counter easy hit

مالاکنڈایجنسی کی تحصیل درگئی میں کار نہر میں گرگئی

Car falls into river, killing 3

Car falls into river, killing 3

درگئی…….مالاکنڈ ایجنسی میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی نہر میں جاگری جسکے نتیجے میں بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔تحصیل درگئی میں تیزرفتاری کے باعث کار نہر میں جاگری جسکے نتیجے میں ایک ہی خاندان کےتین افراد جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق افراد میں 8 سالہ بچہ بھی شامل ہے ۔ لاشوں اور کار کو نہر سے نکال لیا گیا ۔کار میں سوار افراد کا تعلق سوات سے تھا اور یہ پشاور جارہے تھےکہ درگئی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئے ۔