counter easy hit

اسلام آباد

جسٹس اقبال حمید کی آسیہ بی بی کیس کی سماعت سے معذرت

جسٹس اقبال حمید کی آسیہ بی بی کیس کی سماعت سے معذرت

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اقبال حمیدالرحمان نے توہین رسالت کی ملزمہ آسیہ بی بی کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت سے معذرت کر لی ۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے رو برو سماعت کے لیے مقدمہ پکارا گیا تو جسٹس اقبال حمید الرحمان نے کہا کہ بطور […]

عوام کو حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا نہیں کہا ،چیف جسٹس

عوام کو حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا نہیں کہا ،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ عوام کو حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا نہیں کہا تھا، یہ کہا تھا کہ عوام اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں ، میڈیا سنسنی نہ پھیلائے، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔ اورنج لائن پراجیکٹ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف […]

ہم شریف کیا ہوئے پوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قائمہ کمیٹی میں ڈائیلاگ

ہم شریف کیا ہوئے پوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قائمہ کمیٹی میں ڈائیلاگ

اسلام آباد(یس اردو ڈیسک)ہم شریف کیاہوئےپوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق میں محمد علی راشد کے فلمی ڈائیلاگ دہرانے پر قہقہے لگ گئے۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ کے رکن اسمبلی سلمان بلوچ نے الزام لگایا کہ کے پی ٹی کے جنرل منیجر نے ان سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں […]

ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے ، سپریم کورٹ

ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے ، سپریم کورٹ

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے، غیر جمہوری رویے پر عوام کو اٹھ کھڑا ہونا چاہیے ۔سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس اورنج لائن منصوبے پرپنجاب حکومت کی اپیل کی سماعت کے دوران دیئے، سپریم کورٹ نے کہاکہ تاریخی عمارتیں قومی ورثہ ہیں ، تباہ […]

اسلام آباد،اسپین کے سفارت کار کی مبینہ خود کشی

اسلام آباد،اسپین کے سفارت کار کی مبینہ خود کشی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلام آباد میں اسپین کے سفارت کار نے مبینہ طور پر گولی مار کر خود کشی کر لی ۔ وہ مردہ حالت میں کمرے میں پائے گئے ۔جان جَوس جینر اسپین سفارتخانے میں قونصلرتھے اورایف سیون ٹواسلام آباد میں رہائش پذیر تھے ۔ پولیس کے مطابق تھانہ کوہسار کو صبح ساڑھے […]

کمردرد سے دل کے روگ تک ؛ہرمرض کا علاج عوام کے پیسے سے

کمردرد سے دل کے روگ تک ؛ہرمرض کا علاج عوام کے پیسے سے

اسلام آباد: پاکستان میں عوام صحت کی سہولیات سے محروم ہیں مگر منتخب نمائندے سرکاری خرچ پربیرون ملک علاج کے مزے لوٹتے ہیں۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔ عوامی نمائندے بیرون ملک علاج اور ہاؤسنگ الاؤنس کے نام پر کروڑوں روپے ڈکارگئے۔  کمر کی تکلیف سے درد دل تک ہر روگ […]

وزیراعظم آفس نے انگلش اخبار کی خبر ایک بار پھر مسترد کردی

وزیراعظم آفس نے انگلش اخبار کی خبر ایک بار پھر مسترد کردی

جمعرات 6 اکتوبر کو ڈان میں شائع ہونے والی ایک خبر پر وزیراعظم کے دفتر نے ایک اور بیان جاری کیا ہے، جس میں رپورٹ کے مواد کی سختی سے تردید اور اسے مسترد کرتے ہوئے ‘من گھڑت’ قرار دیا ہے۔ یہ وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والا تیسرا بیان ہے، پہلا اور اس […]

عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم رکوائے، زرداری

عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم رکوائے، زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کا سلسلہ روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ ’کشمیر تقسیم کا ایک نامکمل ایجنڈا ہے اور عالمی برادری نے کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کا […]

‘ایاز صادق صرف ن لیگ کے اسپیکر ہیں’

‘ایاز صادق صرف ن لیگ کے اسپیکر ہیں’

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے 30 اکتوبر کا منصوبہ لندن میں بنائے جانے کے الزام پر تصبرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایاز صادق نے ثابت کردیا کہ وہ قومی اسمبلی نہیں، بلکہ صرف ن لیگ کے […]

’قومی اسمبلی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں کی بے قاعدگیاں‘

’قومی اسمبلی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں کی بے قاعدگیاں‘

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی جانب سے گزشتہ مالی سال اور اس سے پہلے کے سالوں کے قومی اسمبلی کے اکاؤنٹس کی جانچ کی جس کے نتیجے میں مالی معاملات میں تقریباً 10 کروڑ 10 لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق چار ارکان قومی اسمبلی […]

محرم 9،10کوموبائل بند کرنےکیلئے وزارت داخلہ کو درخواست

محرم 9،10کوموبائل بند کرنےکیلئے وزارت داخلہ کو درخواست

چاروں صوبوں، گلگت، فاٹا اور اسلام آباد انتظامیہ نے نو اور دس محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو درخواست کر دیجبکہ کراچی، لاہور،راولپنڈی ،پشاور اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں آج اور کل ڈبل سواری پربھی پابندی ہے۔ ذرائع کے مطابق ، سندھ ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان […]

ٹیکس اہداف کا حصول:’ایف بی آر کو مکمل خود مختاری دے دی‘

ٹیکس اہداف کا حصول:’ایف بی آر کو مکمل خود مختاری دے دی‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس اہداف حاصل کرنے کے لیے مکمل خود مختاری دے دی ہے۔ ایف بی آر کی چیف کمشنرر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ ایف بی آر بلاواسطہ ٹیکسوں اور فائلرز کی […]

حکومت بھارت کو جارحانہ انداز میں جواب دے، رحمان ملک

حکومت بھارت کو جارحانہ انداز میں جواب دے، رحمان ملک

سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت جارحانہ پالیسی اختیار کرکے بھارت کو جواب دے کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رحمان ملک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دہشت گردوں کا سرغنہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان پاکستان میں دہشت گردی […]

راولپنڈی:گاڑی سے لڑکا لڑکی کی لاشیں برآمد

راولپنڈی:گاڑی سے لڑکا لڑکی کی لاشیں برآمد

راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن علاقے میں ایک گھر سے لڑکی اور لڑکے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر دونوں نے زہر کھا کر خود کشی کی۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے ڈی بلاک میں لڑکی اور لڑکے کی لاشیں لڑکے کے گھر کے کار پورچ […]

30 اکتوبر کو اسلام آباد بند کریں گے، کپتان نے تاریخ دے دی

30 اکتوبر کو اسلام آباد بند کریں گے، کپتان نے تاریخ دے دی

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سینٹرل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے عمران خان نے کہا اے پی سی میں اپنا موقف پیش کر چکے تھے۔ جوائںٹ سیشن میں نہ آنے پر کافی تنقید کی گئی اور جوائںٹ سیشن میں نہ آنے جانے کی وجوہات تھیں۔ […]

سینیٹ کے آئینی حق کیلئے جس حد تک جانا پڑا جاؤنگا ،رضا ربانی

سینیٹ کے آئینی حق کیلئے جس حد تک جانا پڑا جاؤنگا ،رضا ربانی

سینیٹ کو بل منظور کرنے کے آئینی حق سے محروم کیا جارہا ہے،چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اعتراض کے باجود پی ایم ڈی سی بل مشترکہ اجلاس میں بھجوانےسےخطرناک روایت قائم کی گئی، انہوں نےکہاکہ سینیٹ کے آئینی حق کیلئے جس حد تک جانا پڑا جاؤنگا۔ دوسری طرف […]

پی پی 78 جھنگ سے راشدہ یعقوب کی نااہلی کا فیصلہ برقرار

پی پی 78 جھنگ سے راشدہ یعقوب کی نااہلی کا فیصلہ برقرار

پی پی 78 جھنگ سے راشدہ یعقوب کی نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو اس حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔الیکشن ٹربیونل نے ن لیگ کی راشدہ یعقوب کو اثاثے چھپانے پرنااہل قراردیاتھا۔ سپریم کورٹ نے حکم امتناع پرراشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کی تھی،جسٹس دوست […]

پاکستان بھارت جنگ نہیں ہوگی ،اعتزاز احسن

پاکستان بھارت جنگ نہیں ہوگی ،اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے رہنمااعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت نان اسٹیٹ ایکٹرز پر پابندی لگانے میں ناکام رہی ہے ،پاک بھارت جنگ نہیں ہوگی،وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی کی تقریر میں کلبھوشن یادو کا نام کیوں نہیں لیا، انتظار ہے وزیر اعظم بھارتی جاسوس کانام کب لیں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بحث […]

بھارت کے ساتھ سرجیکل اسٹرائیکس ، غلط بیانات کا معاملہ اٹھایا گیا، دفتر خارجہ

بھارت کے ساتھ سرجیکل اسٹرائیکس ، غلط بیانات کا معاملہ اٹھایا گیا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہےکہ بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے دیگر معاملات کے ساتھ سرجیکل اسٹرائیکس اور غلط بھارتی بیانات کا معاملہ بھی اٹھایا گیا ، بھارت کے غیرذمہ دارانہ بیانات خطے کےامن کیلئےنقصا ن دہ ہیں ۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ وائٹ ہاؤس نے بھارتی امریکن […]

سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم

سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم

اسلام آباد (یس اردو نیوز)سپریم کورٹ نے سانحہ سول ہسپتال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کر کے حکومت بلوچستان کو جلد از جلد جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کو معاوضے کی ادائیگی کی ہدایت کر دی جبکہ سانحہ کی تفتیشی ٹیم بھی تبدیل کر دی گئی ۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری […]

پاک بھارت جنگ میں پاکستان کو ہر شعبے میں دشمن پر برتری حاصل ہو گی: دفاعی ماہرین

پاک بھارت جنگ میں پاکستان کو ہر شعبے میں دشمن پر برتری حاصل ہو گی: دفاعی ماہرین

اسلام آباد (یس اردو نیوز ) دفاعی ماہرین نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ ہوئی تو پاکستان کی مسلح افواج کو ہر شعبے میں دشمن پر برتری حاصل ہو گی ، وطن عزیز کی بری فوج دنیا کی سخت جان فورس ہے تو ایٹمی ٹیکنالوجی میں بھی پاکستان بھارت سے کئی آگے ہے ۔ […]

نیپرا نے بجلی دو روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

نیپرا نے بجلی دو روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (یس اردو نیوز ) نیپرا نے ماہ اگست کے لیے بجلی دو روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ، صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا ۔ نیپرا نے حکومت کی ہدایت پر بجلی 2 روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا […]