counter easy hit

کر سمس کی آمد ،با زا روں میں مسیحی بر ادری کا رش ،چر چوں کی سجا وٹ ،کر سمس ٹر ی کی تیا ریاں

The arrival of the SMS, as a Christian continent

The arrival of the SMS, as a Christian continent

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)کر سمس کی آمد ،با زا روں میں مسیحی بر ادری کا رش ،چر چوں کی سجا وٹ ،کر سمس ٹر ی کی تیا ریاں تفصیل کے مطا بق مسیحی برادری نے کر سمس ڈے کو شا یا ن شا ن طر یقے سے منا نے کے لئے اپنی اپنی تیا ریاں زو رشو ر سے شر وع کر رکھی ہیں ،با زا روں میں ر یڈ یمیڈ کپڑوں ،در زیوں کی دکانوں پر ،جو توں اور گفٹ سنٹر پر مسیحی بر ادری کا زبر دست رش دیکھنے کو مل رہا ہے ،کھا ریا ں میں مسیحی بر ادری نے کر سمس کی تقر یبا ت کو بھر پو را انداز میں منا نے کیلئے گر جا گھر وں کے سجا نے اور کر سمس ٹر ی کی تیا ریاں دن رات جا ری رکھی ہو ئی ہیں ،