counter easy hit

میڈیا عوامی مسائل اور کرپشن کے لئے آواز اٹھانے میں مصروف ہے، شمشاد چوہدری

Sham Shad Ch.

Sham Shad Ch.

کوٹلہ قاسم خاں (نامہ نگار )میڈیا عوامی مسائل اور کرپشن کے لئے آواز اٹھانے میں مصروف ہے کالم نگار مصروف صحافی پریس کلب لالہ موسیٰ کے نائب صدر شمشاد چوہدری نے کہا کہ میڈیا اپجنا اہم کردار ادا کرنے میں مصروف ہے ضلع گجرات لالہ موسیٰ اور دیگر شہروں کے تمام صحافی قرض شناسی کی طرف گامز ن ہیں انہوں نے مزید کہا کہ صحافی برادری کرپشن کیخلاف اگر آواز اٹھانے میں کردار ادا کرتی رہی تو ملک سے کرشن کے خاتمہ کے ذمہ داران ضرور اپنا کردار ادا کریں گے اسی طرح صحافی برادری مسائل کے حل کیلئے آواز اٹھانے میں بروقت مصروف ہے موجودہ دور میں پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا اور علاقائی اخبارات کا اہم رورل ہے جسے عوام نے بہت سراہا ہے عوامی آواز بھی یہ ہے کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہونا ضروری ہے