Nazia Hassan لاہور : نازیہ حسن کو برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ برصغیر میں پاپ میوزک کی بانی نازیہ حسن کے گیتوں کی جلترنگ آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے۔ پاپ میوزک کی اس شہزادی کے دلنشیں نغموں کو شائقین نہ آج اور نہ کبھی بھول پائیں گے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 150