counter easy hit

سٹی نیوز

سرائے عالمگیر: اندرون شہر کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

سرائے عالمگیر: اندرون شہر کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)سرائے عالمگیر: اندرون شہر کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،شہر کھنڈرات میں تبدیل ،گردوغبار نے ڈیرے جمالئے ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر شہر کی تمام سڑکیں جن میں پرانی ریلوے لائن ،کھنڈا چوک ،اورنگ آباد روڈ ،محلہ اسلام پورہ ،راجڑ قبرستان روڈ ،گرلزڈگری کالج روڈ ، محلہ نور عالم ،مہے کلاں روڈ،نتھیہ […]

سرائے عالمگیر وگردونواح میں 18گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ 12ویں روز میں داخل نے عوام بلبلا اُٹھے

سرائے عالمگیر وگردونواح میں 18گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ 12ویں روز میں داخل نے عوام بلبلا اُٹھے

سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)سرائے عالمگیر وگردونواح میں 18گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ 12ویں روز میں داخل نے عوام بلبلا اُٹھے ،بچے وبوڑھے و خواتین بے ہوش ،ہسپتالوں ،کلینکوں پر ایمر جنسی کا سماں ،سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ جاری ،تفصیل کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے روزہ دار نوجوانوں ،خواتین ،بوڑھوں […]

لالوں کی جوڑی نے عوام دشمن بجٹ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ ان کو تعلیم و صحت کی نہیں،چوہدری محمد ارشد

لالوں کی جوڑی نے عوام دشمن بجٹ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ ان کو تعلیم و صحت کی نہیں،چوہدری محمد ارشد

سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)لالوں کی جوڑی نے عوام دشمن بجٹ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ ان کو تعلیم و صحت کی نہیں بلکہ مال بنانے والے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے رہنما سابق اپم پی اے چوہدری محمد ارشد نے میڈیاسے بات چیت کے دوران کیا […]

سرائے عالمگیر شہر کی گلی و محلوں سڑکوں پر غیر قانونی سپیڈ بریکرز کی بھرما ر

سرائے عالمگیر شہر کی گلی و محلوں سڑکوں پر غیر قانونی سپیڈ بریکرز کی بھرما ر

سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)سرائے عالمگیر شہر کی گلی و محلوں سڑکوں پر غیر قانونی سپیڈ بریکرز کی بھرما ر ،مقامی انتظامیہ کی پرسرار خاموشی ،DCOگجرات نوٹس لے،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر شہر کی مین سڑکوں،بازاروں ،گلی و محلوں میں بااثرافرادنے جگہ جگہ اپنے گھروں ،دوکانوں کے سامنے غیرقانونی چوٹی نماسپیڈ بریکر بنا رکھے ہیں جن کی وجہ […]

سرائے عالمگیر:ائیر ٹکٹنگ کی آڑ میں غیر قانونی انسانی سمگلنگ کا دھندہ عروج پر

سرائے عالمگیر:ائیر ٹکٹنگ کی آڑ میں غیر قانونی انسانی سمگلنگ کا دھندہ عروج پر

سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)سرائے عالمگیر:ائیر ٹکٹنگ کی آڑ میں غیر قانونی انسانی سمگلنگ کا دھندہ عروج پر، غیر قانونی ٹریول ایجنسی مالکان کا انسانی سمگلروں سے اکٹھ جوڑ خطرے کی صورت ااختیار کرگیا ، بیرون ممالک جانے کے شوق میں کئی ایک اپنی جانیں گنوا چکے بہت سارے تاحال لاپتہ کئی جیلوں میں بند ہیں حکومت کی […]

مسلمان ممالک میں واحد ایٹمی پاور پاکستان اپنے حقوق اور فرائض سے بخوبی اگاہ ہے ،چوہدری شبیرآف کوٹلہ

مسلمان ممالک میں واحد ایٹمی پاور پاکستان اپنے حقوق اور فرائض سے بخوبی اگاہ ہے ،چوہدری شبیرآف کوٹلہ

سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)زمینی حالات بدل رہے ہیں ایشیا میں میاں برادران کی کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے آج پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرتی معاشی طاقت کے طور پر سامنے آیاہے اور سی پیک منصوبے سے دنیا میں خود کو سپر باور کا خواب دیکھنے والے ممالک کے خواب چکنا چور ہوچکے ہیں جسے ناکام […]

پاکستان میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ،خالد جاوید بٹ نوری

پاکستان میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ،خالد جاوید بٹ نوری

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )پاکستان میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی جسم اور روح کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہوگیا ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں مہنگائی نے ہر طبقہ فکر کے […]

لالہ موسیٰ میں آوارہ کتے عوام کیلئے وبال جان بن گئے

لالہ موسیٰ میں آوارہ کتے عوام کیلئے وبال جان بن گئے

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں آوارہ کتے عوام کیلئے وبال جان بن گئے ہیں TMAانکے خلاف آپریشن کرنے سے قاصر ، تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے ہر گلی محلہ میں آوارہ کتوں کی بھر مار ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگ ان کے کاٹنے سے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں […]

لالہ موسیٰ اور گردنواح میں عطائی ڈاکٹر کی یلغار

لالہ موسیٰ اور گردنواح میں عطائی ڈاکٹر کی یلغار

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ اور گردنواح میں عطائی ڈاکٹر کی یلغار ۔ عطائی ڈاکٹر لوگوں میں قبرستان کی ٹکٹیں تقسیم کرنے میں مصروف ہیں اور بھی ان کے خلاف کوئی بھی کاروائی کرنے سے قاصر ہے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ وگردونواح میں عطائی ڈاکٹر کی بھر مار ہے ہر گلی محلے […]

ممتاز صحافی عدیل بٹ ایک نڈر صحافی ہیں،عبدالرحمن بٹ

ممتاز صحافی عدیل بٹ ایک نڈر صحافی ہیں،عبدالرحمن بٹ

لالہ موسیٰ (مہر عاطف)ممتاز صحافی عدیل بٹ ایک نڈر صحافی ہیں ان کا ماضی گوا ہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے اور ان کوسات سمند پار کا نمائندہ (کرائم رپور ٹر )منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے ہمیشہ علاقہ کے جرائم اور کرائم کو اجاگر کیا […]

قصبہ محلہ میں گندگی اور غلاظت کی برمار ۔ TMAکے تمام ملازمین اے سی کے کمروں میں لمبی تان کر سورہے ہیں

قصبہ محلہ میں گندگی اور غلاظت کی برمار ۔ TMAکے تمام ملازمین اے سی کے کمروں میں لمبی تان کر سورہے ہیں

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )قصبہ محلہ میں گندگی اور غلاظت کی برمار ۔ TMAکے تمام ملازمین اے سی کے کمروں میں لمبی تان کر سورہے ہیں تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے متعدد محلہ جات جن میں خاص طور پر قصبہ محلہ میں چاند کی دوکان کے سامنے اور مشتاق بٹ کے ہوٹل کے […]

کراچی: ملزمان نے دن دہاڑے طالب علم سے موبائل چھین لیا

کراچی: ملزمان نے دن دہاڑے طالب علم سے موبائل چھین لیا

کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ، ماہ رمضان میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہو گیا کراچی (یس اُردو) کراچی میں رمضان کے مہینے میں لوٹ مار کی وارداتیں بڑھ گئیں ، فیڈرل بی ایریا میں ملزمان نے دن دہاڑے طالب علم سے موبائل فون چھین لیا ۔ اسٹریٹ کرائم کی […]

وزراء اپنی زبانوں کو قابو میں رکھیں اور پاناما لیکس کا جواب دیں: نعیم الحق

وزراء اپنی زبانوں کو قابو میں رکھیں اور پاناما لیکس کا جواب دیں: نعیم الحق

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جھوٹ اور نفرت انگیز گفتگو کرنا لیگی وزراء کا شیوا ہے، بہتر ہے کہ خواجہ صاحب سمیت تمام وزراء اپنی زبانوں کو قابو میں رکھیں اور پاناما لیکس کا جواب دیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو پر ردعمل کا اظہار […]

یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چار روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو […]

پاناما پیپرز سے احتساب کا آغاز کیا جائے: قمر زمان کائرہ

پاناما پیپرز سے احتساب کا آغاز کیا جائے: قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا ہمارے دور میں اگر کوئی حج اسکینڈل تھا تو وہ وزیر سزا بھگت رہے ہیں لاہور (یس اُردو) قمر زمان کائرہ کہتے ہیں جب معاملہ گر بڑ کرنا ہوتا ہے تو سعد رفیق کے ذمہ لگ جاتا ہے ، ہمارے دور میں اگر کوئی حج اسکینڈل تھا تو وہ […]

ڈاکٹر عاصم کے بیانات کی ویڈیو لیک ہونے کے ذمہ دار وزیر داخلہ ہیں،چانڈیو

ڈاکٹر عاصم کے بیانات کی ویڈیو لیک ہونے کے ذمہ دار وزیر داخلہ ہیں،چانڈیو

مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرعاصم کا بیان باہر آنا چوہدری نثار کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے کراچی (یس اُردو) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے بیانات کی وڈیو لیک ہونے کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں ۔مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا […]

حاجیوں کے پیسے کھانے والے ہم سے حساب مانگتے ہیں: سعد رفیق

حاجیوں کے پیسے کھانے والے ہم سے حساب مانگتے ہیں: سعد رفیق

سعد رفیق نے ٹی او آرز طے نہ پانے پر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا اس اپوزیشن کا کیا کریں جوکہتے ہیں ، کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے لاہور (یس اُردو) وزیر ریلوے سعد رفیق مخالفین پر بلٹ ٹرین بن کر چڑھ دوڑے ، ان کا کہنا تھا حاجیوں کے پیسے کھانےو […]

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ، 6 ملزم گرفتار

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ، 6 ملزم گرفتار

پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6 خطرناک ملزموں کو گرفتار کر لیا کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوئے جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 6 ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔کراچی کے علاقے کورنگی نمبر دو میں مسلح […]

فادرز ڈے: والد کی عظمت کو سلام پیش کرنے کا عالمی دن

فادرز ڈے: والد کی عظمت کو سلام پیش کرنے کا عالمی دن

1966 میں امریکی صدر لنڈن جونسن نے جون کے تیسرے اتوار کو فادر ڈے قرار دیا لاہور (یس اُردو) باپ کا سایہ چمکتے سورج کی طرح ہوتا ہے ، پاکستان سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک میں آج فادرز ڈے یعنی باپ کا دن منایا جا رہا ہے۔1966 میں امریکی صدر لنڈن جونسن نے جون […]

چوہدری اختر علی چھوکر کلاں نے ممتاز ترقی پسند دانشور افتخار احمد بھٹہ (صدر انجمن ترقی پسند مصنفین) کی عیادت کی۔

چوہدری اختر علی چھوکر کلاں نے ممتاز ترقی پسند دانشور افتخار احمد بھٹہ (صدر انجمن ترقی پسند مصنفین) کی عیادت کی۔

گجرات(صغیراحمدقمر) ممتاز سماجی رہنمابانی چیئرمین سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات چوہدری اختر علی چھوکر کلاں نے ممتاز ترقی پسند دانشور افتخار احمد بھٹہ (صدر انجمن ترقی پسند مصنفین) کی عیادت کی۔ انہوں نے کہا کہ افتخار بھٹہ کی سماجی صحافتی ثقافتی شعور کو اجاگر کرنے کی خدمات اور تحریری و تخلیقی جدوجہد کسی تعارف کی […]

بین الاقوامی ڈکیٹ گینگ کے نامزد ملزم محمد افضال کو8سال قید و ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاکا حکم سنادیا

بین الاقوامی ڈکیٹ گینگ کے نامزد ملزم محمد افضال کو8سال قید و ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاکا حکم سنادیا

گجرات(صغیراحمدقمر)عدالت نے تھانہ رحمانیہ کے مشہور مقدمہ ڈکیتی میں ملوث بین الاقوامی ڈکیٹ گینگ کے نامزد ملزم محمد افضال کو8سال قید و ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاکا حکم سنادیا ۔تفصیلات کے مطابق سول جج درجہ اول علاقہ مجسٹریٹ دفعہ 30تھانہ رحمانیہ زمان علی رانجھا نے تھانہ رحمانیہ کے مشہور مقدمہ ڈکیتی میں ملوث بین […]

لالہ موسیٰ اور گردونواح کے علاقوں میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی

لالہ موسیٰ اور گردونواح کے علاقوں میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )لالہ موسیٰ اور گردونواح کے علاقوں میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ۔ مزدور دار آدمی کی پہنچ سے کئی دور دودھ دہی کی قیمتیں چلی گئیں ، غریب آدمی پریشانی کے عالم میں مارا مارا پھیرنے لگا عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے اپیل کی […]