counter easy hit

محمد نعمان قادری کی دادی محترمہ کا ختم چہلم آج کوٹلہ قاسم خاں میں پڑھا جائیگا

Kotla Qasim Khan

Kotla Qasim Khan

کوٹلہ قاسم خاں (شمشادچوہدری )قاری پکوائی سنٹر کوٹلہ قاسم خاں کے ایم ڈی محمد نعیم اقبال قادری کی والدہ محترمہ ، محمد فرحان قادری ، محمد نعمان قادری کی دادی محترمہ کا ختم چہلم آج بروز اتور کو المدینہ عوامی جامع مسجد کوٹلہ قاسم خاں میں پڑھا جائیگا قرآن خوانی ہوگی ثناء خوان خصور کی شان میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے علماء کرام موت وحیات اور والدین کے فلسفہ پر ایمان افروز خطاب کریں گے اجتماعی دعا11بجے ہوگی سیاسی سماجی مذۃبی کارووباری شخصیات کے علاوہ عزیز آقارب اورا ہم شخصیات شرکت کریں گی