counter easy hit

سٹی نیوز

راؤ انور نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا: وزیر اعلیٰ سندھ

راؤ انور نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے تہلکہ خیز پریس کانفرنس کرنے والے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ راؤ انوار نے جو کچھ کیا اس کے اختیار میں نہیں تھا اگر کوئی ایسا معاملہ تھا تو وہ ڈی آئی جی کو […]

عارف لوہار فلم کے گانے ریکارڈ کروانے رواں ماہ بھارت جائینگے

عارف لوہار فلم کے گانے ریکارڈ کروانے رواں ماہ بھارت جائینگے

لاہور (جیوڈیسک) فوک گلوکار عارف لوہار فلم کے گانوں اور میوزک کے لیے رواں ماہ بھارت جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فلمساز انند چوپڑا نے اپنی نئی فلم کے لیے گانوں اور میوزک کے لیے پاکستان کے معروف فوک گلوکار عارف لوہار کو بھارت آنے کی دعوت دی ہے۔ عارف لوہار رواں ماہ بھارتی […]

برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے، عمران خان

برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے جب کہ الطاف حسین کےبیان پر وزیراعظم کی خاموشی بھی قابل افسوس ہے۔ عمران خان نے کہا کہ الطاف حسین کے بیان پر وزیراعظم کی خاموشی قابل افسوس ہے، ایم کیو ایم کے […]

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاک فوج سے متعلق الطاف حسین کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے متحدہ کے قائد سے قوم سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ الطاف حسین نے بھارت کی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ سے مدد کی درخواست کرکے نہ صرف […]

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی: خواجہ آصف

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی: خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) الطاف حسین کے خطاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ را سے مدد کی درخواست کر کے الطاف حسین نے کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات مجروح کئے۔ ایم کیو ایم کے قائد کا بیان قومی مقاصد سےغداری کے مترادف ہے انہیں قوم سے معافی […]

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کو لکھے گئے خط میں وزرات اطلاعات و نشریات کی جانب سے الطاف حسین کے خطاب کو عوام کو اکسانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے نشر کرنے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا کہا گیا تھا۔ خط پر کارروائی کرتے ہوئے پیمرا نے چودہ نیوز چینلز کو شوکاز نوٹس جاری […]

کراچی : گلشن حدید میں فائرنگ سے ڈی ایس پی محافظ اور ڈرائیور سمیت قتل

کراچی : گلشن حدید میں فائرنگ سے ڈی ایس پی محافظ اور ڈرائیور سمیت قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح ان کا محافظ اور ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ گلشن حدید میں ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح گاڑی پر اپنے محافظ کے ساتھ جا رہے تھے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے ان کی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یکم مئی 1886 کو امریکا کے شہر شکاگو کے مزدور، سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کئے جانے والے استحصال کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو پولیس نے اپنے حقوق […]

الطاف حسین نے عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں بلکہ جنرل راحیل شریف کی تعریف کی، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

الطاف حسین نے عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں بلکہ جنرل راحیل شریف کی تعریف کی، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی پاکستان اور لندن میں موجود رابطہ کمیٹیوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز الطاف حسین نے اپنے بیان عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں کی بلکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے اقدامات کی حمایت ا ور تعریف کی۔ ایم کیو ایم کی […]

فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرینگے : عاصم سلیم باجوہ

فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرینگے : عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے پاک فوج اور اس کی قیادت کے بارے میں بیان غیر ضروری اور بیہودہ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کے سہارے عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں […]

ہر قوم نے اپنی تنظیم بنائی، کسی کیخلاف آپریشن نہیں ہوا، الطاف حسین

ہر قوم نے اپنی تنظیم بنائی، کسی کیخلاف آپریشن نہیں ہوا، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماں نے یقین دلایا ہے کہ واقعہ میں قائم علی شاہ اور آصف علی زرداری کا ہاتھ نہیں ہے، تو اس بھنگی کی ہمت کیسے ہوئی؟۔ ان افسران کو معطل کرنے سے کام نہیں چلے گا اور انکے خلاف مقدمہ چلایا […]

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹ آپریشن، سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹ آپریشن، سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے نیاآباد میں رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے سابق مقامی عہدیدار حنیف کچی سمیت چار ملزمان کو گرفتار […]

ایم کیو ایم پر ملک دشمن کارروائیوں کا الزام، ایس ایس پی رائو انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایم کیو ایم پر ملک دشمن کارروائیوں کا الزام، ایس ایس پی رائو انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس پی رائو انوار کو ایم کیو ایم کیخلاف پریس کانفرنس کرنے پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق رائو انوار نے اختیارات کا غلط استعمال کیا اس لئے انھیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ رائو انوار کو سی پی او رپورٹ کرنے […]

امام کعبہ آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے

امام کعبہ آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے، صدر ممنون حسین بھی شیخ خالد الغامدی کی امامت میں نماز جمعہ ادا کریں گے۔ امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی امامت میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے حوالے سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد ٹریفک […]

ایس ایس پی رائو انوار کی پریس کانفرنس، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

ایس ایس پی رائو انوار کی پریس کانفرنس، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی پولیس کے ایس ایس پی رائو انوار کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ واضع رہے کہ ایس ایس پی رائو انوار نے اپنی پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم پر دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے […]

ایم کیوایم کے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے تربیت یافتہ 2 دہشت گرد گرفتار،ایس ایس پی راؤ انوار کا دعویٰ

ایم کیوایم کے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے تربیت یافتہ 2 دہشت گرد گرفتار،ایس ایس پی راؤ انوار کا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیے جانے والے 2 دہشت گردوں کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا جب کہ ایس ایس پی ملیر راؤ انور کا دعویٰ ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق ایم کیوایم سے ہے اور انہوں نے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے تربیت حاصل […]

ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری

ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔یوٹیلٹی اسٹورز پر16 جون سے 18 اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دی […]

منگلا ڈیم میں مرمت کے بغیر مزید پانی بھرنا شروع کر دیا گیا

منگلا ڈیم میں مرمت کے بغیر مزید پانی بھرنا شروع کر دیا گیا

میرپور (جیوڈیسک) واپڈا حکام نے ڈپٹی کمشنر میرپور کے احکامات اور میڈیا رپورٹس کو نظر انداز کرکے منگلا ڈیم میں پانی بھر نا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے مقامی آبادی میں خوف پھیل گیا ۔ میرپور آزاد کشمیر میں واپڈا حکام نے خالق آباد کے قریب منگلا ڈیم کی متاثرہ جگہ کی […]

چین پاک چائنہ اقتصادی راہداری کو کامیاب دیکھنا چاہتا ہے :چینی سفیر

چین پاک چائنہ اقتصادی راہداری کو کامیاب دیکھنا چاہتا ہے :چینی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے سفیر کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ، چین کے صدرکی طرف سے تہنیتی پیغام کا خط بھی پہنچایا ، چینی صدر شی جن پنگ نے خط میں کہا ہے اسلام آباد میں گرمجوشی اور پرتپاک استقبال ان کی زندگی کے یادگار لمحات تھے اور وہ حکومت پاکستان اور […]

عمران خان نے جسٹس (ر) وجیہ الدین کو عہدہ چھوڑنے اور ٹریبونل کا اجلاس بلانے سے روک دیا

عمران خان نے جسٹس (ر) وجیہ الدین کو عہدہ چھوڑنے اور ٹریبونل کا اجلاس بلانے سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے انٹر پارٹی انتخابات کی تحقیقات کرنے والے ٹریبونل کے سربراہ جسٹس (ر) وجیہ الدین کو خط لکھا ہے جس میں ان سے عہدہ چھوڑنے اور مزید اجلاس نہ بلانے کا کہا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی جانب سے جسٹس (ر) وجیہ […]

مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت اقدام ہے، دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت اقدام ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے اور اس وادی میں بھارت کی جانب سے ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ بھارت اور افغانستان کے تعلقات سے […]

کوئٹہ: صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ آج جاری ہونے کا امکان

کوئٹہ: صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ آج جاری ہونے کا امکان

کوئٹہ (جیوڈیسک) سنٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی مدت میں دی گئی توسیع کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ سنٹرل جیل مچھ ذرائع کے مطابق جیل حکام کی جانب سے دو روز قبل صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ کے لئےانسداد دہشت گردی کی عدالت کراچی […]