counter easy hit

آرمی پبلک سکول پشا ور کے معصو م طا لب علموں کی قر با نیاں سنہرے حر وف میں لکھی جا ئیں گی,چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل

Students seek altar offered shall be written

Students seek altar offered shall be written

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) آرمی پبلک سکول پشا ور کے معصو م طا لب علموں کی قر با نیاں سنہرے حر وف میں لکھی جا ئیں گی،ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل نے کیا ،انہوں نے کہا کہ شہید کی جو مو ت ہے وہ قوم کی حیا ت ہے ،وطن عز یز کی سلا متی کیلئے جا نوں کا نذ رانہ پیش کر نے والے قو م کے حقیقی ہیر و ہیں ،وطن عز یز سے دہشت گر دی کو ختم کر نے کیلئے پو ری قو م پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ کھڑی ہے،معصوم بچو ں کو شہید کر نے والے اسلام و وطن کے دشمن ہیں ،وطن عز یز کا ہر فر د دہشت گر دی کے خلا ف جنگ میں پا ک فو ج کے ساتھ کھڑا ہے ،ا نہوں نے مز ید کہا کہ سا نحہ پشا ور کے طلبا ء کی قر با نیوں نے دہشت گر دی کخیلا ف متحد کر دیا ہے ،آرمی پبلک سکول پشا ور کے طلبا ء نے پو ری قو م کو متحد کر دیا ہے،اب وہ وقت دور نہیں جب پو رے ملک میں پا ئیدار امن قا ئم ہو جا ئے گا،انہوں نے کہا کہ قو م آرمی پبلک سکول پشا ور کے شہدا ء کی قر با نیوں کو فرا مو ش نہیں کر ے گی اور آخر ی دہشت کے خا تمے تک آپر یشن جا ری رہے گا۔