counter easy hit

سپتال میں گیس سلنڈر ،لیک ہونے سے 5 نرسیں، 1 ٹیکنیشن بے ہوش

شیخو پورہ: اسپتال میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے 5 نرسیں، 1 ٹیکنیشن بے ہوش

شیخو پورہ: اسپتال میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے 5 نرسیں، 1 ٹیکنیشن بے ہوش

شیخو پورہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے افراتفری پھیل گئی، مریضوں کی جان بچاتے ہوئے پانچ نرسیں اور ایک ٹیکنیشن بے ہوش ہو گئے، جنہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ شیخوپورہ: (یس اُردو) ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈائیلسز یونٹ میں اچانک گیس سلنڈر لیک کر […]