counter easy hit

شکیل افضل بھٹی کو CPLCضلع گجرات کا ممبر نامزد ہونے پر دج کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک

Shakeel Bhatti

Shakeel Bhatti

گجرات(صغیر احمد قمر)تاجر اتحاد گروپ ریلوے روڈ کے سرپرست شیخ فضل باری اور سینئر نائب صدر شکیل افضل بھٹی کو CPLCضلع گجرات کا ممبر نامزد ہونے پر دج کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ٹریڈرایسوسی ایشن ریلوے روڈ گجرات کے صدر آفتاب احمد قریشی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ شیخ فضل باری اور شکیل افضل بھٹی عوامی خدمت اور سماجی فلاح و بہبود کے کاموں میں پہلے ہی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں CPLCکمیٹی کا ممبر نامزد ہو ہوناان کی عوامی و سماجی خدمات کا اعتراف ہے ہم چیئرمین سی پی ایل سی الحاج امجد فاروق کو اس نہترین فیصلے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ دونوں شخصیات CPLCکمیٹی کے پلیٹ فارم سے پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کو کم کرنے اور عوامی خدمت میں بھرپور کردار ادا کریں گے ہم مستقبل میں ان کی مزید ترقی و کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔