counter easy hit

بلدیاتی نظام پنجاب میں تاخیر کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے

 local government in Punjab

local government in Punjab

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بلدیاتی نظام پنجاب میں تاخیر کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے بلدیاتی الیکشن گزرے دو ماہ گزر چکے ہیں ابھی تک ضلعی سطح پر چیئر مین کا انتخاب عمل میں نہ آسکا اور انہ ہی یونین کونسل کی سطح پر چیئر مین اپنی ڈیوٹی سنبھال سکے عوام اس انتظار میں کہ کب بلدیاتی نمائندوں کو فنڈ ملیں اور ہمارے مسائل ختم ہوں دیہاتی اور شہری زندگی خوشحال ہو عوام نے بلدیاتی نمائندوں کو مینڈیٹ دیا لیکن ابھی بلدیاتی نظام پنجاب میں بحا ل نہ ہو سکا ضلعی انتخابات کب ہونگے بلدیاتی اداروں کو مکمل اختیار ملیں گے کب عوام نچلی سطح پر خوشحالی کا پورا ہوگا ابھی کتنی دیر لگے گی ضلعی چیئر مین میئر کے انتخابات کو کب دفتروں میں بلدیاتی نمائندے عوام کی آواز سنیں گے عوام کوشدت سے انتظار ہے