counter easy hit

کراچی

جب جان نکلے گی تب ہی قیادت چھوڑوں گا، الطاف حسین کا اعلان

جب جان نکلے گی تب ہی قیادت چھوڑوں گا، الطاف حسین کا اعلان

کراچی : جناح گراؤنڈ کراچی میں کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ لوئر دیر کے ضمنی الیکشن میں خواتین کو ووٹ نہیں ڈالنے دیئے گئے۔ جماعت اسلامی کے امیر خواتین سے معافی مانگیں، یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں […]

ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے خاکے جاری

ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے خاکے جاری

کراچی : پولیس کے مطابق خاکے عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تیار کئے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیار کئے گئے خاکے دہشت گردوں سے اسی فیصد مشابہت رکھتے ہیں۔ دوسری جانب مقتول ڈی ایس پی کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی افتخار زیدی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف […]

وفاقی حکومت کا صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی : ذرائع کے مطابق صولت مرزا سے تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ ملنے کے بعد اعلیٰ سطح پر مشاورت کی گئی۔ وفاقی حکومت نے مشاورت کے بعد صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت صولت مرزا کو 12 مئی کو […]

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں ڈی ایس پی اور محافظ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں ڈی ایس پی اور محافظ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں ہی کل ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہوا جس میں سندھ ہائیکورٹ کے سیکورٹی انچارج ، ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی محافظ سمیت جاں بحق ہو گئے۔ وزیر اعظم نے سندھ حکومت کو کراچی میں سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی ۔ کراچی پولیس مسلسل ٹارگٹ کلرز کے […]

ایم کیو ایم کے نمائندے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں: الطاف حسین

ایم کیو ایم کے نمائندے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں: الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی و بجلی کا بحران اور دیگر مسائل سنگین سے سنگین تر ہوتے جا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے نمائندے پانی، بجلی اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوششیں کریں۔ دوسری جانب کراچی میں پریس کانفرنس […]

کراچی میں امن کیلئے رینجرز پولیس کے ساتھ کام کرتی رہے گی: ڈی جی رینجرز

کراچی میں امن کیلئے رینجرز پولیس کے ساتھ کام کرتی رہے گی: ڈی جی رینجرز

کراچی : شاہ فیصل میں ڈی ایس پی کے قتل کے بعد جاری بیان میں ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز قیام امن کے لیئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ پاکستان رینجرز پولیس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور پولیس کے شہدا کو خراج تحسین […]

انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقارمرزا کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی

انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقارمرزا کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مختلف 3 مقدمات میں ذوالفقارمرزا کی ضمانت قبل از گرفتاری 19 مئی تک منظورکرلی۔ سابق صوبائی وزیرداخلہ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر ان کے وکلا نے تینوں مقمامت میں عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کی استدعا کی جسے عدالت نے […]

ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

کراچی : ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے، عدالت اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ اس موقع پر انسداد دہشت گردی عدالت جانیوالے راستے بند کر دئیے گئے ہیں ، پولیس موبائلز اور […]

ذوالفقار مرزا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، فہمیدہ مرزا

ذوالفقار مرزا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، فہمیدہ مرزا

کراچی : پیپلزپارٹی کی رہنما ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا پر بنائے گئے مقدمات جعلی ہیں اور اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اپنے حامیوں کے ہمراہ کراچی پہنچے جہاں ان کے دیگر حامیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، […]

ذوالفقار مرزا کو آصف زرداری پر تنقید سے کچھ نہیں ملے گا وہ خود بے نام ہوجائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

ذوالفقار مرزا کو آصف زرداری پر تنقید سے کچھ نہیں ملے گا وہ خود بے نام ہوجائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو آصف زرداری پر تنقید سے کچھ نہیں ملے گا وہ خود بے نام ہوجائیں گے جب کہ پارٹی رہنماؤں کو ان پر بے پناہ غصہ ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی سندھ کونسل کا […]

شاہد حامد قتل کیس؛ سندھ ہائی کورٹ میں صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

شاہد حامد قتل کیس؛ سندھ ہائی کورٹ میں صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے شاہد حامد قتل کیس دوبارہ کھلوانے سے متعلق صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے صولت مرزا کی اہلیہ نگہت مرزا کی درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران نگہت مرزا کے وکیل نے موقف اختیارکیا کہ شاہدحامد […]

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

کراچی : مچھ جیل سے لکھے گئے خط میں صولت مرزا نے کہا ہے کہ ان کے بیانات اور اعترافات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔ شاہد حامد قتل کیس کو ری اوپن کیا جائے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ کراچی میں قتل و غارت گری کون لوگ کروا رہے ہیں۔ صولت مرزا […]

آصف زرداری پارٹی وفد کے ساتھ افغانستان کا دورہ کریں گے

آصف زرداری پارٹی وفد کے ساتھ افغانستان کا دورہ کریں گے

کراچی : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری پارٹی کے اعلی سطحی وفد کے ساتھ افغانستان کے دورے پر جائیں گے۔ وفد میں یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان اور فیصل کریم کنڈی شامل ہوں گے۔ وفد افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ اور افغان صدر اشرف غنی سے […]

امریکا پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گا

امریکا پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گا

کراچی : بھارتی ذرائع ابلاغ نے امریکی کانگریس کی ایک اندرونی رپورٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکا پاکستان کو 14 لڑاکا طیارے، 59 فوجی ٹرینر جیٹ اور 374 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرے گا۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے ساتھ ہی اوباما انتظامیہ پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گی۔ افغانستان اور […]

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

کراچی : سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب نے ممبر انسپکشن ٹیم ٹو عبداللہ چنا کو ہدایت کی ہے کہ مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ایم آئی ٹی ٹو کو ہدایت کی ہے کہ یہ بتایا جائے کہ […]

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

کراچی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ذوالفقار مرزا کی اہلیہ فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ میں پولیس سیاسی ہے اس لئے چیف جسٹس اور وفاقی حکومت اس کا نوٹس لیتے ہوئے میرٹ پر افسران تعینات کرے جب کہ حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا […]

دنیا بھر میں آج دمے سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں آج دمے سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے

کراچی: دنیا بھر میں آج دمے سے آگاہی کا دن بنایا جارہا ہے۔بد قسمتی سے پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ افراد اس بیماری کا شکار ہیں۔ دمے کا مرض پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی عام ہوتا جارہا ہے ۔دمہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں مریض کو سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے […]

سندھ اسمبلی اجلاس، سپیکر اور شہریار مہر میں تلخی ،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

سندھ اسمبلی اجلاس، سپیکر اور شہریار مہر میں تلخی ،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

کراچی : سندھ اسمبلی میں آج بھی ہنگامہ آرائی ہوئی ، ایوان مچھلی منڈی بنا رہا ، ایک طرف سپیکر آغا سراج درانی اور فنکشنل لیگ کے شہریار مہر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تو دوسری جانب نثار کھوڑو کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کے سبب کان پڑی آواز […]

پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہونے کا انکشاف

پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہونے کا انکشاف

کراچی : پولیس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چند روز قبل دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہی کی گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے استاد اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کو نشانہ بنانے […]

شفقت حسین ڈیتھ سیل منتقل پھانسی کی تیاریاں مکمل

شفقت حسین ڈیتھ سیل منتقل پھانسی کی تیاریاں مکمل

کراچی : سینٹرل جیل کراچی میں سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں اور مجرم کو ڈیتھ سیل میں منتقل کر دیا گیا۔ اسے کل 6مئی بدھ کو ساڑھے 5بجے صبح تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔ ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے شفقت حسین کی […]

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی بدین میں پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرنے کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت 6 مئی تک منظور کر لی۔ سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنے خلاف ماڈل تھانے میں درج 4 مقدمات میں ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جسے عدالت […]

سندھ اسمبلی، الطاف حسین کیخلاف قرارداد کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آئوٹ

سندھ اسمبلی، الطاف حسین کیخلاف قرارداد کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آئوٹ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں فوج کے خلاف الطاف حسین کے بیان پر قرار داد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انصاف ، مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ن کے ارکان کا ایوان میں شور شرابہ اور واک آئوٹ، سندھ اسمبلی کا اجلاس سوا گھنٹے تاخیر سے سپیکر آغا سراج درانی کی […]