counter easy hit

سنجے دت کی سزا میں کمی،27فروری کو رہا ہوجائینگے

ممبئی دھماکے کیس،سنجے دت کی سزا میں کمی،27فروری کو رہا ہوجائینگے

ممبئی دھماکے کیس،سنجے دت کی سزا میں کمی،27فروری کو رہا ہوجائینگے

ممبئی…..بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی ممبئی دھماکوں کے کیس میں سزا کم کر دی گئی، سنجے دت کو اب 27 فروری کو رہا کر دیا جائے گا۔سنجے دت کو مارچ 1993 میں ممبئی میں ہونے والے دھماکوں کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا ، اس دوران وہ کئی بار پے رول پر جیل سے […]