counter easy hit

پشاور میں بم دھماکا اور فائرنگ، متعداد افراد زخمی

Blast in Peshawar

Blast in Peshawar

پشاور …….. پشاور کے علاقے کارخانو چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے میںمتعدد افراد زخمی ہوگئے۔ چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس کی اضافی نفری دھماکے کی جگہ روانہ کردی گئی۔ زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے ،اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔