counter easy hit

ایران سعودی عرب کشیدگی میں پاکستان فریق نہ ہے

Saudi Arabia, Iran tensions

Saudi Arabia, Iran tensions

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایران سعودی عرب کشیدگی میں پاکستان فریق نہ ہے ثالثی کا کردار اددا کرے اسی میں بہتر ی ہے سیاسی راہنما چوہدری رضوان عاصم نمبردار نے کہا ہے ایران سعودیہ کشیدگی سے امن خراب ہوگا بہتر ہے پاکستان اور تمام اسلامی ممالک ایسے حالات پیدا کریں کہ خطہ میں جنگ کے بادل نہ منڈلائیں کہ جنگ سے حالات مزید بدتر ہوتے ہیں چوہدری رضوان عاصم نمبردار نے مزید کہا پاکستان ثالثی کا کردار ادا کرکے کشیدگی ختم کراسکتا ہے صرف فریق بننے سے حالات بہتر نہ ہونے بہتری اسی میں ہے کہ ثالثی کا کردار ہو