counter easy hit

بحریہ ٹاؤن کراچی میں غیر ملکی فوڈ چین کا افتتاح

Exotic food chain

Exotic food chain

کراچی…….بحریہ ٹاؤن کراچی میں غیرملکی فوڈ چین کا افتتاح ہوگیا، بحریہ ٹاؤن کراچی کے چیف ایگزیکٹو کہتے ہیں کہ رہائشی منصوبہ بہت جلدشہر کا کمرشل حب بن جائے گا۔بحریہ ٹاؤن کراچی کے چیف ایگزیکٹو ایڈمرل ریٹائرڈ حیات نے ربن کاٹ کر فوڈ چین کا افتتاح کیا۔اس موقع پر عالمی فوڈ چین کے چیف آپریٹو آفیسرز بھی موجود تھے۔سپر ہائی وے پرو اقع بحریہ ٹاؤن کے خوبصورت طرز تعمیر کے ساتھ یہ فوڈ چین، صارفین کے لیے دلکش ڈائننگ کا اعلیٰ نمونہ ہوگی۔