counter easy hit

حکومت بھارت کو جارحانہ انداز میں جواب دے، رحمان ملک

Government of India responded aggressively, Malik

Government of India responded aggressively, Malik

سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت جارحانہ پالیسی اختیار کرکے بھارت کو جواب دے کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رحمان ملک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دہشت گردوں کا سرغنہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان پاکستان میں دہشت گردی برآمد کرنے کا ذمہ دار ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی قرارداد تو 48 گھنٹوں میں منظور ہو جاتی ہے اور اس پر عمل درآمد بھی ہو جاتا ہے، لیکن کشمیر پر منظور قراردادوں پر کئی دہائیو ں میں بھی عمل درآمد نہیں ہوا ہے۔

امت مسلمہ کی جانب سے بھی مسئلہ کشمیر کے حوالے سے کوئی دباو نہیں ڈالا جا رہا ہے۔ رحمان ملک نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال کو پاک چین اقتصادی راہداری سے الگ کر کے نہ دیکھا جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website