counter easy hit

ممتاز صحافی عدیل بٹ ایک نڈر صحافی ہیں،عبدالرحمن بٹ

 Adeel Butt,

Adeel Butt,

لالہ موسیٰ (مہر عاطف)ممتاز صحافی عدیل بٹ ایک نڈر صحافی ہیں ان کا ماضی گوا ہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے اور ان کوسات سمند پار کا نمائندہ (کرائم رپور ٹر )منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے ہمیشہ علاقہ کے جرائم اور کرائم کو اجاگر کیا اورا ن کے حل کیلئے اعلیٰ سطح تک رسائی حاصل کی ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی کاروباری شخصیت عبدالرحمن بٹ نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ صحافی عدیل بٹ آئندہ بھی مثبت صحافت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے اور اہل علاقہ کے مسائل کو اجاگر کرکے ان کے مسائل حل کروائیں گے ۔ اور امید ظاہر کی کہ ہم صحافی عدیل بٹ کے ساتھ ہمہ وقت کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق صحافی عدیل بٹ ایک لالہ موسیٰ کے نوجوان صحافیوں میں ان کا نام آتا ہے اور انہوں نے اہل علاقہ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروائے ہیں اہل علاقہ نے ان کی ماضی کی تمام سرگرمیوں کو سراہا ہے