counter easy hit

سمیعہ ممتاز کامیڈی سیریل ’فالتو لڑکی‘ میں جلوہ گر ہوں گی

Samia prominent comedy serial 'spare the girl will be featured in "

Samia prominent comedy serial ‘spare the girl will be featured in “

سیریل کا سکرپٹ فصیح باری خان نے تحریر کیا ہے ، ڈرامہ سیریل کی ہدایات کیلئے مظہر معین کا انتخاب کیا گیا ہے

کراچی: معروف ڈرامہ نگار فصیح باری خان ایک وقفہ کے بعد ہدایتکار مظہر معین کی نئی ٹی وی ڈرامہ سیریل فالتو لڑکی کے سکرپٹ کے لئے رضا مند ہوگئے جس کی ریکارڈنگ جاری ہے ۔ مذکورہ سیریل میں پہلی بار اداکارہ سمیعہ ممتاز رونے دھونے کے کردار کے بجائے کامیڈی سیریل میں جلوہ گر ہوں گی ۔ ان کے ہمراہ حنا دل پذیر ، سیمی راحیل ، سنبل عباس ، یاسر رضوی ، بہروز سبزواری ، انعم فیاض ، سلمان شاہد ، لبنیٰ اسلم اور دیگر فنکار کام کر رہے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website