counter easy hit

لاہور

جسٹس وجہہ الدین نے سات نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

جسٹس وجہہ الدین نے سات نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

لاہور : جسٹس وجہہ الدین نے لاہور پریس کلب میں اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پارٹی کو مافیا کے طور پر چلایا جا رہا ہے۔ جسٹس وجیہہ الدین نے پارٹی ٹریبونل کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دینے اور بدعنوان عہدیداروں کے خلاف کارروائی عمل […]

پی سی بی کھلاڑیوں پر مہربان، سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کی پیشکش

پی سی بی کھلاڑیوں پر مہربان، سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کی پیشکش

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لئے وننگ بونس ختم کر کے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دگنی کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔ اعلان آئندہ ہفتے میں ہوگا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر بات چیت اگرچہ آخری مرحلے میں ہے لیکن اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا […]

دورہ زمبابوے: قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

دورہ زمبابوے: قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

لاہور : پاکستان ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پا گیا، گرین شرٹس 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرے ڈال دینگے۔ زمبابوے نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرکے 6سال سے ویران سونے میدان آباد کئے تھے، اس دوران مہمان ٹیم نے سخت سیکیورٹی حصار میں3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز […]

سابق کپتان رمیز راجہ آج 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

سابق کپتان رمیز راجہ آج 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور : پاکستان کے سابق سٹار بلے باز رمیز راجہ آج اپنی 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ عظیم بلے باز اپنی منفرد بلے بازی کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد شہرت رکھتے ہیں ۔ لیجنڈ کرکٹر 14 اگست 1962 کو پاکستان کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔ مایہ ناز بلے باز […]

ملک بھر میں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

لاہور : ملک بھر میں یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جب کہ اس موقع پر رات 12 بجتے ہی کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ ملک بھر میں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے، گلی گلی، […]

چوہدری سرور کی جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو منانے کی کوشش

چوہدری سرور کی جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو منانے کی کوشش

لاہور : سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ جس میں انہوں نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو منانے کی کوشش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں چوہدری سرور نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین سے کہا کہ آپ کے اقدامات سے پارٹی کو نقصان پہنچے […]

تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماؤں نے جسٹس وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی

تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماؤں نے جسٹس وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی

لاہور : تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماؤں نے پارٹی کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ پی ٹی آئی کے 18 ناراض رہنماؤں نے پارٹی الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کرنے، شرپسندوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت لاہور سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو ہدایات میں کہا ہے کہ یوم آزادی پر حساس مقامات […]

پاپ میوزک کی شہزادی نازیہ حسن کو بچھڑے 15 برس بیت گئے

پاپ میوزک کی شہزادی نازیہ حسن کو بچھڑے 15 برس بیت گئے

لاہور : نازیہ حسن کو برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ برصغیر میں پاپ میوزک کی بانی نازیہ حسن کے گیتوں کی جلترنگ آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے۔ پاپ میوزک کی اس شہزادی کے دلنشیں نغموں کو شائقین نہ آج اور نہ کبھی بھول پائیں گے۔ Post Views […]

قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت

قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ملکی دوروں کے دوران وہ کسی بھی طرح کی ڈب سمیش ویڈیوز پوسٹ نہ کریں۔ یہ فیصلہ کھلاڑیوں کو تنازعات سے بچانے کے لئے […]

چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکج پاکستان کے لئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکج پاکستان کے لئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکیج پاکستان کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کے صنعتی شہر جیننگ کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں توانائی خصوصا […]

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

لاہور : شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ 2016 شاہد آفریدی کے حوالے سے اہم ہو گیا ہے یعنی بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنانا چاہیں گے۔ اسٹار آل راؤنڈر کہتے ہیں کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتے ان کی تمام توجہ کرکٹ پر ہے۔ پاک بھارت کرکٹ […]

لاہور: اچھرہ کے پلازہ میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

لاہور: اچھرہ کے پلازہ میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

لاہور : اچھرہ میں پلازے میں آگ لگ گئی جس سے ایک شخص جاں بحق اور سات افراد زخمی ہو گئے، فائر فائٹرز نے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ پلازہ میں لگنے والی آگ دیکھتے ہی دیکھتے ، تیسری منزل پر واقع دفاتر اور رہائشی اپارٹمنٹس تک پھیل گئی۔آگ […]

قصور زیادتی اسکینڈل : مقدمات میں دہشتگردی دفعات شامل

قصور زیادتی اسکینڈل : مقدمات میں دہشتگردی دفعات شامل

لاہور : قصور زیادتی اسکینڈل کے ساتوں مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات شامل کردی گئی ہیں۔ دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں آئی جی پنجاب،ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب ،آر پی اوشیخوپورہ شریک تھے۔ پولیس کے مطابق بچوں سے زیادتی کیس کے 7مقدمات میں 7اے ٹی اے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

لاہور : قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے 5 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی ابوبکر خدا بخش ہوں گے۔ ٹیم ایس ایس پی خالد چیمہ، ڈی ایس پی لیاقت علی اور حساس اداروں کے دو سینئر افسران پر مشتمل ہے۔ ٹیم 14 […]

اچھا اسکرپٹ ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے، صائمہ نور

اچھا اسکرپٹ ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے، صائمہ نور

لاہور : اداکار صائمہ نور نے کہا ہے کہ اسکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا فلم اور ڈرامہ کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے۔ ماضی میں جتنی بھی فلمیں اور ٹی وی ڈرامے ہٹ ہوئے ہیں ان کے اسکرپٹ عمدہ اور معیاری تھے اور ان پر بڑی محنت کی گئی تھی ۔یہ بات انھوں نے […]

سرفراز کیس: چیئرمین نے ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی

سرفراز کیس: چیئرمین نے ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سرفراز احمد کے معاملے پر ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لندن میں تھا کہ سری لنکا کیخلاف وکٹ کیپر بیٹسمین کو ٹوئنٹی20 سیریز سے باہر بٹھانے کا علم ہوا، سوچا کہ انھیں ہم […]

لاہور ہائیکورٹ نے قصور واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے قصور واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور : ہائیکورٹ نے قصور واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے حکومتی درخواست مسترد کردی۔ قصور واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے عدالتی کمیشن کے تحت تحقیقات کا اعلان کیا تھا جس کے لیے آج پنجاب حکومت کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھا گیا تھا جس میں جوڈیشل کمیشن تشکیل […]

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، چیئرمین پی سی بی

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، چیئرمین پی سی بی

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، بھارتی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے، پاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ دو ہفتوں میں ٹیموں کےپاکستان آنے کا معاملہ واضح ہوجائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار […]

قصور واقعہ؛ محکمہ داخلہ پنجاب کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے خط

قصور واقعہ؛ محکمہ داخلہ پنجاب کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے خط

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں بچوں کی زیادتی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو لکھا گیا خط رجسٹرار کو موصول ہوگیا جس میں استدعا کی گئی ہے کہ قصور واقعہ کی تحقیقات کے […]

بھارتی گلوکار سکھبیر سنگھ سے 29 ہزار ڈالر برآمد، کسٹم حکام کو چکمہ دے کر فرار

بھارتی گلوکار سکھبیر سنگھ سے 29 ہزار ڈالر برآمد، کسٹم حکام کو چکمہ دے کر فرار

لاہور : معروف بھارتی گلوکار سکھبیر سنگھ لاہور سے دبئی جا رہے تھے کہ کسٹم حکام نے انتیس ہزار ڈالر برآمد کر لئے۔ سکھبیر سنگھ پہلے پوچھ گچھ کے دوران بیت الخلا جانے کا بہانہ کرکے رفو چکر ہو گئے، پھر مبینہ طور پر اپنے پروموٹر کے ذریعے رقم بھی نکلوا لی۔ ایئر پورٹ حکام […]

شہباز شریف سے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات

شہباز شریف سے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ گورنر گلگت بلتستان برجیس طاہر اور وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے ایوان وزیر اعلیٰ میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا […]