counter easy hit

سیدہ براہیم میں ٹرانسفارمر کے چیمبر نے عوام کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے

Not Brahimi transformer

Not Brahimi transformer

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سیدہ براہیم میں ٹرانسفارمر کے چیمبر نے عوام کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے اہلکار آتے ہیں مرہم پٹی کرتے ہیں گھر جانے سے پہلے جمپر پھر جل جاتا ہے آدھا گاؤں اندھیر ے میں ڈوبا رہتا ہے اہل سیدہ براہیم نے کہا کہ مغربی سائیڈ والا ٹرانسفارمر کا جمپر مکمل طور پر ٹھیک کیا جائے تا کہ عوام مزید پریشان نہ ہو ، اہل سیدہ براہیم نے ایکشن SDOاورل ، SEگجرات سے اپیل کی ہے کہ عوام کی پریشانی دیکھتے ہوئے فوری جمپر کو ٹھیک کیا جائے تاکہ عوام کو اندھیروں سے نکالا جائے