counter easy hit

انڈوں کے ساتھ ڈنڈے

انڈوں کے ساتھ ڈنڈے

تحریر : روہیل اکبر پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں عوام کے مسیحاؤں نے تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق حکومت کے ظلم ستم سے تنگ آکر دوران احتجاج حکومت کے ایک شریف النفس آدھے وزیر پر انڈوں کی بارش کرنا شروع کردی یہ وہ پڑھا لکھا طبقہ ہے جو احتجاج بھی کرتا ہے تو […]

سنت ابراہیمی کو زندہ کرنے کا دن

سنت ابراہیمی کو زندہ کرنے کا دن

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال ہر سال لاکھوں فرزندان اسلام سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کرتے ہیں، اس دن پہلے حضرت ابراہیم نے اپنے خواب کو سچا کرنے کیلئے اپنے جان سے عزیز فرزند حضرت اسماعیل کی قربانی کا فیصلہ کیا ۔حضرت ابراہیم نے اپنا خواب اپنے لخت […]

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے

مکہ مکرمہ: آج حج کا رکنِ اعظم، وقوف عرفات ادا کیا جا رہا ہے، لاکھوں مسلمان میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے۔ نماز ظہر اور عصر قصر کر کے ادا کرینگے۔ حجاج آج رات مزدلفہ جائیں گے۔ مناسک حج کا آغاز ہو گیا، مکہ مکرمہ پہنچنے والے 25 لاکھ سے زائد عازمین نماز فجر […]

پارٹی سربراہ کو الیکشن مہم چلانے کی اجازت ہونی چاہیے، ایاز صادق

پارٹی سربراہ کو الیکشن مہم چلانے کی اجازت ہونی چاہیے، ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق اور عمران خان ایک پیج پر آ گئے۔ پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ میں ایاز صادق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی سربراہ کو الیکشن مہم میں حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہیے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مزید کہا […]

وزیراعظم نواز شریف 30 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف 30 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ کے دوران پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کی 12 ملاقاتیں اور 5 تقاریر طے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی پہلی ملاقات اور تقریر 26 ستمبر کو […]

گوادر: بس اور ٹریلر میں تصادم 7 افراد جاں بحق، 24 زخمی

گوادر: بس اور ٹریلر میں تصادم 7 افراد جاں بحق، 24 زخمی

گوادر : کوسٹل ہائی وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے۔ کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر بس اورماڑہ کے قریب کہور دان کے مقام پر سامنے سے آنیوالے ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی […]

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ : غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب، غلاف کی تیاری میں 670 کلو خالص ریشم استعمال کیا جاتا ہے۔ مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کے دوران کعبہ کو غسل دیا گیا ، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ 20 لاکھ ریال لاگت آئی ہے۔ […]

سدھارت ملہوترا کا عالیہ بھٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ

سدھارت ملہوترا کا عالیہ بھٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سدھارت ملہوترا اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی رشتے کو آگے بڑھاتے ہوئے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار سدھارت ملہوترا اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں جب کہ دونوں اداکاروں کو کئی مقامات پر ایک ساتھ بھی دیکھا گیا ہے اور یہی […]

کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش

کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش

لاہور : لالی وڈ انڈسٹری کی ایک اور پیشکشِ، عید الاضحیٰ کے موقع پر کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش کیا گیا، اس موقعے پر فلم انڈسٹری کی پروموشن کے لئے شوبز حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ایک بڑی تعداد چلی آئی۔ ہنسی اور طنز و مزاح […]

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلنے کے لیے جمعرات کو زمبابوے روانہ ہو رہی ہے وکٹ کیپر سرفراز احمد فریضہ حج کی ادائیگی کی وجہ سے ٹی ٹوینٹی سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔ ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم شاہد آفریدی کی قیادت میں جمعرات کو زمبابوے […]

بلائنڈ کرکٹ ٹیم ایشیا کپ، پاکستان ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

بلائنڈ کرکٹ ٹیم ایشیا کپ، پاکستان ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

لاہور : پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اگلے سال کے اوائل میں بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔ بلائنڈ ایشیا کپ کے مقابلے سترہ سے چوبیس جنوری تک بھارت کے شہر کوچی میں منعقد ہونگے۔ ایونٹ میں میزبان بھارت کے علاوہ پاکستان بنگلہ دیش ،سری لنکا ،نیپال اور سری لنکا کی […]

تحریک آزادی کشمیر پر شب خون مارنے والوں کو یوم دفاع منانے کا کوئی حق نہیں ہے، رازق شفیق

تحریک آزادی کشمیر پر شب خون مارنے والوں کو یوم دفاع منانے کا کوئی حق نہیں ہے، رازق شفیق

لندن ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) تحریک آزادی کشمیر پر شب خون مارنے والوں کو یوم دفاع منانے کا کوئی حق نہیں ہے ، کسی دوسرے ملک و قوم کو دہشتگردی انتہا پسندی خون ظلم و جبر اور نا انصافی کی آگ میں جھونک کر اپنا دفاع برقرار نہیں رکھا جا سکتا ہے۔ […]

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) قادریہ ٹرسٹ ایجو کیشنل سنٹر برطانیہ میں حج و عمرہ کے حوالہ سے شعور و آگہی پھیلا نے کے لیے والدین اور بچوں سے متعلقہ ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کم عمر بچوں اور بچیوں نے بھرپور حصہ لیا۔ سیمینار کے دوران مناسک […]

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی ،والدین اور بچوں سے متعلقہ سیمینار

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی ،والدین اور بچوں سے متعلقہ سیمینار

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) قادریہ ٹرسٹ ایجوکیشنل سنٹر برطانیہ میں حج و عمرہ کے حوالہ سے شعور و آگہی پھیلا نے کے لیے والدین اور بچوں سے متعلقہ ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کم عمر بچوں اور بچیوں نے بھرپور حصہ لیا۔ سیمینار کے دوران مناسک حج […]

پیرس میں یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس میں یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس میں یوم دفاع کی تقریب پر پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد تمام سیاسی پارٹیوں کی شرکت پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس نے خصوصی شرکت کی، مہمان خصوصی سفیر پاکستان جناب غالب اقبال تھے۔ پروگرام میں سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی، ادبی سمیت خواتین و حضرات کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے […]

پیرس میں یوم دفاع کی تقریب پر پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد

پیرس میں یوم دفاع کی تقریب پر پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس میں یوم دفاع کی تقریب پر پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد تمام سیاسی پارٹیوں کی شرکت پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس نے خصوصی شرکت کی، مہمان خصوصی سفیر پاکستان جناب غالب اقبال تھے۔ پروگرام میں سیاسی،سماجی،مذہبی،صحافتی،ادبی سمیت خواتین و حضرات کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔ […]

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں

تحریر: سید انور محمود پشاور سے 6 کلو میٹر دور بڈھ بیر میں واقع ائر بیس کیمپ صرف ملازمین کی رہائش کےلیے استعمال ہوتاہے اور غیر فعال ہے۔ اس کیمپ میں کسی قسم کے اسٹرٹیجک اثاثے بھی موجود نہیں ہیں ۔ قبائلی علاقوں سے متصل یہ کیمپ 17 جنوری 1959ء کو قائم کیا گیا تھا […]

ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف، اسپتال میں علاج جاری

ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف، اسپتال میں علاج جاری

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو گزشتہ رات رینجرز کی تحویل میں دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر سخت سکیورٹی […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار شاندار ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار شاندار ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں اور افسران نے مادر وطن کے دفاع کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی گیریژن کادورہ کیا اور گیارہویں انفنٹری ڈویژن کی تقریب میں شرکت کی اس موقع […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے کسان پیکج کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے کسان پیکج کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے کسان پیکج کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم نواز کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ کسان پیکج کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو طلب کرلیا جب کہ سیکرٹری فوڈ کو وزیراعظم […]

اسلام کا پانچواں رکن حج

اسلام کا پانچواں رکن حج

تحریر : عقیل خان حج اسلام کے 5 ارکان کا آخری رکن ہے۔ تمام عاقل، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتب حج بیت اللہ فرض ہے جس میں مسلمان سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں قائم اللہ کے گھر کی زیارت کرتے ہیں۔ حج اسلامی سال کے آخری مہینے ذوالحج […]

لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم

لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم

لاہور : لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا جب کہ کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں 15 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جب کہ نظام زندگی […]

یہ کیسی جنگ ہے ؟

یہ کیسی جنگ ہے ؟

تحریر: لقمان اسد میں نے شہید کیپٹن اسفندیار بخاری کا نور سے چمکتا دمکتا ، پُر سکون اور پُر نور چہر ہ دیکھا تو بے اختیار مجھے اس کی جوانی کے غم نے آ لیا مگر نجی ٹی وی پر شہید کے والد محترم کہتے سنائی دیئے کہ پُرسہ اور تعزیت کے لئے ان کے […]

ایک دن دعوت اسلامی کی روح پرور تقریب میں

ایک دن دعوت اسلامی کی روح پرور تقریب میں

تحریر: محمد افضل بھٹی بعض اوقات انسان دنیا کے جھمیلوں سے اس قدر اکتا جاتا ہے کہ قلبی سکون کے لئے ادھر ادھر دیکھنے لگتا ہے مگر وہ اس بات سے غافل رہتا ہے کہ اطمینان قلب تو اللہ اور اس کے حبیب ۖکے ذکر میں مضمر ہے۔ پچھلے دنوں، میں بھی ایسی ہی بے […]