counter easy hit

نام ای سی ایل میں تھا، ن لیگ حکومت نے باہر جانے کی اجازت دی، پرویز مشرف

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ن لیگ حکومت نے مجھے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جب کہ میرا نام تو ای سی ایل The name was in ECL, the NL government was allowed to go out, Pervez Musharrafپر تھا۔ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ میرا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے میں اس اقدام کو چیلنج کروں گا ،میں پاکستانی ہوں یہ میرا حق ہے سپریم کورٹ نے الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت دی ہے۔پرویز مشرف نے کہا کہ نواز شریف مجھ سے خوفزدہ ہے اس کے میں اعصاب پر سوار ہوں کرنل (ر) انعام رحیم کی طرف سے ان کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے بارے میں نیب میں جمع کرائے گئے ثبوتوں کے بارے میں پرویز مشرف نے کہا کہ مجھے شرم آتی ہے کہ کرنل ایسی باتیں کر رہا ہے ۔