counter easy hit

ممتاز قادری کی رسم قل ننکانہ میں اد ا کی گئی

 Nankana Say

Nankana Say

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ممتاز قادری کی رسم قل ننکانہ میں اد ا کی گئی تمام مکتبہ فکر کے رہنماؤں کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جامع مسجد غوثیہ سراجیہ المعروف انڈہ تالاب میں ممتاز قادری کی رسم قل بعد نماز ظہر ادا کی گئی رسم قل میں دعائے مغفرت کے دوران رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے شہریوں نے روتے ہوئے دعائے مغفرت کے بعد اللہ اکبر ممتاز قادری شہید زندہ باد کے نعرے بلند کیے ننکانہ ضلع کے تمام مکتبہ فکر رہنماؤں کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی