counter easy hit

اجر ت مانگنے پر بااثر زمیندار کے بیٹوں نے حجام والے کی مر مت کر ڈالی

throws Services

throws Services

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بال کٹوانے کی اجر ت مانگنے پر بااثر زمیندار کے بیٹوں نے حجام والے کی مر مت کر ڈالی ۔تفصیلات کے مطابق بچیکی موڑ کھنڈہ روڈ بجلی گھر سٹاپ پر 25سالہ محمد شہباز حجام والے سے گاؤں کے زمینداروں کے بیٹوں نے بال وغیرہ کٹوائے جب حجام والے نے اپنی مزدوری مانگی تو ان بااثر لڑکوں نے اسے شدید تشد د کا نشانہ بنا ڈلا اطلاع پر ریسیکو1122کے عملہ نے زخمی کو ہسپتال داخل کر و ا دیا ۔