counter easy hit

سکھر میں قربانی کے بیل نے مالک کو ٹکر مار کر جاں بحق کر دیا

owner-died-on-hiting-by-sacrifical-bull

owner-died-on-hiting-by-sacrifical-bull

سکھر (یس نیوز ڈیسک)سکھر میں قربانی کے بیل کی ٹکر سے مالک جاں بحق ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سکھر کے علاقے صالح پٹ میں ایک شخص قربانی کا جانور لینے کیلئے بکرا منڈی گیا جہاں سے اس نے ایک بیل خرید ا ٗجب بیل کو گھر لے جانے کیلئے گاڑی میں چڑھا یا جا رہا تھا تو اس وقت بیل گھبرا گیا اور اس نے وہاں موجود لوگوں پر حملہ کر دیا اس دور ان بیل کی زور دار ٹکر سے مالک شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جان کی بازی ہار گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website