counter easy hit

ٹیکس اہداف کا حصول:’ایف بی آر کو مکمل خود مختاری دے دی‘

Acquisition tax targets 'FBR' given full autonomy

Acquisition tax targets ‘FBR’ given full autonomy

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس اہداف حاصل کرنے کے لیے مکمل خود مختاری دے دی ہے۔

ایف بی آر کی چیف کمشنرر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ ایف بی آر بلاواسطہ ٹیکسوں اور فائلرز کی تعداد میں اضافے پر توجہ دے اور ٹیکس دہندگان کو دوستانہ ماحول اور ہر ممکن سہولت فراہم کرے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین سال میں ٹیکس وصولی میں 60 فیصد اضافہ ہوا ہے، رواں مالی سال کا محصولات کا ہدف حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی، جس کے لیے ایف بی آر کو مکمل خود مختاری دی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website