counter easy hit

اسلام آباد

ایک اور کرپشن اسکینڈل ۔۔۔۔ کروڑوں روپے کی ضبط شدہ گاڑیاں غائب ، مگر کہاں اور کیسے ؟ جانیے

ایک اور کرپشن اسکینڈل ۔۔۔۔ کروڑوں روپے کی ضبط شدہ گاڑیاں غائب ، مگر کہاں اور کیسے ؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسران سے لی گئیں گاڑیاں غائب ہو جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس سے سیزر اینڈ ڈسپوزل رولز کے تحت ضبط کی گئیں کروڑوں روپے مالیت کیگاڑیاں غائب کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔ ضبط کی گئیں گاڑیاں ضلعی انتظامیہ میں تعینات […]

کرپشن کے لیے کیا انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا اور اس کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ اومنی گروپ کیس میں اب تک کا بڑا انکشاف

کرپشن کے لیے کیا انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا اور اس کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ اومنی گروپ کیس میں اب تک کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ایف آئی اے نے مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ای) کی رپورٹ اومنی گروپ کی شوگر ملوں کی بینکوں کے پاس رہن چینی کے بارے میں ہے۔رپورٹ کے مطابق اومنی گروپ ساڑھے 13 ارب روپے کا مقروض ہے، بینکوں کا […]

ماضی کی نمبر ون ایئر لائن پی آئی اے دنیا کی بدترین ائیر لا ئن قرار،اب پہلے تین نمبروں پر کون سی ائیر لائنز ہیں ۔۔ ؟ ؟عالمی رینکنگ جاری

ماضی کی نمبر ون ایئر لائن پی آئی اے دنیا کی بدترین ائیر لا ئن قرار،اب پہلے تین نمبروں پر کون سی ائیر لائنز ہیں ۔۔ ؟ ؟عالمی رینکنگ جاری

اسلام آباد( ویب ڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)عالمی درجہ بندی میں دنیا کی بدترین سروسز دینے والا ادارہ بن گیا اور عالمی سطح پر بدترین کمپنیوں میں سب سے آخر میں تیسرے نمبر پر آیا، جبکہ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر قطر ایئر ویز دوسرے پر لفتھانسا اور تیسرے نمبرپر اتحاد […]

مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل غانم کی پاکستان آمد، وزیراعظم سے ملاقات

مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل غانم کی پاکستان آمد، وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قطرکی مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل غانم، امیر قطر اور قطری وزیر اعظم کا خاص پیغام لے کر پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں قطری قیادت کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ذرائع کے مطابق قطری فوج کے سالار اعلیٰ لیفٹننٹ جنرل غانم ، قطری وزیر اعظم اور امیر […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا پہلا دور مکمل، آئندہ بجٹ اور ٹیکسوں میں اضافے سے متعلق تفصیلات دی گئیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا پہلا دور مکمل، آئندہ بجٹ اور ٹیکسوں میں اضافے سے متعلق تفصیلات دی گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کیلئے مذاکرات شروع کر دیئے ہیں اور آج پہلا دور مکمل ہو گیا ہے جس دوران وفد سے وزارت خزانہ کے سینئر حکام نے ملاقاتیں کیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد نے ایف بی آر حکام کے ساتھ […]

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال برہم،بڑی پابندی عائد کر دی

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال برہم،بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام ڈی جیز، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران کے میڈیا انٹرویو پر پابندی لگادی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام ڈی جیز، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران کے میڈیا انٹرویو پر پابندی لگادی ہے جب کہ […]

اسلام آباد کے مضافات میں‌غریبوں‌کی زمینوں‌پر قبضہ کرنے والوں کیخلاف کوئی رعایت نہ برتی جائے: عمران خان

اسلام آباد کے مضافات میں‌غریبوں‌کی زمینوں‌پر قبضہ کرنے والوں کیخلاف کوئی رعایت نہ برتی جائے: عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارلحکومت کے مضافات میں غریبوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کیخلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد کے مسائل کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ شہریار خان […]

کل ایک تقریب میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا کہ صدر مملکت عارف علوی اور تبدیلی حکومت پر ہر طرف سے تنقید ہونے لگی

کل ایک تقریب میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا کہ صدر مملکت عارف علوی اور تبدیلی حکومت پر ہر طرف سے تنقید ہونے لگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نجی تعلیمی ادارے کی تقریب میں شرکت کے دوران پارٹی ترانے بجائے جانے پر تنقید کے بعد ایوان صدر نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ صدر نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔ واضح رہے کہ حال ہی میں اسلام آباد میں پاک- چائنا […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری ، جرمن کارساز کمپنی ’’ ووکس ویگن ‘‘ نے پاکستان میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری ، جرمن کارساز کمپنی ’’ ووکس ویگن ‘‘ نے پاکستان میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان حکومت کی ایک اور کامیابی ، بین الاقوامی جرمن کی کار ساز کمپنی ’’ ووکس ویگن ‘‘ کا پاکستان میں پلانٹ لگانے کا فیصلہ، پاکستان میں اپنے پارٹنر ’’ پریمیئر موٹرز لمٹڈم ‘‘ کے ساتھ اہم معاہدے پر دستخط کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ووکس ویگن کے طے شدہ […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ، وزیر اعظم سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ، وزیر اعظم سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں وزیر اعظم سمیت پاکستان کی نامور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں ن لیگ کے سینئر رہنماء خواجہ آصف اور باغی رہنماء چوہدری نثار علی خان بھی شریک تھے۔ تفصیلات […]

وزیراعظم عمران خان جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اہم اقدامات کا اعلان

وزیراعظم عمران خان جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اہم اقدامات کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اہم اقدامات کا اعلان جلد کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نجی ٹی وی کے سینیئر اینکر پرسن حامد میر سے گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی […]

تم لوگ سب سے پہلے یہ کام کرو ورنہ یہ چیز ہمیں لے ڈوبے گی ۔۔۔۔۔ عمران خان نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو حکم دے دیا

تم لوگ سب سے پہلے یہ کام کرو ورنہ یہ چیز ہمیں لے ڈوبے گی ۔۔۔۔۔ عمران خان نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو حکم دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) سے پی ٹی آئی کے اختلافات کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد عمران کو معاملہ حل کرانے کیلئے مداخلت کرنا پڑی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پر لاہور میں گورنر پنجاب چودھری سرور اور جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور معاملہ حل […]

اس ملک کیلیےکچھ کرنےکاعزم جووزیراعظم عمران خان میں دیکھاکسی میں نہیں، طارق بشیر چیمہ

اس ملک کیلیےکچھ کرنےکاعزم جووزیراعظم عمران خان میں دیکھاکسی میں نہیں، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیرچیمہ کا کہنا ہے کہ ایوان میں شہباز شریف کوکہاتھاپرویزالہیٰ کارنگ روڈمنصوبہ 6ماہ روکاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ کا منصوبہ جاتی امرا لے جاکر اس میں تبدیلی کی گئی […]

آسیہ مسیح کیس: بیرون ملک پوپ سے ملاقات کی تصاویر کا معاملہ۔۔۔ وزارت داخلہ کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

آسیہ مسیح کیس: بیرون ملک پوپ سے ملاقات کی تصاویر کا معاملہ۔۔۔ وزارت داخلہ کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے آسیہ بی بی کی ویٹیکن سٹی میں پوپ سے ملاقات کی تصاویر کو جعلی قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ کے حکام نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی تصاویر کا حقیت سے تعلق نہیں ہے۔ اتوار کو سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہوئیں جن کیساتھ […]

عام انتخابات میں ہارنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں پر قسمت کی دیوی مہربان ،وزیراعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی

عام انتخابات میں ہارنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں پر قسمت کی دیوی مہربان ،وزیراعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت نے عام انتخابات میں شکست کھانے والے اپنے امیدواروں کو مر حلہ وار مختلف اداروں میں ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق ان تمام افراد کو سیاسی بنیادوں پر مختلف حکومتی اداروں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا تاکہ ان کی پارٹی وابستگی اور ووٹ بینک کو […]

خوشی کی خبر : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی شادی ، نکاح کس نامور مذہبی شخصیت نے پڑھایا؟ تصاویر منظر عام پر آ گئیں

خوشی کی خبر : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی شادی ، نکاح کس نامور مذہبی شخصیت نے پڑھایا؟ تصاویر منظر عام پر آ گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کی شادی ایک معروف کاروباری شخصیت صابر حمید کی صاحبزادی ماہ نور صابر سے ہوئی۔ شادی کی تقریب لاہور کے ایک معروف […]

اسلام آباد میں ٹریفک وارڈن نے ڈاکٹر کا پرس چوری کر لیا

اسلام آباد میں ٹریفک وارڈن نے ڈاکٹر کا پرس چوری کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلیو ایریا میں ٹریفک پولیس وارڈن نے ایک دکان سے ڈاکٹر کا پرس چوری کر لیا۔ تفصیلات کے مطابقمتاثرہ ڈاکٹر کی جانب سے واقع کی ایف آئی آر 8 نومبر کو درج کرائی گئی تھی۔ ایف آئی آر کے مطابق پرس میں 25 ہزار روپے، لائسنس اور […]

وزیراعظم عمران خان کا پشاور میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بڑا فیصلہ : بی آر ٹی پشاور کے بارے میں کیا حکم جاری کردیا ؟ ناقابل یقین خبر

وزیراعظم عمران خان کا پشاور میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بڑا فیصلہ : بی آر ٹی پشاور کے بارے میں کیا حکم جاری کردیا ؟ ناقابل یقین خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبے میں جاری حکومتی اقدامات و اصلاحات ، ترقیاتی منصوبوں خصوصاً زیر تعمیر بس ریپیڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ کے اصرار پر وزیراعظم نے ریپیڈ بس ٹرانزٹ کے ترامیم شدہ ڈیزائن […]

ڈی جی نیب تو کیا چیئرمین نیب کو بھی ہٹا دیا جائے ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایسی بات کہہ دی جسکی کم از کم نیب والوں کو توقع بھی نہ تھی

ڈی جی نیب تو کیا چیئرمین نیب کو بھی ہٹا دیا جائے ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایسی بات کہہ دی جسکی کم از کم نیب والوں کو توقع بھی نہ تھی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کا تو صفایا ہونے جا رہا ہے مگر ساتھ ہی تحریک انصاف کے بہت سے لوگ گرفتار ہونیوالے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا کون ذمہ دار ہے؟ اپوزیشن کا […]

مولانا سمیع الحق قتل کیس میں نیا موڑ : باتھ روم سے ملنے والی خون آلود قمیض کس کی تھی ؟ پولیس والے چکرا کر رہ گئے

مولانا سمیع الحق قتل کیس میں نیا موڑ : باتھ روم سے ملنے والی خون آلود قمیض کس کی تھی ؟ پولیس والے چکرا کر رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مولانا سمیع الحق کے قتل کے ہائی پروفائل کیس کا معمہ پولیس تاحال حل نہ کر سکی ۔ مولانا کے باتھ روم سے خون آلود قمیض کا بھی پتہ نہ چلایا جا سکا اور مولانا کے قتل میں ملوث انتہائی اہم شخص ان کے سیکرٹری احمد شاہ کو بھی شامل تفتیش […]

مسلم لیگ (ن) کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔۔۔۔ اپنے دور حکومت میں ملکی خزانے کو کیسے کروڑوں کا چونا لگایا؟ ناقابل یقین انکشاف

مسلم لیگ (ن) کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔۔۔۔ اپنے دور حکومت میں ملکی خزانے کو کیسے کروڑوں کا چونا لگایا؟ ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں8لاکھ 18ہزار 624 ناقص پاسپورٹس پرنٹ کئے جانے کا انکشاف ہو ہے ۔ پاسپورٹس کے ناقص ہونے کے باعث انہیں 2017 میں تلف کرنے کیلئے جلایا گیا ۔ پاسپورٹ آفس کی جانب سے ہرماہ 13ہزار 643ناقص پاسپورٹ شائع کئے جا رہے ہیں جبکہ پاسپورٹ حکام […]

اقتدار کی ہو س میں ڈوبے سیاستدان ۔۔۔پاکستانی قوم کو تقدیر بدلنے کے لیے عمران خان کو کیا کام کرنا ہو گا؟ سابق چیئر مین سینیٹ نے کپتان کو شاندار مشورہ دے دیا

اقتدار کی ہو س میں ڈوبے سیاستدان ۔۔۔پاکستانی قوم کو تقدیر بدلنے کے لیے عمران خان کو کیا کام کرنا ہو گا؟ سابق چیئر مین سینیٹ نے کپتان کو شاندار مشورہ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرپشن کے نعرے کو بھی کرپٹ کردیا گیا ہے ، پارلیمنٹ اپنی اسپیس دینے کی وجہ سے کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق چیئر مین سینیٹ رضا ربانی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمان […]