counter easy hit

کراچی

امام بارگاہ پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ہے، الطاف حسین

امام بارگاہ پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ہے، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اسلام آباد کری روڈ پر واقع امام بارگاہ پر نماز مغرب کے دوران دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورکئی افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں الطاف حسین […]

سانحہ شکار پور، شہداء کمیٹی کے مطالبات پر چھ رکنی کمیٹی تشکیل

سانحہ شکار پور، شہداء کمیٹی کے مطالبات پر چھ رکنی کمیٹی تشکیل

کراچی (یس ڈیسک) شکار پور سانحے کے خلاف احتجاجی دھرنا نمائش چورنگی پر جاری ہے۔ شرکا کو وزیر اعلی ہاوس جانے سے روکنے کے لئے حکومت نے شہدا کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت دی تھی جس پر شہدا کمیٹی کے وفد نے وزیر اعلی ہاؤس پہنچے۔ مذاکرات کے لئے وزیر اعلی سندھ، شرجیل میمن ،آئی […]

مصر کا پاکستان کے بجائے فرانس سے لڑاکا طیارے لینے کا اعلان

مصر کا پاکستان کے بجائے فرانس سے لڑاکا طیارے لینے کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) مصر نے پاکستان اور چین سے جے ایف 17 تھنڈر کے بجائے فرانس سے چوبیس رافیل لڑاکا طیارے لینے کا اعلان کر دیا۔ مصر 2010 سے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر رہا تھا۔ چینی اخبار چائنہ ٹائمز اور واشنگٹن کی ڈیفنس نیوز کی رپورٹ میں کہا […]

ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ

ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ اور رہنماؤں کے خلاف بیان بازی کے بعد ذوالفقار مرزا اور پارٹی کے درمیان دراڑ پڑ گئی ہے۔ پارٹی قیادت نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ ذوالفقار مرزا سی ای سی کے سینئر رکن تھے۔ ذوالفقار مرزا کی رکینت منسوخ کرنے […]

کراچی، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، پانچ ملزمان گرفتار، شفیق تنولی کے قاتل کی شناخت

کراچی، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، پانچ ملزمان گرفتار، شفیق تنولی کے قاتل کی شناخت

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے حیدری میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، مختلف علاقوں سے دو بھتہ خوروں سمیت پانچ ملزم پکڑ لیے گئے۔ انسپکٹر شفیق تنولی پر خودکش حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہو گئی ، شہر قائد کے علاقے حیدری میں فائرنگ سے دو افراد کی زندگی کا […]

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے، ایڈیشنل آئی جی سندھ خادم حسین بھٹی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ہونگے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں فیکٹری میں آگ لگنے سے اڑھائی سو سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ سانحہ کے حوالے […]

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

کراچی (یس ڈیسک) جسٹس فیصل عرب کا کہنا ہے کہ وکلا کی ہڑتالوں کی تائید نہیں کرتا، ہڑتالوں سے سائلین براہ راست متاثر ہوتے ہیں حلف اٹھانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ امن قائم کرنا قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کام ہے، جج سڑکوں پر […]

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہے۔ ہر سطح پر کرپشن اور بدعنوانی سے ذوالفقار بھٹو کی قائم کردہ پارٹی پر عوام کا اعتماد مجروح ہوا، عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلیے فوری اقدامات نہ […]

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مختلف کاروائیوں میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مختلف کاروائیوں میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) رینجرز ترجمان کے مطابق کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی، نارتھ کراچی، قصبہ کالونی اور لیاری سے 5 ملزموں کو گرفتار کیا گیا۔ جو دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور گینگ وار میں ملوث ہیں۔ ملزموں کے قبضے سے جہادی لٹریچر، دستی بم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ دوسری جانب کلری […]

سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس کی سماعت

کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس میں مرنے والے مسافروں کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران […]

کراچی: سانحہ شکارپور شہدا ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ نمائش پہنچ گیا

کراچی: سانحہ شکارپور شہدا ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ نمائش پہنچ گیا

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ شکار پور کے واقعہ کے خلاف شکار پور سے نکالے جانے والا لانگ مارچ نمائش چورنگی کراچی پہنچ گیا، لانگ مارچ کے شرکا آج دوپہر 12 بجے مزارقائد پر حاضری کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ شکار پور سے کراچی پہنچنے پر لانگ مارچ کے شرکاء کا […]

ذوالفقار مرزا کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ قیادت کرے گی: شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ قیادت کرے گی: شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ذوالفقار مرزا کے پاس ثبوت ہیں تو وہ عدالت میں لے جائیں۔ ذوالفقار مرزا قیادت پر من گھڑت الزامات لگا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کو پارٹی میں رکھنے یا نکالنے کا فیصلہ […]

جسٹس فیصل عرب نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس فیصل عرب نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

کراچی (یس ڈیسک) جسٹس فیصل عرب نے بطورچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔جسٹس فیصل عرب نے 23ویں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا حلف اٹھایا۔ تقریب حلف برداری میں عدالت عالیہ کے ججز صاحبان، ماتحت عدالتوں کے ججز، سرکاری وکلاء کے علاوہ […]

کراچی: فائرنگ، پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، تین ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: فائرنگ، پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، تین ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں قتل و غارتگری پر قابو نہ پایا جا سکا ، دوسری طرف پاپوش نگر میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کا ہمدرد عامر خان عرف […]

عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں مزید تاخیر

عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں مزید تاخیر

کراچی (یس ڈیسک) دبئی میں موجود پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے لیاری گینگ وار کے اہم کردار عذیر بلوچ تک رسائی کیلیے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عذیر بلوچ کی حوالگی کے لیے قانونی کاروائی جاری ہے لیکن […]

مشرف غداری کیس، مناسب ہو گا کہ لمبی تاریخ دے دی جائے، عدالتی ریمارکس

مشرف غداری کیس، مناسب ہو گا کہ لمبی تاریخ دے دی جائے، عدالتی ریمارکس

کراچی (یس ڈیسک) جسٹس طاہرہ صفدر کی سرابرہی میں خصوصی عدالت کے دو رکنی بینچ نے پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر جسٹس طاہرہ صفدر نے استفسار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدمے میں کیا پیش رفت ہوئی ہے جس پر پرویز مشرف کے وکیل فیصل چوہدری نے عدالت […]

تھیلیسیمیا میں مبتلا کمسن بچے کی خواہش، ایک دن کیلئے سپاہی بنا دیا گیا

تھیلیسیمیا میں مبتلا کمسن بچے کی خواہش، ایک دن کیلئے سپاہی بنا دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں میک اے وش فاؤنڈیشن کی جانب سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے شعیب کی پاک فوج میں سپاہی بننے کی خواہش پوری کر دی گئی۔ کمسن شعیب کو ایک دن کے لئے سپاہی بنایا گیا۔ شعیب نے بطور سپاہی ایک دن ملیر کینٹ میں فوجی جوانوں کے ہمراہ گزارا۔ […]

پولیس کو غیر سیاسی فورس بنا کر بااختیار بنایا جائے: آرمی چیف

پولیس کو غیر سیاسی فورس بنا کر بااختیار بنایا جائے: آرمی چیف

کراچی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے آرمی چیف کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹارگٹڈ ٓپریشن کے دوران جدید ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ آرمی چیف نے پکڑے جانے والے اسلحے کا معائنہ کیا اور رینجرز، پولیس اور […]

پولیس میں تقرر و تبادلے ایپکس کمیٹی کرے گی، یہ فیصلہ نہیں ہوا، شرجیل میمن

پولیس میں تقرر و تبادلے ایپکس کمیٹی کرے گی، یہ فیصلہ نہیں ہوا، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس میں تقرر و تبادلے ایپکس کمیٹی کرے گی ایساکوئی فیصلہ ان کے علم میں نہیں۔انہوں نے یہ بات صوبائی وزیر شرجیل میمن نے بتایا کہ ایپکس کمیٹی کےاجلاس میں آصف زرداری نے کہا تھا کہ پولیس بھرتی کے سلیکشن بورڈ میں […]

ایک دو کو چھوڑ کر پی پی کے تمام ارکان اسمبلی بدعنوان ہیں، ذوالفقار مرزا

ایک دو کو چھوڑ کر پی پی کے تمام ارکان اسمبلی بدعنوان ہیں، ذوالفقار مرزا

کراچی (یس ڈیسک) ایک ٹی وی انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار مرز انے انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ایک دو ایم پی ایز اور ایم این اے ایز کو چھوڑ کر سب بد عنوان ہیں۔بلاول بھٹو کی باتوں کے جواب میں ذوالفقار مزرا نے کہا کہ اگر انہیں اتنی ہی تکلیف […]

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری اپنے احیاکی طرف ترقی سے گامزن ہے اور یہ ’’اینی میٹڈ‘‘ فیچر فلم بنانے کا اعزاز بھی حاصل کرنے والی ہے۔ پاکستان کی پہلی سپر ہیرو اینی میٹڈ فیچر فلم’’3 بہادر‘‘ریلیز کے لیے تیار ہے جو رواں سال 22 مئی کو پاکستان بھر میں سینماء میں پیش کردی جائے […]

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ون آن ون ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ون آن ون ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ون آن ون ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ن لیگی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات میں پیپلز پارٹی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی ون […]