counter easy hit

اسلام آباد

وفاقی وزیر سردار یوسف حج ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وفاقی وزیر سردار یوسف حج ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(یس نیوز)وفاقی وزیر مذہی امور سردار یوسف حج کی ادائیگی کے بعد راولپنڈی پہنچ گئے ہیں۔ وطن واپسی کے بعد ان کا کہنا تھا کہ اس سال ایک لاکھ 43 ہزارپاکستانیوں نے فریضہ حج اداکیا ہے۔ سردار یوسف نے کہا کہ حاجیون کیلےسعودی حکومت کےتعاون بہترین انتظامات کیےگئےتھےاور ان کی جانب سے کسی قسم […]

بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کرے، پرویز رشید

بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کرے، پرویز رشید

اسلام آباد(یس نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ظالم دنیا میں تنہا ہوتا ہے۔ظلم تو ہندوستان کی طرف سے کشمیر میں ڈھائے جا رہے ہیں۔ الحمراء ہال لاہور میںپرویز رشید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہنا تھا کہ کشمیریوں کے غصے کو کم کرنا نئی دہلی کی ذمہ داری […]

بھارت کے پاکستان پرالزامات قابل مذمت ہیں،ترجمان دفترخارجہ

بھارت کے پاکستان پرالزامات قابل مذمت ہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(یس نیوشز)ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے بھارتی قیادت کےپاکستان پرالزامات قابل مذمت ہیں۔بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی اورمعاونت کررہاہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کےمختلف شہروں میں دہشتگردی کاارتکاب کررہاہے۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن کے اعترافی بیانات بھارتی سرپرستی کاثبوت ہیں۔نفیس زکریا نے مزید کہا کہ بھارت نے […]

بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: (یس نیوز)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نرخوں میں 2 روپے 50 روپے کمی کے لئے نیپرا کو درخواست دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کے لئے نیپرا کو درخواست بھیج دی ہے […]

بھارت پر کشمیریوں کی جدوجہد کا شدید دباؤ ہے، رانا تنویر

بھارت پر کشمیریوں کی جدوجہد کا شدید دباؤ ہے، رانا تنویر

اسلام آباد(یس نیوز)وزیر مملکت برائے دفاعی پیداوار رانا تنویرکا کہنا ہے کہ بھارت پر کشمیریوں کی حالیہ جدوجہد کا شدید دباؤ ہے، بھارت اس دباؤ کے تاثر کو توڑنے کے لیے گیدڑ بھبکیاں دے رہا ہے۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار راناتنویر حسین نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہندوستان کی گیڈر بھبکیوں سے […]

راولپنڈی: شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس سمیت 4 جاں بحق

راولپنڈی: شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس سمیت 4 جاں بحق

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی میں اہلیہ کو منانے کیلئے سسرال جانے والے جنونی شخص نے فائرنگ کردی جس سے ساس ، سسر اورسالی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ،مرنے والوں میں ملزم کی بیوی بھی شامل ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے چکوال روڈکوکھڑاں موڑمندرہ میں فائرنگ کے واقعے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ہیں،مرنے […]

الیکشن کمیشن نےعمران خان کوریلی اورجلسےمیں شرکت سے روک دیا

الیکشن کمیشن نےعمران خان کوریلی اورجلسےمیں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد(یس نیوز)الیکشن کمیشن نےعمران خان کوراولپنڈی میں ریلی اور جلسےمیں شرکت سے روک دیا، رکن اسمبلی کوانتخابی مہم میں شرکت کی اجازت نہیں، الیکشن کمیشن نے ریلی اور جلسے میں شرکت سے روکنے کے لیے نوٹس جاری کردیاہے۔ ریٹرننگ آفیسر پی پی 7راولپنڈی نے عمران خان کو شرکت سے روکا ہے ۔ عمران خان […]

پی آئی اے نے گلگت، اسکردو، چترال کی پروازیں منسوخ کردیں

پی آئی اے نے گلگت، اسکردو، چترال کی پروازیں منسوخ کردیں

پی آئی اے کا آج گلگت ، اسکردو اور چترال جانے اور آنے والی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق پروازیں سول ایوی ایشن کی جانب سے نادرن ایریا پر فضائی حدود بند کرنے کے باعث منسوخ کی گئیں ہیں ۔اس موقع پر مسافروں سے معذرت بھی کی گئی ہے […]

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف کے درمیان ٹیلی فون پر رابطے میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فون پر گفت گو ہوئی۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف نےخطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی۔وزیر اعظم […]

پاکستان بھارتی دھمکیوں سےمرعوب نہیں ہوگا، چوہدری نثار

پاکستان بھارتی دھمکیوں سےمرعوب نہیں ہوگا، چوہدری نثار

اسلام آباد: (یس نیوز)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگا۔ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارنے وزیراعظم آزاد کشمیرفاروق حیدرسے ملاقات کی، ملاقات میں مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی ظلم وستم کے بارے میں بات چیت کی گئی ہے۔ملاقات کے دوران وزیرداخلہ نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں […]

ترکی فوج کے سربراہ کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات

ترکی فوج کے سربراہ کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات

راولپنڈی(یس نیوز)ترکی کی بری فوج کے سربراہ جنرل صالح زکی کولک نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی، جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے وسیع امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دفاع، سیکورٹی تعاون، تربیت اور خطے […]

علمی تحقیق اور ترقی کسی کی میراث نہیں،صدر مملکت

علمی تحقیق اور ترقی کسی کی میراث نہیں،صدر مملکت

اسلام آباد(یس نیوز)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سپارکو تحقیق کے شعبے میں بین الاقوامی خلائی تنظیم کارکن ہے۔علمی تحقیق اور ترقی کسی کی میراث نہیں۔ خلائی تحقیق سے متعلق ہمارے سائنسدان ملک کا اثاثہ ہیں۔ہمارا ہر قدم پہلے قدم سے مضبوط ہونا چاہئے ۔ اسلام آباد میں کامسٹیک کے زیر اہتمام دوسری […]

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت، ہم نے ان واقعات سے کچھ نہیں سیکھا، جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت، ہم نے ان واقعات سے کچھ نہیں سیکھا، جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(یس نیوز) سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں وزارت داخلہ اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کردیے گئے ، تفتیشی رپورٹ سیل کرکے سپریم کورٹ نے متعلقہ اداروں سے جامع رپورٹ طلب کرلی ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آئی جی بتائیں واقعہ پر پولیس نے کیا کارروائی کی؟؟جسٹس شیخ عظمت سعید نے […]

پاکستان پر الزام لگانے کی کوشش مہنگی پڑے گی، خواجہ آصف

پاکستان پر الزام لگانے کی کوشش مہنگی پڑے گی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اڑی حملے کا الزام پاکستان پر لگانے اور کشیدگی کو بڑھانے کی کوشش اسے مہنگی پڑے گی۔ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملے سے متعلق مودی سرکار کے بے بنیاد الزامات قرار دیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔ خواجہ آصف […]

انصاف یوتھ ونگ کا تحلیل کی گئی تنظیم کی بحالی کا مطالبہ

انصاف یوتھ ونگ کا تحلیل کی گئی تنظیم کی بحالی کا مطالبہ

اسلام آباد(یس نیوز)انصاف یوتھ ونگ کا ہنگامی اجلاس صدر علی بخاری کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں تحلیل کی گئی تنظیم کو بحال کرنےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔اجلاس کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ 10ستمبر کا تنظیمیں تحلیل کرنےکا نوٹس غیر آئینی ہے ، مرکز اور صوبوں کی سطح پر یوتھ […]

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے استعفے کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے استعفے کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(یس نیوز)تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل سیف اللہ نیازی کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،ان کےپارٹی کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کے ساتھ اختیارات کے حوالے سے اختلافات تھے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سیف اللہ نیازی نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے عبوری سیٹ اپ میں جہانگیر […]

مہمند ایجنسی دھماکا، نادرا ڈیٹا سے مشتبہ شخص کی شناخت

مہمند ایجنسی دھماکا، نادرا ڈیٹا سے مشتبہ شخص کی شناخت

  اسلام آباد(یس نیوز)وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مہمند ایجنسی دھماکے کی جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی بنیاد پر نادرا ڈیٹا کے ذریعے ایک مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی بنیاد […]

تحریک انصاف کورکمیٹی کا اجلاس، رائیونڈ میں جلسے کا فیصلہ

تحریک انصاف کورکمیٹی کا اجلاس، رائیونڈ میں جلسے کا فیصلہ

اسلام آباد(یس نیوز)تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا بنی گالا میں اجلاس ہوا جس میں رائیونڈ میں جلسے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف جاتی امرا سے 5 کلو میٹردور اڈا پلاٹ پر جلسہ کرے گی، ریلیاں نہیں نکالی جائیں گی، عمران خان اور شرکا براہ راست جلسہ گاہ پہنچیں گے ۔ذرائع […]

پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا جہانگیر ترین کیخلاف اعلان بغاوت

پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا جہانگیر ترین کیخلاف اعلان بغاوت

لاہور(یس نیوز) رائیونڈ مارچ سےپہلے پی ٹی آئی کی نئی مشکل، یوتھ ونگ نے سیکریٹری جنرل جہانگیرترین کے خلاف اعلان بغاوت کردیا، نامنظور جہانگیر ترین کے بینرز اور پوسٹرز چھپوالیے، مستعفی ہونے والے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے بھی ان سے اختلافات کی اطلاعات ہیں۔تحریک انصاف یوتھ ونگ نے سیکرٹری جنرل کےخلاف بغاوت کااعلان کردیا جبکہ […]

آج کی بڑی خبر، اسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے 280 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

آج کی بڑی خبر، اسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے 280 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) سعودی عرب میں اوجر کمپنی سے بیروزگار ہو کر کئی ماہ تک کیمپوں میں ٹھوکریں کھانے کے بعد 280 پاکستانی مزدور وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانیوں کو غیرملکی پرواز کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ لایا گیا۔ جہاں پر حکام نے احتجاج کے پیش نظر انہیں ایک ایک کر کے […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق جائزہ اجلاس ملتوی

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق جائزہ اجلاس ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق وزیراعظم ہائوس میں کل ہونے والا اجلاس موخر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں اب یہ اجلاس ان کے دورہ امریکا سے واپسی پر ہوگا۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ اور مشیر قومی سلامتی کو صوبوں سے مزید مشاورت کی ہدایت […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں

اسلام آباد (ایجنسیاں) سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بلا شبہ فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں کیونکہ قومی سلامتی کے حوالے سے ہمیں شدید چیلنجز درپیش ہیں ۔وہ راولپنڈی میں پاک فوج کے رفقائے کار […]