں پر کیے گئے تجربات کے بعد بڑھاپے کو روکنے والا ایک اہم جزو دریافت کرلیا ہے جسے ’’کو اینزائم این اے ڈی پلس‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اگر اس شریک خامرے (کو اینزائم) کو جسم میں داخل کیا جائے تو اس سے عمر رسیدگی اور […]
By Web Editor on December 4, 2018 noise اہم ترین, خبریں, کالم

شور شرابہ ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم جزوبن چکا ہے۔ لوگوں کا شور، ٹریفک کا شور، ٹی وی، کمپیوٹر یا موبائل فون کا شور ، لیکن آپ نے کبھی غور نہیں کیا ہوگا کہ شور آپ کی صحت اور دماغ پر کیا اثرات ڈالتا ہے۔ قدرتی طور پر ہماری سماعت یا سننے کی […]
By Web Editor on December 4, 2018 dubai, For, in, joy, opened, park, was, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

دبئی: انسان کواپنی زندگی میں کسی نہ کسی وجہ سے پریشانیوں، ذہنی تناؤ اورمختلف قسم کے مسائل کا سامنا کر نا پڑتا ہے اوران مشکلات کو جھیلتے جھیلتے اسے اپنی روز مرہ کی مصروفیات سے ہٹ کر کچھ منفرد قسم کی تبدیلی کی ضرورت ہوتی ہے اور شاید اسی وجہ کو مد نظر رکھتے ہوئے دبئی […]
By Web Editor on December 4, 2018 A, attack, Heart, prepare, toothpaste اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

سائنسدانوں نے ایک ایسا ٹوتھ پیسٹ تیار کیا ہے جو ایک طرف تو مسوڑھوں اور دانتوں کو صاف رکھتا ہے اور دوسری جانب فالج اور دل کے دورے سے بھی بچاتا ہے۔ ٹوتھ پیسٹ دانت صاف کرنے کے علاوہ بدن میں سوزش (انفلیمیشن) کو بھی روکتا ہے اور یہ اس درجے کے قریب پہنچ چکا […]
By Web Editor on December 4, 2018 disturbing, INSTEAD, of, them, train, well اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

اُن بچوں کی عمریں بالترتیب 7، 10 اور 12 سے 13 سال کے لگ بھگ تھیں۔ ممکن ہے کہ ایک آدھ سال کا فرق ہو مگر میرا اندازہ یہی ہے کہ وہ بچے اس سے بڑے نہیں ہوں گے۔ تینوں بچے مجھ سے کچھ دور اسی پُر ہجوم سڑک پر ایک موٹر سائیکل پر سوار […]
By Web Editor on December 4, 2018 For, good, news, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

ایک دلچسپ ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ خواتین کو کامیابی سمیٹنا ہے تو صبح کے چار بجے اُٹھنا ہوگا۔ کامیاب بزنس وومین بننا ہے؟ بچوں اور شوہر کو ٹائم پر روانہ کرنا ہے؟ فٹ اینڈ اسمارٹ رہنا ہے اور پیسہ بھی کمانا ہے؟ پھر تو صبح چار بجے اٹھنا ہوگا، نئی ریسرچ نے خواتین […]
By Web Editor on December 4, 2018 Chicken, Diseases, invoke, nuts, to, use اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اچھی سے اچھی کمپنیوں کے چکن نگٹس میں بھی نصف سے زائد حصہ چربی ، انتڑیوں ، پسی ہوئی ہڈیوں اور دیگر ایسے ہی اجزا پر مشتمل ہوتا ہے۔ چکن نگٹس کا شوق غیر معمولی حد تک عام ہوچکا ہے جبکہ بچے تو انہیں دیوانگی کی حد تک […]
By Web Editor on December 4, 2018 kite, power, project اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

پتنگ بازی کا شوق بہت خطرناک ہے اور بعض مرتبہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ کی ایک کمپنی پتنگوں کی مدد سے بجلی بنانے کے ایک منصوبے پر کام کررہی ہے اور اس وقت صرف ایک پتنگ سے تین میگاواٹ تک بجلی بنانے میں کامیاب بھی ہوچکی ہے۔ اس کمپنی کو […]
By Web Editor on December 4, 2018 Acidic, weapons اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

گزشتہ کچھ عرصے سے جوان لڑکیوں اور خواتین پر تیزاب پھنکنے کے واقعات میں اضافہ ہواہے۔ عورت اگر ان مظالم کے خلاف آواز اٹھاتی ہے تو بھی اُسے ہی رسوا کیا جا تا ہے۔ حکومت خاموش تماشائی ہے اور عبرتناک سزا دے کر اس کو ختم نہیں کرتی۔ ”گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر […]
By Web Editor on December 4, 2018 chips, Expensive, Most, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

اسٹاک ہوم: دنیا میں امیر کبیر افراد کے لیے مہنگے کھانے، گھڑیاں اور گاڑیاں تو بنتی ہی رہتی ہیں لیکن سوئزرلینڈ کی ایک کمپنی نے دنیا کی سب سے مہنگی چپس بنائی ہے جس کے ایک پیکٹ کی قیمت 5600 روپے ہے اور اس میں صرف 5 چپس موجود ہوتے ہیں۔ اسے سینٹ ایرک کمپنی نے تیار […]
By Web Editor on December 4, 2018 Facebook's, Features, new اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

سوشل میڈیا کے جہاں کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نئے ای کامرس فیچرز متعارف کرانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ فیس بک کے یہ نئے متعارف کردہ فیچرز مختلف روزمرہ کی سہولیات کے حصول کے لیے یوزرز کا مشترکہ مقام ثابت ہوں گے۔ ان سہولیات میں کھانے کا آرڈر دینا، کسی فلم کی خریداری […]
By Web Editor on December 3, 2018 introduces, smallest, smartphone, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

یوں تو مختلف موبائل فون کمپنیاں جدید ترین بڑی اسکرین والے اسمارٹ فونز مارکٹ میں لاتی رہتی ہیں، لیکن چین کی ایک کمپنی کی جانب سے دنیا کا سب سے چھوٹا ٹچ اسکرین موبائل فون متعارف کیا گیا ہے۔ محض 1.54انچ ٹچ اسکرین والے ’وی فون ایس ایٹ‘ نامی اس موبائل کو دنیا کا سب […]
By Web Editor on December 3, 2018 mood, pleasant اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

رات کو میٹھی اور پرسکون نیند سونا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے لیکن صبح جاگ کر خوشگوار موڈ اور زیادہ پرسکون کیفیت کیسے حاصل کی جائے اس کا راز ایک سروے میں سامنے آیا جس میں بتایا گیا ہے جو لوگ بیڈ کی بائیں جانب سو کر اٹھتے ہیں وہ زیادہ خوش مزاج ہوتے […]
By Web Editor on December 3, 2018 and, information, interesting, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

دنیا کی بہت سی ایسی باتیں ہیں جن پر ہم عام انسان کم ہی غور کرتے ہیں جبکہ ان کا تعلق بھی ہماری روزمرہ کی زندگی سے ہوتا ہے- جیسے کہ آپ کی معلومات میں یہ جان کر یقیناً زبردست اضافہ ہوگا کہ دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے- یہ […]