counter easy hit

میاں عمران مسعود کا میاں اکبر ہاؤس گجرات میں مصروف ترین دن

Mian Mian Imran

Mian Mian Imran

گجرات (صغیراحمدقمر)سابق صوبائی وزیر تعلیم و وائس چانسلر یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء لاہور میاں عمران مسعود کا میاں اکبر ہاؤس گجرات میں مصروف ترین دن انھوں نے حلقہ بھر سے آئے ہوئے سیاسی و سماجی عمائدین اور ق لیگی ورکرز سے ملاقاتیں کیں ملاقات کرنے والوں میں چوہدری عباس وڑائچ ،محمد ناظم کھوکھر ،افضل مرل ،چوہدری اقبال چیئرمین یوسی سوک کلاں ،عمران مرل ،مرزا فیصل عزیز ،سید اسد عباس شاہ چوہدری عمران یوسف ،عارف گجراتی ،صغیر احمد قمر ،سمیت دیگر کثیر تعداد شامل ہے