counter easy hit

ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن

criminals dow n

criminals dow n

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ماہ فروری میں ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن145مجرما ن اشتہاری اور 13عدالتی مفروران کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم کی خصوصی ہدایت پر ننکانہ پولیس نے فروری کے مہینے میں مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے جاری مہم کے دوران145مجرمان اشتہاری، 13عدالتی مفرور گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ30پسٹل30بور ،05عدد رائفل ،04کاربین،09عدد شارٹ ہینڈ گنز،بلٹ1517 ،چرس2960گرام ،174 لیٹر شراب معہ 04عدد چالو بھٹی برآمد کر کے ملزمان کے خلاف کاروائی کی۔