counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

شیخو پورہ: شدید ژالہ باری، مین ٹرانسمشن لائن گرنے سے 1 شخص ہلاک، 4 زخمی

شیخو پورہ: شدید ژالہ باری، مین ٹرانسمشن لائن گرنے سے 1 شخص ہلاک، 4 زخمی

شیخو پورہ میں موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کے باعث بجلی کی مین ٹرانسمشن لائن گرنے سے 2 گھروں میں آگ لگ گئی، کرنٹ لگنے اور جھلس جانے سے ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ شیخو پورہ: (یس اُردو) شدید ژالہ باری کے باعث خالد روڈ پر 66 ہزار کے […]

ریسکیو1122کے زیر اہتمام صحافیوں کے لئے سیفٹی ورکشاپ

ریسکیو1122کے زیر اہتمام صحافیوں کے لئے سیفٹی ورکشاپ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ریسکیو1122کے زیر اہتمام صحافیوں کے لئے سیفٹی ورکشاپ ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کے زیر اہتمام الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندگان کے لیے ریسکیو 1122ننکانہ آفس کانفرنس ہال میں ایک روزہ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کی گیا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار نے کی سیفٹی […]

ہم خود سدھریں گے تو سدھرے گا،لیاقت بلوچ ،فرید احمد پراچہ

ہم خود سدھریں گے تو سدھرے گا،لیاقت بلوچ ،فرید احمد پراچہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ہم خود سدھریں گے تو سدھرے گا پاکستان مشن بارے بیداری عوام مہم کے سلسلہ میں جماعت اسلامی کے مر کزی رہنماؤں کا ننکانہ کا دورہ ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مرکزی دفتر جماعت اسلامی ننکانہ میں ہم خود سدھریں گے تو سدھرے گا پاکستان مشن بارے بیداری عوام مہم کے سلسلہ […]

آسٹریلیا پاکستان میں تعلیمی ترقی اور انرجی منصوبوں کے لیے تعاون جاری رکھے گا

آسٹریلیا پاکستان میں تعلیمی ترقی اور انرجی منصوبوں کے لیے تعاون جاری رکھے گا

ننکانہ صاحب(عبدا لغفار چوہدری)آسٹریلیا پاکستان میں تعلیمی ترقی اور انرجی منصوبوں کے لیے تعاون جاری رکھے گا جبکہ حکومت پاکستان کی تعلیمی شعبہ کی ترقی کی کوششیں قابل تعریف ہیں ا ن خیالات کا اظہار ہائی کمشنر آف اسٹریلیا ایچ ای مارگریٹ ایڈم سن نے سابق نیول چیف ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ کی خصوصی دعوت […]

وار برٹن کے دوکانداروں نے بھاری جرمانوں سے تنگ آ کر شٹر ڈاؤن ہڑتال کر دی

وار برٹن کے دوکانداروں نے بھاری جرمانوں سے تنگ آ کر شٹر ڈاؤن ہڑتال کر دی

ننکانہ صاحب(عبدا لغفار چوہدری)وار برٹن کے دوکانداروں نے انتظامیہ کی طرف سے آئے روز بھاری جرمانوں سے تنگ آ کر شٹر ڈاؤن ہڑتال کر دی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ نے واربرٹن کے دوکانداوں کی ایسوسی ایشن کے نمائندوں کومذاکرات کے لیے طلب کر لیا ہے بتایا گیا ہے کہ واربرٹن کے دوکانداروں نے سرکاری طور […]

ریسکیو 1122ننکانہ صاحب ااہلکاروں کی ذہنی اور جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد

ریسکیو 1122ننکانہ صاحب ااہلکاروں کی ذہنی اور جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ریسکیو 1122ننکانہ صاحب ااہلکاروں کی ذہنی اور جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122ننکانہ صاحب میں تعینات اہلکاروں کی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے فٹنس ٹیسٹ اور نالج ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ریسکیو اہلکاروں نے مانانوالہ روڈ پر ایک میل دوڑ میں […]

ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی اجلاس ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا

ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی اجلاس ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی اجلاس ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہونے کے نتیجے میں پاکستان میں ٹرانسپورٹ کے کرائے کم ہونے کے بعد اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں بھی کمی کی جائے ۔ ان خیالیات کا اظہار […]

پولیو مہم14مارچ سے شروع ہو گی۔جس میں 2لاکھ 36ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے

پولیو مہم14مارچ سے شروع ہو گی۔جس میں 2لاکھ 36ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )پولیو مہم14مارچ سے شروع ہو گی۔جس میں 2لاکھ 36ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان پولیو لا علاج مرض اور عمر بھر کی معذوری ہے۔ ویکسین ہی پولیو سے بچاؤ کا واحد اور محفوظ طریقہ ہے۔ پولیومہم میں اپنے5 سال تک […]

سیکرٹری ہیلتھ علی جان خان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا اچانک دورہ

سیکرٹری ہیلتھ علی جان خان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا اچانک دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )سیکرٹری ہیلتھ علی جان خان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا اچانک دورہ ا یمرجنسی، وارڈز، کڈنی سنٹرزسمیت زیرِ تعمیر بلاکس اور سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔ عوام الناس کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں طبی سہولیات کا […]

غازی ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

غازی ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )غازی ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی ،شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل کے الزام میں پھانسی پانے والے غازی ممتاز قادری کی سزا کے خلاف جماعت اہل سنت ،مجلس تحفظ ختم نبوت اور دیگر […]

جائیداد ہتھیانے کے لئے با اثر افراد کا بھابھی کو وحشیانہ تشدد

جائیداد ہتھیانے کے لئے با اثر افراد کا بھابھی کو وحشیانہ تشدد

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )جائیداد ہتھیانے کے لئے با اثر افراد کا بھابھی کو وحشیانہ تشدد ،پولیس مقدمہ درج ہو نے کے باوجود با اثر ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں ،متاثرہ خاتون اور لواحقین کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ […]

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کامیاب فیملی فیسٹیول کروانے پر شہریوں کا خراج تحسین

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کامیاب فیملی فیسٹیول کروانے پر شہریوں کا خراج تحسین

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )پنجاب آرٹ کونسل اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کامیاب فیملی فیسٹیول کروانے پر شہریوں کا خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت ننکانہ صاحب میں تین روز ہ فیملی فیسٹیول کروانے پر شہریوں مرکزی انجمن تاجران کے چےئر مین چوہدری مشتاق احمد […]

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے عملہ کی کار دکر گی چیک کرنے کے لیے فیک کال چلا دی

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے عملہ کی کار دکر گی چیک کرنے کے لیے فیک کال چلا دی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے عملہ کی کار دکر گی چیک کرنے کے لیے فیک کال چلا دی ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر نے ریسکیو1122ننکانہ کے عملہ کا ریسپانس ٹائم اور کارکردگی چیک کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوارنے کنٹرول میں کال کی کہ چندر کوٹ نہر میں […]

مسافر رکشہ کا ٹائر بلاسٹ ہونے پر اُلٹنے سے چار مسافر شد ید زخمی

مسافر رکشہ کا ٹائر بلاسٹ ہونے پر اُلٹنے سے چار مسافر شد ید زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )مسافر رکشہ کا ٹائر بلاسٹ ہونے پر اُلٹنے سے چار مسافر شد ید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ روڈ نزد میر پور سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ کا ٹائر بلاسٹ ہونے سے رکشہ اُلٹ گیا جس کے نتیجہ میں 22سالہ ندیم ،35سالہ شاہدہ ،45سالہ نسرین اور30سالہ محمد زبیر گر […]

لڑکوں نے لڑکیوں کے نام پر فیس بک بنا کر طالبات سے دوستی شروع کر دی

لڑکوں نے لڑکیوں کے نام پر فیس بک بنا کر طالبات سے دوستی شروع کر دی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )لڑکوں نے لڑکیوں کے نام پر فیس بک بنا کر طالبات سے دوستی شروع کر دی شادی شدہ خاتون کو طلاق کا خدشہ وزیر اعلی کی عائد کر دہ پابندی کے باوجود طالبات کے سکولوں میں مو بائل فون لے جانے پر عمل نہ ہو سکا شہریوں کا ایف آئی اے […]

اجر ت مانگنے پر بااثر زمیندار کے بیٹوں نے حجام والے کی مر مت کر ڈالی

اجر ت مانگنے پر بااثر زمیندار کے بیٹوں نے حجام والے کی مر مت کر ڈالی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بال کٹوانے کی اجر ت مانگنے پر بااثر زمیندار کے بیٹوں نے حجام والے کی مر مت کر ڈالی ۔تفصیلات کے مطابق بچیکی موڑ کھنڈہ روڈ بجلی گھر سٹاپ پر 25سالہ محمد شہباز حجام والے سے گاؤں کے زمینداروں کے بیٹوں نے بال وغیرہ کٹوائے جب حجام والے نے اپنی مزدوری مانگی […]

ماہ فروری میں موصول ہونے والی ایمرجنسیز کالز میں سے256سڑک کے حادثات،220میڈیکل ایمرجنسیز15,آگ لگنے کے واقعات

ماہ فروری میں موصول ہونے والی ایمرجنسیز کالز میں سے256سڑک کے حادثات،220میڈیکل ایمرجنسیز15,آگ لگنے کے واقعات

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ماہ فروری میں2016پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ کی کارکردگی تفصیلات کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ صاحب کو ماہ فروری میں 9435کالز موصول ہوئیں جن میں صرف 556ایمرجنسی کالز تھیں۔ جبکہ 8879فیک کالز تھیں پی ٹی سی ایل فون رکھنے والے والدین بچوں کو فون سے دور رکھیں ،محمد اکرم پنوار ان خیالات […]

ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن

ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ماہ فروری میں ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن145مجرما ن اشتہاری اور 13عدالتی مفروران کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم کی خصوصی ہدایت پر ننکانہ پولیس نے فروری […]

ڈرگ انسپکٹر ننکانہ نے عطائی حکیموں و ڈاکٹر وں کے خلاف آپریشن کیا

ڈرگ انسپکٹر ننکانہ نے عطائی حکیموں و ڈاکٹر وں کے خلاف آپریشن کیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈی سی او کے حکم پر ڈرگ انسپکٹر ننکانہ نے عطائی حکیموں و ڈاکٹر وں کے خلاف آپریشن کلین اپ کے دوران 13افراد کے خلاف چالان اور ایک کلینک کو سیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثما ن علی خاں کی ہد ایت پر ڈرگ انسپکٹر عرفان علی […]

ممتاز قادری کی رسم قل ننکانہ میں اد ا کی گئی

ممتاز قادری کی رسم قل ننکانہ میں اد ا کی گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ممتاز قادری کی رسم قل ننکانہ میں اد ا کی گئی تمام مکتبہ فکر کے رہنماؤں کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جامع مسجد غوثیہ سراجیہ المعروف انڈہ تالاب میں ممتاز قادری کی رسم قل بعد نماز ظہر ادا کی گئی رسم قل میں دعائے مغفرت کے دوران رقت آمیز مناظر […]

ریلو ے اسٹیشن چوک سے غیر قانونی کار اسٹینڈ ختم کروایا جائے

ریلو ے اسٹیشن چوک سے غیر قانونی کار اسٹینڈ ختم کروایا جائے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ریلو ے اسٹیشن چوک سے غیر قانونی کار اسٹینڈ ختم کروایا جائے شہریوں کی ڈی سی او ننکانہ سے اپیل۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن چوک ننکانہ صاحب میں کھڑی ہونیوالی کاروں کے خلاف شہریوں نے ایک درخواست ڈی سی او ننکانہ کو ارسال کی ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار […]

ممتاز قادری کو دی جانیوالی پھانسی کے خلاف ننکانہ میں بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی

ممتاز قادری کو دی جانیوالی پھانسی کے خلاف ننکانہ میں بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) ممتاز قادری کو دی جانیوالی پھانسی کے خلاف ننکانہ میں بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی ۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز قادری کو دی جانیوالی پھانسی کے خلاف ننکانہ صاحب میں انجمن تاجران ، کریانہ ایسوسی ایشن ، کلاتھ ایسوسی ایشن ، صرافہ ایسوسی ایشن ، میڈیکل سٹو ر مکمل […]

پاکستان میں سکھوں کو مکمل اور مثالی مذہبی آزادی حاصل ہے،سردار گوپال سنگھ چاولہ

پاکستان میں سکھوں کو مکمل اور مثالی مذہبی آزادی حاصل ہے،سردار گوپال سنگھ چاولہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور میڈیا کوآرڈی نیٹر سردار گوپال سنگھ چاولہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکھوں کو مکمل اور مثالی مذہبی آزادی حاصل ہے ،کچھ افراد حکومت پاکستان اور سکھ سنگت کے درمیان غلط فمہی پیدا کرنے کے لئے بے بنیاد پروپیگنڈہ […]

جاں بحق ہو نے والی خاتون کے ورثاء نے مقدمہ کے اندراج کے لئےدرخواست دے دی

جاں بحق ہو نے والی خاتون کے ورثاء نے مقدمہ کے اندراج کے لئےدرخواست دے دی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) فیملی فیسٹول کے دوران بد انتظامی کی وجہ سے ٹریفک جام میں پھنسنے کی وجہ سے ریسکیو1122 ایمبولینس میں جاں بحق ہو نے والی خاتون کے ورثاء نے ڈی سی او ،ٹی ایم او اور فیسٹول انچارج سمیت سیکیورٹی افسران کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے تحریری درخواست دے […]